Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

فواد چوہدری بچپن سے ہی سائنسدان تھا۔😛😋
چھوٹے موٹے ایٹمی دھماکے تو بِستر میں ہی کر لیتا تھا۔🤣🤣
😂😂😂😂

Smart-Larka-11
 

چھوٹابچہ: دوکاندار سے انکل رنگ گورا کرنے والی کریم هے?
دوکاندار: هاں هے
.
بچہ : تو لگاتا کیوں نہیں سالے
روز تجهے دیکھ کر ڈر جاتا هوں 😛😛😛

Smart-Larka-11
 

*تقدیر کے لکھے پر کبھی شکوہ نہیـں کرنا چاھیے انسان تو اتنا عقلمند نہیں کہ اسے اللہ تعالیٰ کے ارادے سمجھ آ سکیں .....*💞💞

Smart-Larka-11
 

❤محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو❤
❤کے عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی❤
💗💗💗

Smart-Larka-11
 

*مکافاتِ عمل کی چکی چلتی بہت آہستہ ھے مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ پیستی بہت باریک ھے ......!!!*💞💞

S  : 💕💞سلجھا ہوا سا فرد سمجھتے ہیں مجھ کو لوگ الجھا ہوا سا مجھ میں کوئی دوسرا - 
Smart-Larka-11
 

*تمام خواہشات ایک طرف ، لیکن اللہ پاک کسی کو لا حاصل کی تمنا میں نہ ڈالے ......!!!*💞💞

Smart-Larka-11
 

*وقت مصّور ھے اور اِنسان کا چہرہ وقت کے ہتھّے چڑھا ھوا وہ کینوس ھے جِس پہ وقت اپنے اَن مِٹ رنگوں سے مصوری کرتا رھتا ھے .....!!!*💞💞

Smart-Larka-11
 

تنقید سے پہلے *"تحقیق"*
الزام سے پہلے *"ثبوت"*
اور_______________
اختلاف سے پہلے *"دلیل"* رکھنا،
*"اعلیٰ شخصیت"* کی علامت ہے۔

Smart-Larka-11
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*پہلے وقتوں میں ہماری نانیاں*
*اور دادیاں تعلیم یافتہ تو*
*نہیں تھیں البتہ تربیت یافتہ*
*ضرور تھیں*

Smart-Larka-11
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*کبھی کبھی انسان کی اپنے*
*حالات پر گرفت کمزور*
*پڑ جاتی ہے اور ہر طرف*
*اندھیرا چھایا رہتا ہے تب*
*انسان کو اپنے صبر کے*
*پیمانے کا پتا چلتا ہے*

Smart-Larka-11
 

آپ لوگوں نےمیری پوسٹس سےپتا نہیں اپنےمائنڈ میں کیا😳امیج بنا رکھا ہوگامیرا😜
کوئی بتائےگا؟😂
کہ آپ کے ذہن میں میرا کیا امیج ہے؟😍
Smart........

Smart-Larka-11
 

کیا وقت نکالا ہے رنجش کا بھی ظالم نے
جب خوب سنورتا ہے تب ہم سے بگڑتا ہے...

Smart-Larka-11
 

لگتا ہے پچھلے سال سردی ❄🍃 کی "" سپلی "" آگئی تھی
اسی لیے اس سال دل لگا کر محنت کر رہی ہے😒😒
لگتا ہے ٹاپ کر کے ہی چھوڑے گی 😧😧😧😧

Smart-Larka-11
 

ڈئیر ٹمپریچر !
تم اس قدر گر جاؤ گے میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی... 🙄🤭

Smart-Larka-11
 

میں تباہ ہوں تیرے عشق میں, تجھے دوسروں کا خیال ہے..
کچھ میرے مسلے پر غور کر میری زندگی کا سوال ہے...😞😓

Smart-Larka-11
 

بخش دیتا ہے خدا انکو جن کی قسمت خراب ہوتی ہے ۔
وہ ہر گز نہیں بخشے جاتے جن کی نیت خراب ہوتی ہے۔

Smart-Larka-11
 

کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!

Smart-Larka-11
 

عہدِ رفاقت ٹھیک ہے لیکن مجھ کو ایسا لگتا ہے
تم رہو گے ساتھ میں میرے, میں تنہا رہ جاؤں گا
#عزیزی

Smart-Larka-11
 

ان سے پوچھ کر آنا انکے دیدار کی قیمت.
اے قاصد
اگر وہ جان مانگیں تو بھی سودا منظور کر آنا. ,....