Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

*💎 سلسلة الأحاديث الصحيحة : (135) 💎*
🌹 سيدنا سعد بن ابی وقاص رضي اللہ تعالى عنه سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم نے فرمایا :
*« چار چیزیں خوش بختی سے ہیں: نیک بیوی، کشادہ گھر، نیک پڑوسی، اور اچھی سواری۔ اور چار چیزیں بد بختی سے ہیں: برا پڑوسی، بری بیوی، بری سواری، اور تنگ مکان ».*
📘 [ صحيح الجامع : ٨٨٧ ]

Smart-Larka-11
 

*اگر تم اپنے گناہوں پر نہیں روتے تو تمھارے بعد تمھاری خاطر کون ان پر روئے گا؟!*
یزید الرقاشی رحمہ اللّٰہ
---------------------------
قال يزيد الرقاشي - رحمه الله -: إذا أنت لم تبك على ذنبك فمن يبكي لك عليه بعدك؟.
الرقة والبكاء(187)

Smart-Larka-11
 

سورة التوبة [9-63]
اَلَمۡ یَعۡلَمُوۡۤا اَنَّہٗ مَنۡ یُّحَادِدِ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ فَاَنَّ لَہٗ نَارَ جَہَنَّمَ خَالِدًا فِیۡہَا ؕ ذٰلِکَ الۡخِزۡیُ الۡعَظِیۡمُ ﴿۶۳﴾
کیا یہ نہیں جانتے کہ جو بھی اللہ کی اور اس کے رسول کی مخالفت کرے گا اس کے لئے یقیناً دوزخ کی آگ ہے جس میں وہ ہمیشہ رہنے والا ہے یہ زبردست رسوائی ہے ۔

Smart-Larka-11
 

حضرت عبداللہ بن عامر رضی اللہ عنہ فرماتے، ھیں ایک دن میری والدہ نے مجھے کھا ادھر آؤ چیزدونگی حضور صلی اللہ علیہ وسلم ھمارے گھر میں موجود تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا تم اسے کیا دیتی میری ماں نے کہا میں اسےکھجور دیتی .آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر تم اسے کچھ نہ دیتی تو تمھارے نامۂ اعمال میں ایک جھوٹ لکھ دیا جاتا. (ابوداؤد، حدیث#4993) (بچوں کوجھوٹ بول کر دھوکہ دینا گناہ ھے)

Smart-Larka-11
 

🌼🌀ماں باپ کو برا بھلا کہنا
💖🌸نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے اپنے باپ کو گالی دی، وہ ملعون ہے، جس نے اپنی ماں کو برا بھلا کہا، اس پر لعنت کی گئی ہے۔
📘 مسند احمد 9685

Smart-Larka-11
 

🔮💐سب سے بڑے گناہ
❄💠نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کرنا، والدین کی نافرمانی کرنا اور جھوٹی قسم سب سے بڑے گناہوں میں سے ہیں، جس آدمی نے اللہ تعالیٰ کے نام پر جھوٹی قسم اٹھائی اور مچھر کے پر کے برابر اس میں (جھوٹ) داخل کیا، مگر اللہ تعالیٰ اس برائی کو قیامت کے دن تک اس کے دل پر نکتہ بنا دے گا۔
📘 مسند احمد 9677

Smart-Larka-11
 

*✶••جــنت میں لے جانے والے اعـمال㊳••✶*
✒نـابـالغ بچـوں کـی وفـات پر صـبر کـرنا:
*🌹🍂سیــدنا انس بن مالکؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جس مسلمان کے بھی تین نابالغ بچے مر جائیں تو اللہ تعالیٰ اپنے فضل و رحــمت سے جو ان بچــوں پر کرے گا‘ ان کو جـــنت میں لے جائے گا-*
*📚|[صحیح بخاري-١٣٨١]*

Smart-Larka-11
 

#محبت_صرف_اللہ_سے🌸
ہماری سوچ کے دھاگے ہمارے ہاتھ میں ہیں، اب یہ ہم پہ منحصر ہے کہ ہم ان دھاگوں سے صرف اپنے لیے خوبصورت خواب بنیں یا دوسروں کے زخموں کی رفو گری بھی کریں🍁
Subha Bakhair 💕

Smart-Larka-11
 

#محبت_صرف_اللہ_سے🌸
بہت سے لوگ آپکو ناقدری کا رونا روتے ہوئے نظر آئیں گے کہ انہیں مسلسل اگنور کیا جاتا ہے۔ انکی بات کی ویلیو نہیں کی جاتی، انکی بات کو فوقیت نہیں دی جاتی۔
یہ تو دنیا کی زندگی ہے اور ہمیں یہ نظر انداز کیے جانا اتنا برا لگتا ہے تو سوچیں قیامت کے دن جب اللہ رب العزت کچھ لوگوں کی طرف نہ دیکھے گا اور نہ ان سے کلام کرے گا تو انکی حالت کیا ہو گی؟🍁
Subha Bakhair💕

S  : Jumma mubarak Guys 😇😇 - 
Smart-Larka-11
 

میں نے پوچھنا تھا اگر بھینس کو آم کھلاۓ جائیں😂 تو وہ دودھ کے بجاۓ #ملک_شیک دے گی؟؟؟😂😂😂😂

Smart-Larka-11
 

بابا جی کہتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے دل لگایا تھا وہ ٹوٹ گیا...🙁😕🙁
لیکن
پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز لیے تھے وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں...🤫😁😆😂🤨🤨🤨🤨

Smart-Larka-11
 

ایک بحری جہاز ڈوب رہا تھا۔
انگریز:یہاں سے زمین کتنی دور ہے؟‘‘
پنجابی:’’ایک کلو میٹر‘‘
انگریز نے سمندر میں چھلانگ لگا کر پو چھا ’’کِس طرف؟‘‘
پنجابی :تھَلے نُوں‘‘۔🤭😝😝😝🤫🤫

Smart-Larka-11
 

اُس کنوارے کے درد کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا جس کا
گھر کسی شادی ہال کے پاس ہو 😂😂😂😂😂😂

Smart-Larka-11
 

ڈاکٹر نے دوائی کی پرچی دی اور بولا کسی بھی #Store سے لے لینا🤔🙄
میں ایک گھنٹے سے #Play_Store میں ڈھونڈ رھا ہوں مل نہیں رہی 😒😅😝

Smart-Larka-11
 

پوچھنا یہ تھا کہ
نکاح کے لئے اگر گواہ نا ملے تو
وطن کی مٹی گواہ ہو سکتی ہے کیا😉😄

Smart-Larka-11
 

کتنا غصہ آتا ہے...😒
جب منجی باہر نکالتے ہوئے اسکا پاوا دروازے میں آڑ جاتا ہے..😠😂
😜

Smart-Larka-11
 

بیوٹی پارلر والوں کا آخرت میں علیحدہ حساب ہو گا۔
😏😏
ظالم !! کھٹارا👩🏾🎤 گاڑیاں ریپیر🧚♀ کر کرکہ نکلواتے جا رہے ہیں۔
😉😜🤪😋

Smart-Larka-11
 

دروازہ کھولتے ہی
لڑکی :
اب کیوں آئے ہو میری زندگی میں واپس؟ 😒😒
پرسوں میری شادی ہے 😌😌
لڑکا :
ٹینٹ اور کیٹرنگ کا آرڈر ہمیں ملا ہے، 😋😜
اب کیا کام دھندہ بھی چھوڑ دیں 😛😛😂😂😂

Smart-Larka-11
 

کچھ دوستوں کو 😁
میری یاد  تبھی آتی ہے ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ جب انھیں خوشخبری والا میسج"بھجنے کے لیے  ۔ ۔  گیارہ لوگ نہیں ملتے🙄
😂😂