Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

پاکستان میں کتاب لکھنے والوں سے زیادہ تعویذ لکھنے والا کما لیتا ہے
خاص طور پر جلد شادی کیلئے تعویذ 🤣🤣😂😜

Smart-Larka-11
 

سردیاں آرہی ہیں لوگوں کو پیار ہوگا نکاح ہوگا ویا ہوگا بچے ہونگے
ہم کنواروں کو زکام ہوگا بخار ہوگا کھانسی ہوگی پھر بخار ہو گا 😜😜

Smart-Larka-11
 

سوری بھی کیا لفظ ہے
بندہ بولے تو بات ختم
اگر ڈاکٹر بولے تو بندہ ختم

Smart-Larka-11
 

میں اٹھارہ سال کا تھا تو بیس سال کے لڑکوں کی شادیاں ہو رہیں تھیں 😍
اب بیس کا ہو گیا ہوں تو اٹھارہ والوں کی ہو رہی ہیں 😢
#اے چکر کی اے😂😃😎

Smart-Larka-11
 

ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں😁

Smart-Larka-11
 

بابا جی فرماتے ہیں!
کبھی ٹوٹ کے بکھرو تو ھمارے پاس چلے آنا۔۔۔
دوست
ھمارے ہاں ویلڈنگ کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے😂😂😂

Smart-Larka-11
 

بابا جی کہتے ہیں کہ لڑکیوں کو سب سے زیادہ غصہ👧🏽 کب آتا ہے
جب وہ سارے برتن دھو چکی ہو اور کوئی ایک چھوٹا پلیٹ لا کے رکھ دے😂😂😂😂😂😂

Smart-Larka-11
 

سٹور روم میں اچانک میری نظر ایک تالے پر پڑی 😎سوچا 😳اسے کسی کام میں لانا چاہیے😐
ہمسایوں کے دروازے پر لگا آیا ہوں باہر سے🤣🤣🤣

Smart-Larka-11
 

شادی سے پہلے انسان اپنی منگیتر کو بے پناہ چاہتا ہے😜
اور شادی کے بعد بس پناہ ہی چاہتا ہے😂😂😂😂🤔

Smart-Larka-11
 

اسے میرا ضرور ہونا ہوگا
میں بگڑا تو تماشہ ہوگا
👈

Smart-Larka-11
 

اتنی بار شادی کی دعا مانگی ہے
اب جیسے ہی ہاتھ اٹھاتا ہوں تو فرشتے کہتے ہیں
کاکا تینوں "ہور " کوئی کم نہیں 😁😂

Smart-Larka-11
 

😊رانجھا😊
میں تمہارے پیار میں رسوا ہو گیا___!!!برباد ہو گیا___!!!!ذلیل و خوار ہو گیا😜
ہیر___🤭🤭
تے میں کیہڑا ڈاکٹر بن گئی آں😜

Smart-Larka-11
 

آج ابو نے کہا بیٹا سردی کے لیے کیا چاہیے😂
میں نے کہا دلہن پھر جو ہوا بتا نہیں سکتا😞😭🤕😲

Smart-Larka-11
 

کوئی شادی کی سیٹیں نکلیں تو مجھے بتانا۔
میں نے بھی اپلائی کرنا ھے۔ 😛😛😛😜😜😜

Smart-Larka-11
 

ماما کہتی ہیں جہاں روز روز جایا جاے وہاں عزت کم ہو جاتی ہے 😔
پھر مینے سکول جانا ہی چوڑ دیا😂😂😂😝

Smart-Larka-11
 

ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﮨﻮﮞ ☆__.
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺑﺘﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ😔

Smart-Larka-11
 

استاد.. جو لوگ سن نہیں سکتے انہیں انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
شاگرد.. جو مرضی کہہ لیں وہ کون سا سن سکتے ہیں 😜😁😁😆

Smart-Larka-11
 

پاکستانی لڑکیاں👩⚕ بیشک کریلے کے منہ والی سہی😏🤣
پر دل کی بہت اچھی ہوتی ۔🙈😍😉
Agree?

Smart-Larka-11
 

کسی کو جان بنانے سے بہتر ہے🙄😏
بندہ دیسی گھی کھا کر جان بنا لے✌🤩😋😂

Smart-Larka-11
 

ڈھونڈ لیا تجھ سےملنے کا طریقہ 😜
ہم تیری گلی میں انڈے بیچے گے 🤣