الگ ہوں________؛!
پر غلط نہیں______؛؛🔥😘
" میری آنکھوں میں دیکھ لو خود کو😍
یہ آئینے تمہیں شاید اگلے___سال نه ملیں....!!!!😘
,صاحب.! ہم بدلہ نہیں لیتے.____!!!!😊
معاف کرکے دِل سے نکال دیتے ہیں......!!!👌
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
*خوش قسمت ہے وہ انسان جو خوشی کو چھاؤں اور غمی کو دھوپ سے زیادہ اہمیت نہیں دیتا۔۔۔۔*
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹کبھی کبھی ہمارے اپنوں میں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جنکو نہ تو انسان اپنا بنا سکتا ہے اور نہ ہی انہیں اپنی زندگی سے نکال سکتا ہے💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹
*اگر دروازہ "پتھر" کا ھو تو دستک "ریاضت" ھے لیکن دروازے کے پیچھے "پتھر" ھو تو دستک "حماقت" ھے .......!!!*💞💞
*بندہ عقل سے کام لے لے پر رشتہ داروں سے نہ لے ......!!!*💞💞
*آگ اپنی غفلت سے لگتی ھے گھر کا "دشمن" دِیا نہیـں ھوتا ھے ....!!!*💞💞
*طوفان میں "کشتیاں" اور گھمنڈ میں "ھستیاں" ڈوب جایا کرتی ھیــــں ......!!!*💞💞
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*انسان بھی عجیب مزاج کا ہےجو اسکی طبعیت کو سمجھے وہ اچھا لگتا ہے جو اسکی نیت کو سمجھے وہ برا لگتا ہے*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*جو لوگ خدا کی عبادت تو کرتے ہیں مگر ہر مخلوق خدا کی مدد نہیں کرتے وہ خدا پرست نہیں بلکہ مطلب پرست ہیں*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*زیادہ علم سیکھنے سے بہتر ہے*
*تھوڑا سا ادب سیکھ لیا جائے ••!*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*بعض اوقات انسان کی زندگی میں وہ خلا آجاتا ہےجسے پُر کرنا ناممکن ہو جاتا ہے*
*چیزیں تو چیزوں کامتبادل ہوسکتی ہیں'مگرانسان'انسانوں کا متبادل نہیں ہوسکتے.❤*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*زندگی کے ہر موڑ پر جہاں امتحان ہوتے ہیں وہیں اللہ کی مدد بھی موجود ہوتی ہے۔*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*زندگی میں کبھی برے وقت سے سامنا ہو جائے تو خاموش رہو۔*
*ورنہ دنیا تماشہ بنا دیتی ہے*
⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘
Gd nyt Guys...T.c..Allah nighaban...muskurahat hamesha apne chehre pe rakhain😇😇😇
ایک بیوفا کےلئے #پوئٹری لکھوانی ہے😒
مرزا غالب کا #زونگ کا نمبر ہے کسی کے پاس😐
😂😂
ہاں نہیں جانتی وہ مجھے لیکن میں جانتا ہوں اسے😔😔😔
وہ کر دے گی انکار مجھے🥺 لیکن میں اپنا مانتا ہوں اسے☹😔😟
مہربانی کر کے کھانا کھاتے وقت
میری پوسٹ پے نہ آیا کرو🙄🙄
کل بھی کسی نے اچار والے ہاتھ لگا دیے تھے😛🤔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain