Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

*الفاظ ہی نہیں بلکہ کبھی کبھی کسی کی “چپ“ بھی ہماری ذات کی دھجیاں اُڑا دتیی ھے ......!!!*💞💞

S  : 💕ہاتھ میں ہاتھ اُن کا یوں آیا _____💕 💕زندگی میرے ہاتھ لگ گئ ہو جیسے💕 - 
Smart-Larka-11
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥

Smart-Larka-11
 

روٹھے ہو تو مجھ پر، کوئی تہمت نہ لگانا🌹
کس کس کو بتاؤں گا_میں ایسا تو نہیں ہوں۔🌹

Smart-Larka-11
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*دنیا کی سرکس میں*
*سب سے بڑا کھیل منافقت کا ہے*

Smart-Larka-11
 

❤❤❤❤❤❤❤❤
*الفاظ چابیوں کی مانند ہیں ان کا صحیح استعمال کرکے لوگوں کے منہ بند یا دل کھولے جاسکتے ہیں......!!!!*
❤❤❤❤❤❤❤❤

Smart-Larka-11
 

❤❤❤❤❤❤❤❤
*کہتے ہیں کہ موسم، وقت، زمانہ، کیفیاّت، نیکی بدی، گناہ ثواب، خوبصورتی بدصورتی، رنگ ڈھنگ، سب اِنسان کے اندر موجود ہوتے ہیں بس اِنہیں کھوجنے، برتنے کا ہُنر آنا چاہئے...!!!*
❤❤❤❤❤❤❤❤

Smart-Larka-11
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*ضِد اور مِنَتّوْں سے*
*حاصل کی ہوئی*
*محبت کبھی خوشی*
*نہیں دیتی*

Smart-Larka-11
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*بہت ہنسنے والے لوگ*
*جب اللّه سے بات کرتے ہیں*
*تو رو پڑتے ہیں*

Smart-Larka-11
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*جہاں عوام جاہل ہوں*
*وہاں حکمران دو*
*چیزیں بیچتے ہیں*
*مذہب اور حُبّ الوطنی*

Smart-Larka-11
 

*جو لوگ دوسروں کی زندگیوں کو جج کرتے رھتے ھیــــں ... وہ اپنی زندگی سے مطمئن نہیـں ھوتے .....!!!*💞💞💞

Smart-Larka-11
 

*مخلص دوست اور احباب ھی ھیــــں جو جوان رکھتے ھیــــں - صاحب ... ورنہ بچے وصیت پوچھتے ھیــــں اور - رشتے حیثیت پوچھتے ھیــــں ......!!!*💞💞

Smart-Larka-11
 

وہی ہُوا نا ____ بچھڑنے پہ بات آ پہنچی...؟؟
تمہیں کہتا تھا ____ پُرانے حساب رہنے دو...!! 🙏🏻😏

Smart-Larka-11
 

تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں
کون ہے...!!❤
تو پہلا لفظ _______________ دوبارہ
پڑھ لو...!!❤

Smart-Larka-11
 

ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا
👑🔥💯

Smart-Larka-11
 

اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ _وار بیٹھے ھیں💕
محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں💕

Smart-Larka-11
 

*مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے*۔۔!! 💔
*مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!!*😑

Smart-Larka-11
 

*بعض اوقات ھم درست فیصلے کرتے ھیــــں ~ اور کبھی کبھی ھمارے فیصلے ھمیں درست کر دیتے ھیــــں .......!!!*💞💞

Smart-Larka-11
 

*انسان بھی عجیب ہے اس میں ایک طرف بہترین دوائی بننے کی خصوصیت بھی ھے ، اور دوسری طرف یہ کسی کیلئے بدترین مرض بھی بن سکتا ھے ......!!!*💞💞

Smart-Larka-11
 

*المیہ یہ ھے - کہ لوگ آپکی اچھائی کے بارے میں تو پوری تصدیق کریں گے - لیکن بٌرائی پر بلاتصدیق اور بنا سوچے سمجھے یقین کر لیتے ھیــــں ......!!!*💞💞💞