Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

ٹینکی فل ہونے کے بعد اوپر سے پانی ضائع ہونے سے بچانے کیلئے نیچے "ٹونٹی" کھول دینا پاکستانیوں کا اِضافی ٹیلنٹ ہے 😂😂

Smart-Larka-11
 

بابا جی کی تحقیق کےمطابق
دانتوں پہ انگلی رگڑنے سے جو کیچو_کیچو کی آواز آتی ہے
وہ اصل میں جراثیموں کی چیخیں ہوتی ہیں ۔۔۔🤣🤣🤣

Smart-Larka-11
 

پاکستانیوں کا فون نمبر بتانے کا طریقہ 😌
"" زیرو تین سو،، باراں 😲
ساڈے سات سو، پونے نوسو ،اور آخر میں چھکا.. 😜😜

Smart-Larka-11
 

بیوی شوہر سے:
"نہا کر نکلیں تو آپ سے کچھ پوچھنا ہے آپ کے موبائل کے بارے میں"
(چار دن ہو گئے شوہر ابھی تک نہا رہا ہے)
😂😂😂😂😂

Smart-Larka-11
 

#کسی سے دل لگانے سے اچھا ہے*
#بندہ کریم لگا لے#
#دل بهى مطمئن اور رنگ بھی چٹا.*
🤣😂🤣😂🤣😂

Smart-Larka-11
 

ڈاکٹر : کیا کھایا تھا؟
لڑکی : جی برگر، فرینچ فرائز، پیزہ اور کوکا کولا
ڈاکٹر : غصے سے! یہ وٹس ایپ نہیں ہے
سچ بتاؤ۔
لڑکی: جی ٹینڈے😂😂😂

Smart-Larka-11
 

لڑکا : جانو ہمارے پیار کے بارے میں کسی کو مت بتانا
لڑکی : تیری بہن کو بتاؤں گی ، کمینی کہتی تھی کوئی کتا ہی ہوگا جو تم سے پیار کرے گا 😜😂😂

Smart-Larka-11
 

مہمان آۓ۔۔
ماما نے کہا جا کہ مہمانوں کو کھانے کا پوچھو!!
میں نے پوچھا انکل، کھانا کھا کےآئیں ہیں یا گھر جا کے کھائیں گے...😏😎
پتہ نہیں پھر مجھے کیوں مار پڑی😱😭😭😭

Smart-Larka-11
 

دو عورتیں باتیں کر رہی تھیں....
پہلی : پتا ہے؟ اپنے گاؤں کے سرپنچ
کومہ میں چلے گۓ ہیں.... 😱😞
دوسری : ہاں بہن, پیسے والے تو کہیں
بھی جا سکتے ہیں... 😟😳😐😒

Smart-Larka-11
 

مجھے آج تک کسی نے نہیں کہا کہ تم میری زندگی ہو
😣😣😣
شاید میں کسی کی موت ہوں
😂😂🤔🤔

Smart-Larka-11
 

‫پوسٹیں کرنا کوئی کھیل نہیں ہے جناب
😒😏😏😏
‫ہاتھ تھک جاتے ہیں کاپی پیسٹ کر کر کے‬
🙄😁😜😛😛😉😉😉😆😅😅😅

Smart-Larka-11
 

😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣
شوہر اور بیوی دونوں مارکیٹ گئے تو
ایک لڑکی نے Hello کیا 💁♀
بیوی : کون تھی وہ 😡
شوہر : اب تم پلیز دماغ خراب مت کرو
ابھی اس کو بھی بتانا ھے کی تم کون ھو.....
😀😃😇

Smart-Larka-11
 

لڑکیوں کو دوسر ا لڑ کا ٹھرکی لگتا ہیں😉
اوراپنے والا حاجی لگتا ہے 😌😕
ایسا کیوں 🤔🤨

Smart-Larka-11
 

بچہ : پاپا جیسے آپ مجھے مارتے ہو
دادا جی بھی آپ کو ایسے مارتے تھے
پاپا : ہاں بیٹا
بچہ : تو یہ خاندانی غنڈا گردی کب تک چلے گی
😆😆😆😆😅😅😅😅😂😂😂😜😜😜😜😜

Smart-Larka-11
 

+
کچھ مرد سردیوں میں ایسے چادر لپیٹتے ہیں
کہ دور سے ایسے گمان ہوتا ہے جیسے کوئی حسینہ شرماتی ہوئی آ رہی ہو -
😂😂😜😜😁😁

Smart-Larka-11
 

اب ہم بڑے ہو گۓ ہیں 😌😌
امی چپل نہیں طعنے مارتی ہیں 😕😐😂😂

S  : محبت نہ سہی مقدمہ ہی کر لو 😍😍 تاریخ پہ تاریخ ملاقات تو ہوگی 🙈😆 (  - 
Smart-Larka-11
 

شاعر کہتا ھے کہ دنیا میں محبت کے سوا کیا رکھا ھے.....😑😶😶
لگتا ھے شاعر نے کبھی ذندگی میں برگر,شوارما,پیزا, کوکومو نہیں کھائے ......😋😋
بھاڑ میں گئی محبت بھی........😂😂😆😁🤪🤪🧐🤓

Smart-Larka-11
 

🍁عزت کی بات کرتے ہو
تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں✔✌😉😛😂😂😂

Smart-Larka-11
 

سردیوں کا سب سے بڑا فائدہ
انسان کو گرمی نہیں لگتی ،تالیاں
😜😂😜😜😂😜😂😂😂