پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے🤕
اب ناراض ہوتے ہے تو #Online نہیں آتے🤔😜😂
ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﻮﮒ ﮐﯿﺴﮯ ﭼﮭﻮﭨﯽ
ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ😳😳😒😏😕
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﭘﮩﻠﮯ
ﺑﺮﯾﺎﻧﯽ ﮐﮭﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﻮ ﮐﺴﯽ
ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ
ﺑﺘﺎﯾﺎ😀🙈😜😜
بچپن میں ہم وہاں سونا پسند کرتے تھے
جہاں سے چاند تارے دکھے
اور آج وہاں سونا پسند کرتے ہیں جہاں چارجر لگا سکیں
🤣🤪😛😝😜🤣🤣🤣😛😝😜
اگر آپ چاہتے ہیں کہ ☺
#لڑکیاں آپ کا #انتظار کریں😍
تو #کالج کی #بس چلایا کریں😂😉😂
ایک لڑکی👩روزانہ میری پوسٹ پہ آتی ہے🙈😊
اسے میں محبت سمجھوں یا ویلی😂😜
#___ smart ______👀🤠🤓🤓🤠💕🙈💕
لڑکی: تمہاری تعلیم 🎓کتنی ہے😍
لڑکا : 😜 L.L.K.M.P
لڑکی: یہ کون سی🎓 ڈگری ہے🤔🤔
لڑکا : لمک لمک کے میٹرک پاس😅😂😂😂
بیوی کا فون آیا روتے ہوئے کہنے لگی کہ آئندہ کبھی نہیں لڑا کروں گی تم مجھے معاف کردو 😔
میں بھی نرم پڑ گیا پتہ نہیں کس کی بیوی تھی 🥺 🤭
😂🤣😂
بعض اوقات الفاظ کافی نہیں ہوتے
گالی دینی ہی پڑتی ہے😉😛🙊🙈😂😂
سوچا بہت سوچا کہ۔۔۔۔سدھر جاؤں 😍😍
پھر خیال آیا دفاع کرو😏😏
کون سا کسی نے یقین کر لینا
😂😂😂
بعض اوقات الفاظ کافی نہیں ہوتے
گالی دینی ہی پڑتی ہے😉😛🙊🙈😂😂
میں بہت کم پڑھتا ہوں لیکن جب پڑھتا ہوں تو پوری کوشش کرتا ہوں کہ گھر والے دیکھ لیں😁🤣🤣
بس میں یہ چاہتا ہوں کہ ہر شہر میں میری ایک جانو ہو 😪😪تاکہ شادی کے بعد
رہائش اور روٹی کا مسئلہ نہ بنے 😬😬😬🙆♀😂🙄😜🙈🙈🙈✌😝🙊🙊🤭🤭🤭
ایک #لڑکی نے مجھ سے پوچھا کیسے ہو ۔ 😍
#بے_ساختہ میرے #منہ سے نکلا
#کنوارہ ہوں 😜😂😂
😁😁😁😂😂😂😂😂😂😂😂😂
پیار کرنا اچھی بات ہے۔۔
لیکن۔۔
اک ساتھ پانچ چھ لڑکیوں سے
کرنا بغیرتی ہے۔۔۔😕😂😝👉
بابا جی فرماتے ہیں "میں کچھ نہیں فرماتا۔😂😂
یہ سب اپنے پاس سے بکواس کرتے ہیں۔🙄🙄😂
☺☺😁😁
لوگ پوچھتے ہیں آسمان میں تارے کتنے ہیں
کوئی یہ نہیں پوچھتا دمادم میں کنوارے کتنے ہیں
😁😁😝😝😝😝
*ہمیشہ مسکراتے رہا کیجئے___کیونکہ ٹینڈے جیسی شکل بنانے سے مسئلہ حل نہیں ہوتا*😂😂😂😂 😂 😂 😂
کسی کی ـ خدمت میں ـ پیش کیےـ جانے والے ـ تحفوں میں ـ سب سے ـ بہترین تحفہ ـ "احترام" ھے ـ!
زندگی میں اگر انتخاب کا موقع ملے تو ٹاس کر لینا اس لیے نہیں انتخاب میں آسانی ہو جائے گی، بلکہ اس لیے کہ جب سکہ ہوا میں ہوگا تو پتہ چل جائے گا کہ دل کیا چاہتا ہے.
محترمہ تیرے دل سے نکل تو جائینگے ہم
ہا مگر بہوت یاد آئیگا یے گھر پرانا..!💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain