Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

*ھر مانگ کر حاصل کی جانے والی چیز احسان کے ماتحت ھوتی ھے ... احساس کے تحت نہیـں ... پھر چاھے وہ پیسہ ھو محبت ھو یا توجہ ھو .......!!!*💞💞

Smart-Larka-11
 

*جیسے ھی ھم خود کو دوسروں سے اچھا سمجھنا شروع کر دیتے ھیــــں ... ویسے ھی ھماری بدصورتی کا آغاز ھو جاتا ھے☻ .....!!!*💞💞

Smart-Larka-11
 

*ھم نے جب دوسروں کو تنقیدی نظروں سے دیکھنا چھوڑ دیا ... تو پھر بڑا وقت ملا ھمیں خود کو دیکھنے کا .....!!!*💞💞

S  : Mera khayal koun rakhegi 🙈🙈🙈 - 
Smart-Larka-11
 

یہ نہ پوچھ شکایتیں کتنی ہیں تم سے......!!
تو بتا تیرا کوئی اور ستم باقی تو نہیں.....!!💔❤

Smart-Larka-11
 

#محبت_صرف_اللہ_سے🌸
بہت سے لوگ آپکو ناقدری کا رونا روتے ہوئے نظر آئیں گے کہ انہیں مسلسل اگنور کیا جاتا ہے۔ انکی بات کی ویلیو نہیں کی جاتی، انکی بات کو فوقیت نہیں دی جاتی۔
یہ تو دنیا کی زندگی ہے اور ہمیں یہ نظر انداز کیے جانا اتنا برا لگتا ہے تو سوچیں قیامت کے دن جب اللہ رب العزت کچھ لوگوں کی طرف نہ دیکھے گا اور نہ ان سے کلام کرے گا تو انکی حالت کیا ہو گی؟🍁
Subha Bakhair💕
Smart💕

Smart-Larka-11
 

*👂🏻 سرگوشی...!!!*
*سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ” جب تم تین (آدمی) ہو تو دو آدمی تیسرے کو الگ کر کے سرگوشی نہ کریں تاوقتیکہ وہ لوگوں کے ساتھ مل جل نہ جائیں کیونکہ اس طرح یہ چیز اسے غمگین اور رنجیدہ خاطر کرتی ہے۔“ (بخاری و مسلم) اور یہ الفاظ مسلم کے ہیں۔*

Smart-Larka-11
 

💫 *جــنت میں لے جانے والے اعـمال*💫
مــاں کـی خـدمـت کـرنـا :
*سیــدنا معاویہ بن جاہمہ سلمی سے روایت ہے کہ سيدنا جاہم ؓ نبی اکرم ﷺ کے پاس آئے، اور عرض کیا: اللہ کے رسول! میں جہاد کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں، اور آپ کے پاس آپ سے مشورہ لینے کے لیے حاضر ہوا ہوں، آپ صلى الله عليه وسلم نے ( ان سے ) پوچھا: کیا تمہاری ماں موجود ہے؟ انہوں نے کہا: جی ہاں، آپ نے فرمایا: ”انہیں کی خدمت میں لگے رہو، کیونکہ جـــنت ان کے دونوں قـدموں کے نیچے ہے“-*
*💫وضــاحـت:* یعـنی جنت کی حصــول یابی مـــاں کی رضــا مندی اور خوشـنـودی کے بغیر مـمـکن نہیں۔
📚|[سنن نسائي-٣١٠٦]|

Smart-Larka-11
 

💫 *رشک دو آدمیوں پر* 💫
*نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی رشک نہیں ہے، مگر دو آدمیوں پر، ایک وہ آدمی کہ جس کو اللہ تعالیٰ نے مال دیا ہو اور پھر اس کو حق میں خرچ کرنے کی بھرپور توفیق دی ہو، اور دوسرا وہ آدمی کہ جس کو اللہ تعالیٰ نے حکمت اور دانائی سے نوازا ہو تو وہ اور اس کے ذریعے فیصلے کرتا ہو اور لوگوں کو اس کی تعلیم دیتا ہو۔*
*📘 مسند احمد 9333*

Smart-Larka-11
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*مجھے بھوک نہیں ہے*
*میرا دل نہیں کر رہا*
*یہ بول کر والدین اپنے*
*حصے کا بیشتر رزق*
*اولاد کو کھلا دیتے ہیں*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*

Smart-Larka-11
 

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
👈🏻 *_✍🏻آج کــــــا پیــــــغام📜_*
*سب سے بہتر سبق وہ ہوتا ہے جو ہم خود چوٹ کھا کر حاصل کرتے ہیں. کتابوں اور مشاہدوں سے انسان سیکھتا ضرور ہے مگر جو بات خود تکلیف سہہ کر سمجھ میں آتی ہے وہ کوئی دوسرا نہیں سمجھا سکتا۔*
❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥
❤العــجل يـا امــام الزمـان ع❤
❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥

Smart-Larka-11
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*کبھی کبھی انسان کی اپنے*
*حالات پر گرفت کمزور*
*پڑ جاتی ہے اور ہر طرف*
*اندھیرا چھایا رہتا ہے تب*
*انسان کو اپنے صبر کے*
*پیمانے کا پتا چلتا ہے*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*

Smart-Larka-11
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*تم اپنی زندگی میں*
*نماز لے آؤ*
*پھر نماز تمہاری زندگی میں*
*سکون لے آئے گی*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*

Smart-Larka-11
 

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
👈🏻 *_✍🏻آج کــــــا پیــــــغام📜_*
*انسان کی ہر سانس*
*اسے موت کی طرف*
*لے کر جا رہی ہے،*
*اور انسان سمجھتا ہے*
*کہ وہ جی رہا ہے*
❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥
❤العــجل يـا امــام الزمـان ع❤
❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥

Smart-Larka-11
 

*🍁ہم موت کو محض ایک واقعہ سمجھتے ہیں اسکے بعد کے حالات کا علم اور اسکے لیے تیاری کرنا بہت ضروری ہے*
جبکہ اللہ فرماتے ہیں
*" کیا اب بھی تم نصیحت نہیں پکڑتے انہوں نے کہا کہ ہماری زندگی تو صرف دنیا کی زندگی ہی ہے ۔ ہم مرتے ہیں اور جیتے ہیں اور ہمیں صرف زمانہ ہی مار ڈالتا ہے ( دراصل ) انہیں اس کا کچھ علم ہی ۔ نہیں یہ تو صرف ( قیاس اور ) اٹکل سے ہی کام لے رہے ہیں ۔"*
سورة الجاثية [45-24]
〰〰🍃🌷🍃〰〰

Smart-Larka-11
 

جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے اسے تمہارا رب بخوبی جانتا ہے اگر تم نیک ہو تو وہ تو رجوع کرنے والوں کو بخشنے والا ہے۔
(بنی اسرائیل:25) 💓
〰〰🍃🌷🍃〰〰

Smart-Larka-11
 

تنقید سے پہلے *"تحقیق"*
الزام سے پہلے *"ثبوت"*
اور_______________
اختلاف سے پہلے *"دلیل"* رکھنا،
*"اعلیٰ شخصیت"* کی علامت ہے۔

Smart-Larka-11
 

💫 *مسلمانوں میں کمزوری* 💫
⚡شيـخ الإسلام إمام إبـنِ تيميـہؒ فرماتے ہیں:
*جب مسلمــانوں میں کمـــزوری آجـــائے اور دشمــن اُن پر غلبـــہ حـــاصل کرلیں یہ تمام مسلمانــوں کے گناہــوں اور انکی خــطاؤں کی وجــــہ سے ہوگا_*
📚|[ مجموع الفتاوى: ١١/ ٦٤٥ ]|

Smart-Larka-11
 

❣❤❣
🍃بسم الله الرحمن الرحيم
*مومن وہ جس سے لوگ بےخوف*
*_نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر فرمایا: کیا میں تم کو مؤمن کے بارے میں نہ بتلا دوں، مؤمن وہ ہے کہ لوگ اپنے مالوں اور جانوں کے معاملے میں جس سے امن میں رہیں،_*
(مسند احمد 24458 صحیح)🍂

Smart-Larka-11
 

*💎 سلسلة الأحاديث الصحيحة : (132) 💎*
🌹 سيدنا انس بن مالك رضي اللہ تعالى عنه سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم نے فرمایا :
*« قیامت كے دن میں جنت كے دروازے پر آكر دروازہ كھٹكھٹاؤں گا۔ پہرے دار كہے گا: آپ كون ہیں؟ میں كہوں گا: محمد، وہ كہے گا: مجھے آپ كے بارے میں كہا گیا تھا كہ میں آپ سے پہلے كسی كے لئے دروازہ نہ كھولوں ».*
📘 [ صحيح الجامع : ١ ]