Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

تم ناراض ناراض سے لگتے ہو''''' کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی..
ہم زندگی امانت رکھ دیں گے'''' تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی..

Smart-Larka-11
 

تیری آنکھوں نے آنکھوں کو سسکنا بھی نہیں دیکھا۔!
محبت بھی نہیں دیکھی تڑپنا بھی نہیں دیکھا ۔!

Smart-Larka-11
 

*بنا کر اُس نے میرے سَنگ ریت کا محل❣* ..!!
*نا جانے کیوں__بارشوں کو خبر کر دی❣*

Smart-Larka-11
 

.
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی🔥
اخلاق بہترین ہونا چاہیے⁦♥

Smart-Larka-11
 

آئینے توڑ ڈالے ہیں اپنے گھر کے سبی میں نے ,,,,,
💔💔💘💘
محبت میں ہارے ہوئے لوگ مجھ سے دیکھے نہیں جاتے,,,,,💗💗

Smart-Larka-11
 

#زندگی سے بڑھ کر اپنے #اُصول عزیز #رکھتا ہوں____!
#میری تربیت میں نہیں #شامل کسی #منافق کا احترام کرنا __

Smart-Larka-11
 

ہمیں تم سا کو ئی مل جا ئے نہ ممکن سہی لیکن
تمہیں بھی کو ئی ہم سا مل جائے بڑا مشکل سا لگتا ہے۔
🍁-------------🍁💛🍁--------------🍁
🍁-------------🍁💛🍁--------------🍁

Smart-Larka-11
 

تُو نے دیوا نہ بنا یا تو میں دیوانہ بن گیا
اب مجھے ہوش کی دُنیا میں تماشہ نہ بنا۔
🍁-------------🍁💙🍁--------------🍁
🍁-------------🍁💙🍁--------------🍁

Smart-Larka-11
 

یاد رکھو تو دل کے پاس ہیں ہم❤❤
بھول جائو تو فاصلے ہیں بہت.💔💔💔

Smart-Larka-11
 

💞بس ایک شخص _____ میرے دل کی ضِد ہے💞
💞نہ اُس جیسا چا ہیئے ،نہ اُس کے سوا چا ہیئے

Smart-Larka-11
 

میرا معیار کیا ھے___ کچھ بھی نہیں🙏
دیکھ ایک" آوارہ" سا لڑکا ہوں میں💔
#smart❤

Smart-Larka-11
 

اور مجھ سے نہ الجھئے صاحب !
ہاتھ جوڑے ہیں ! ہار مانی ہے... !🙏🙏
#

Smart-Larka-11
 

* تمہارے شہـر کـے پھولوں کا پھر بنــے گا کیـا،؟*
*ہمیـں بھی پڑ گئی عـــادت، جو مسکرانــے کی۔*
💔💔💔

Smart-Larka-11
 

#اپنی ہستی کی ہم تمھیں کیا مثال دیں😊
#لوگ مشہور ہو گئے ہمارے ساتھ چلتے چلتے✌👌❤

Smart-Larka-11
 

لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا۔۔۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے آج بھی۔۔۔😓
🔥

Smart-Larka-11
 

💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔

Smart-Larka-11
 

کبھی کبھی⏲
یہ کیوں لگتا ہے؟🙂
کہ تم🙍♂️
میری پوری زندگی ہو۔💗
اور میں 🙎♀️
تمہارا لمحہ بھی نہیں 💔

Smart-Larka-11
 

یہ جو رنگین تبّسم کی ادا ہے مجھ میں__!
مجھ کو لگتا ھے کوئی میرے سوا ہے مجھ میں__!

Smart-Larka-11
 

سوچو تو____!!
کیا_لمحہ_ہوگا___
بارش___بادل___عشق___محبت___شاعری___کتاب ,دریچہ
مہکتا__آنگن__صبح__سہانی
چائے کا کپ
تم ___اور___میں_⚘

Smart-Larka-11
 

اپنے ہاتھوں سے چائے ___بنا دیجئے
ہم خفا ہے آپ سے ______منا لیجیئے۔۔۔۔!❤