Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

*دنیا کا سب سے مشکل کام اس کی وضاحت کرنا ھے کہ آپ کسی کے ساتھ کتنے سچے اور مخلص ہیں ......!!!*💞💞💞

Smart-Larka-11
 

!!__میرے لفظوں میں ہے تعریف ایک چہرے کی__!!
!!__جس کی مسکراہٹ سے چلتی ہے شاعری اپنی__!!❤
#

Smart-Larka-11
 

میں تُجھے دو وقت کی روٹی دے سکتا ہوں مگر❤
میری جاں جگنوں ستارے چاند یہ سب جھوٹ ہے ❤

Smart-Larka-11
 

لوگ اپنے جانو مانو کے مسیج ڈلیٹ کر کے سوتے ہیں😍😘
اور میں کمپنی والوں کے😝😂😜

Smart-Larka-11
 

ڈاکٹر: تُمہیں تکلیف کس وقت زیادہ ہوتی ہے...؟
مریض: جب آپکی بِل پَرچی دیکھتا ہوں.....😆😂😃😀

Smart-Larka-11
 

مولوی صاحب فرما رہے تھے جو عورتیں تمہیں پسند ہوں ان سے نکاح کر لو
میں نے ٹھنڈی آہ بھری اور دل ہی دل میں کہا..
بلاک کردیتی ہیں . 😂😅😊☺

Smart-Larka-11
 

🍁آج میں نے 60 کلو گندم کی بوری اٹھالی
وہ تو اچھا ہوا بوری خالی تھی
ورنہ میں تو گیا تھا✔️✌🙈😂😂😒😂

Smart-Larka-11
 

میں نے عشق کے دریا میں جو غوطا لگایا تھا 🙈🙈
پانی ٹھنڈا تھا میں بہر نکل آیا تھا😂😂😂😂

Smart-Larka-11
 

جانتا ہوں مجھ جیسے شریف لڑکے کو
👰🏻گرل فرینڈ سوٹ نہیں کرتی مگر پھر بھی🤫
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری 😎😍😂😂😅😍

Smart-Larka-11
 

لڑکیوں کو کہا جاتا ہے کہ تو فیل ہوگئی تو تیری شادی کروادیں گے
ایک مرتبہ لڑکوں کو ایسی دھمکی دے کر دیکھو
سال میں دو بہو آجائیں گی
ایک اکتوبر
دوسری
مارچ میں
😍😍🤣🤣

Smart-Larka-11
 

معصومیت کی حد ہے۔۔۔
پہلے میں gf کا مطلب Grand father سمجھتا تھا
اب پتہ چلا gf کا مطلب Ghalat fahmi ہوتا ہے 😂🤣😂
✌✌✌😂😂😂

Smart-Larka-11
 

بابا جی کہتے ہیں، یہ جو *جوکر* کی *ڈی پی* لگا کہ اپنے آپ کو *کنگ* کہتے ہیں، اصل میں ان کی شکل *اسٹیل کے ڈونگے* جیسی ہوتی ہے😂😜😍🤣

Smart-Larka-11
 

باباجی کہتے ہیں...
قلم کی اہمیت تلوار سے زیادہ ہے🤔🤔
کیونکہ قلم سے شلوار میں ناڑا ڈال سکتے ہیں تلوار سے نہی🤭🥵🤪🤩🤣🤣🤣

Smart-Larka-11
 

مولوی.... کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے??
میں....نہیں 😂😂
مولوی ...کیوں...??.
میں....کیوں کہ مجھے پتہ ہے میں آج پھر خواب دیکھ رہاہوں........😜😜😜😜

Smart-Larka-11
 

آج کے دور میں سر اٹھا کر وہی چل سکتا ہے جس کے پاس موبائل نہ ہو👇
نئی تے قسمیں نالیاں وچ ڈگدے تے کنداں وچ وجدے میں آپ ویکھے😂🤣✌🏻

Smart-Larka-11
 

مین لڑکیوں کو اس لیے گھاس نہی ڈال رہا۔۔۔
کہ کہیں میری اپنی بھینس نہ بھوکی رہ جائے
😂🤣🤪

Smart-Larka-11
 

🌹🎍💧🌹💧🎍🌹
پولیس: پارک میں ایسے کیوں بیٹھے ہو....؟ 😎😎😎
آدمی: ہم دونو شادی شدہ ہیں...
پولیس: تو گھر جا کر بیٹھو.....
آدمی: اس کا شوہر اور میری بیوی برا مناتے ہیں......🙈😜
😜🙈😅🤣🤣😅🙈😜
🌹🎍💧🌹💧🎍🌹

Smart-Larka-11
 

آج بھی تیرے #خیالوں میں #گم ہو کر 😕😔
#چائے پی لی ۔۔۔۔ تے ۔ ۔۔۔بسکٹ رہ گئے😉😉😉😎😂😂😝😝

Smart-Larka-11
 

لاہور دنیا کا وہ واحد شہر ہے
جہاں گوگل بھی غلط راستہ بتانے لگ جاتا ہے😌😂😂😀

Smart-Larka-11
 

وہ لڑکیاں بھی ماڈل کی ڈی پی لگا کر نخرے دکھا رہی ہوتی جو اپنی شاپنگ لسٹ میں سب سے پہلے لکھتی🙄
ایک جوؤں والا شیمپو🤣🤣