☠ #پرواہ نہیں #زمانہ خلاف رہے ..🔥🔥
#دعا کرنا بس #خدا ہمیشہ #ساتھ رہے🚶🏻♂☝
کتنے رنگوں میں دمکتی ہیں نگاہیں اُس کی
اُس کی آنکھوں پہ غزل کہنا بہت مشکل ہے....
جن کو سکھائی دنیا داری ہم نے ✌
آج وہی ہم سے ___الجھنے لگے
میں اکثر تیری یادوں میں گم ہو کر۔۔۔
اکیلا بیٹھا_______مسکراتا رہتا ہوں...❣
جو دل کو اچھے لگتے ہیں....انہی کو اپنا کہتے ہیں❤❤
منافق بن کر رشتوں کی.......سیاست ہم نہیں کرتے 💕❤❤🌷
*تیری خوبصورتی کو میرے الفاظ چھو نہیں سکتے*😍😍
*ہجوم حسن میں تم نواب لگتی ہو*😘😘
💞💞💞
بہت سے لوگ دنیا میں فقط ماں باپ کی خاطر
کہانی موڑ لیتے ھیں محبت چھوڑ دیتے___ہیں 🥺
❤تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا ان کو بیشک
پر وہ جو بنا رھے تھے وہ بہانے عجیب تھے❤
*کبھی اُن کا نام لینا_________کبھی .....اُن کی بات کرنا..*
*مــیــرا عــشــق اُن کــی چــاہــت مـیــرا شـوق اُن پـر مـرنـا..*
بہت ملیں گے تجھے زمانے میں" وفا" کےنام پہ لوٹنے والے مگر_____؟؟💕💕
کوئی تیری ذات کی خاطر اپنی آنکھیں نم کرے تواُسے میرا سلام کہنا_!!👈👈--------
💕تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ہوں گے💕
👈مگر میری بے چینی کی وجہ صرف تم ہو👉
میرے بعد تمہارے ساتھ کون بیٹھے گا ؟
ناجانے کون_____ کرے گا برابری میری
آج موسم پھر کچھ بات ہے
آ ج بے قابو میرے جزبات ہیں
❤️ کرتا ہے تجھے تجھ سے چورا لوں
مگر مما کہتی ہے چوری کرنا بری بات ہیں۔
"__🔥 اونچی آواز ...!
صرف آزان کی پسند ہے❤
کسی کے باپ__کے بیٹے کی نہیں ....😈❤💯
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔
❣🤲🏻 🌙۔
*زندگی کبھی آپ سے معذرت کرنے والی نہیں ہے اسے گٌزارنا سیکھیں۔*
💫 *انمول موتی* 💫
*مطلب کا وزن بہت زیادہ ہوتا ھے اسی لیے مطلب نکلتے ہی رشتے ہلکے ہو جاتے ھیــــں*
خلوص والے لوگ خرید لیتے ہیں مجھ کو...!!!👍💓
مغرور لوگوں سے اپنا کوئی کاروبار نہیں...!!!✌👍
💕#ہم اپـنی اسی ادا پر #تھـوڑا #غـرور کرتے ہیـں..!!💕
💕#نفرت ہو یـا #محبت دونوں #بھـرپـور کرتے ہیں💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain