Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

کچھ لوگ رات کو ایسی دوکھی شاعری کرتے ہیں کے ڈر لگتا ہے
کہیں غالب قبر سے اٹھ کر نہ کہہ دے
واہ بچے واہ 😂😂😂😂😂

Smart-Larka-11
 

بابا جی کہتے ہیں کہ جب دو عدد خواتین بات کر رہی ہوں
تو شیطان نہ صرف سیکھتا ہے بلکہ پورے ہفتے کے نوٹس بھی بناتا ہے😂😂

Smart-Larka-11
 

وہ لوگ جو دو دو کلو کریم لگا کر بھی گورے نہیں ہوتے😜
وہ دھوپ سے ایسے بچ رہے ہوتے جیسے انگلینڈ سے آئے ہوں
😂😂

Smart-Larka-11
 

"اس نے کہا میرے دل میں تیرے لیئے کوئی جگہ نہیں😉😜
"میں نے کہا دماغ میں رکھ لو وہ بھی تو خالی ہے...!!!😍😅
😜😜😜

Smart-Larka-11
 

کبھی "خود" کو فون کِیا ہے؟🤔
ہمیشہ Busy ملے گا😏
👈نتیجہ یہ نکلتا ھے کہ انسان کے پاس اپنے لئے ٹائم بالکل نہیں 😉😍😍😍😍😂😂😂😂👌🏻👆🏻

Smart-Larka-11
 

تيرا نام چاند پر لکهنے کو جی چاهتا ہے
مگر
ايک تو ميرا ہاتھ نہيں جاتا
اور
دوسرا... امی نے ذياده دور جانے سے منع کيا ہے.😜😜😉😉😂😂

Smart-Larka-11
 

💫 *انمول موتی* 💫
*کاش خوشیاں تجوری میں بند کر کے رکهی جا سکتیں جنہیں ہم وقت ضرورت حسب مقدار نکالتے اور پهر رکھ دیتے سنبھال کر*
*__*

Smart-Larka-11
 

سر کو تمھارے سینے پر رکھ کر
سنتا رہوں گا دھڑکن دل کی ❤🔥

Smart-Larka-11
 

ساتھ تو زندگی بھی چھوڑ دیتی ہے
پھر شکایت صرف محبت سے کیوں 💔🔥

Smart-Larka-11
 

میں جانتا ہوں میں "کچھ" تو ہوں کیونکہ ،
میرا رب کوئی بھی چیز بیکار نہیں بناتا۔۔۔

Smart-Larka-11
 

وہ نہیں بھولتا___جہاں جاؤں،
ہائے میں کیا کروں کہاں جاؤں؟،
ہائے🙇

Smart-Larka-11
 

تم جو ایک بار پوچھ لو کیسے ہو
گھر میں رکھی ساری دوائںیں پھینک دوں😥

Smart-Larka-11
 

تم کہاں ہو میرے پاس آؤ۔۔۔۔
میں کہاں ہوں مجھے تو پتہ چلے

Smart-Larka-11
 

عجیب کشمکش ہے زندگی
جو نہ مل سکے وہی چاہیے
〽💯💔

S  : کاش کوئی مجھے بھی بولے "جانو'_ میری اکلوتی محبت ہو تم" ❤❤ - 
Smart-Larka-11
 

*چُپ چاپ گزار دیں گے تیرے بِنا بھی یہ زندگی...!!!*
=
💞💞💞💞
=
*لو گو ں کو سیکھا دیں گے محبت ایسے بھی ہو تی ہے...!!!*

Smart-Larka-11
 

*محبت قیمتی ہے مگر*
=
=
*عزت انمول ہوتی ہے !! ❤*

Smart-Larka-11
 


*اٹھ اٹھ کر دیکھیں گے لوگ۔*
=
=
*میں بیٹھ جاؤں اگر برابر میں تمھارے 💞*

Smart-Larka-11
 

*دل کو ہزار چیخنے چلانے دیجئے*
=
*صاحب*
=
*جو آپ کا نہیں اسے جانے دیجئے....*

Smart-Larka-11
 

خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے!! ❤❤
جی نہیں پاتا کوئ جان نکل جانے کے بعد ❤❤
❤❤