جب سے تم زندگی سے الگ ھوئی
نا بیلنس ختم ھوا نا بیٹری لو ھوئی😂😂😂😉😜
لڑکی والے۔جی تو آپکا لڑکا کیا کرتا ہے ؟؟
لڑکے والے۔ٹماٹر کی ریڑھی لگاتا ہے🍅
لڑکی والے ۔ منہ میٹھا کیجئے رشتہ ہماری طرف سے پکا😜😜😂😂😂
لڑکیاں ہر چیز میچنگ کرتی کپڑے جوتے چوڑیاں پونی صرف ایک چیز میچ نہیں ہوتی وہ ہے منہ اور پاؤں کا رنگ 🙊😎😆😉😂
*اس نے کہا تھا میری زندگی میں دھیرے دھیرے آنا*😘😘☺☺😌🤚🏿
*میں اتنا دھیرے دھیرے گیا کہ اس کے دو بچے ھو چکے تھے 😂😜😓😓😭* 😎😉🌹* 🌹😉😎
#_دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں🎋
میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح رہتا ہوں❤💕
#اچھے نہیں #ہم __ ذرا #سوچ سمجھ کے #چھیڑنا ~
#جلتے ہوئے #چراغ سے________#کھیلا نہیں کرتے ~
کیوں_بات_مانیں_اس_زمانے_کی_ہم___:👉👌
_زندگی_ہماری_ہے_تو_انداز_بھی_ہمارا_ہوگا.👊👊
نائی کے بھی آنسو نکل آئے جب ایک آدمی آکر کہتا ہے کہ
بال اتنے چھوٹے کر دو کہ بیگم کے ہاتھ میں نہ آئیں۔
😂😝😁
میرے سر کی کھائی ہوئی تیری
جھوٹی قسمیں
میرے بالوں کا بیڑا غرق کر گئیں
🤣😂
مختصر کہوں تو سنو گے
بہت مختصر ہوں تمہارے بغیر ❤❤
ہم غریب لوگ ہیں، صاحب!
ہم صرف محبّت کرتے ہیں، اِظہارِمحبّت نہیں کر تے!!!
جن چیزوں ،جن لوگوں کے بغیر ہم نہیں رہ سکتے ان کے بغیر رہنا سیکھنے کا نام زندگی ہے...!!!🙂
*🌹رشتوں میں سب سے بہتر رشتہ ؛ میرے نزدیک مخلصی اورعزت کا رشتہ ہے؛ یعنی ذاتی مفاد سے ہٹ کے؛ صرف اور صرف اپنائیت کا احساس ہونا؛ زندگی میں آپ کو بہت کم ایسے لوگوں سے ملواتی ہے؛ کہ جو آپ کے ساتھ بغیر کسی مفاد اور لالچ کے ہوتے ہیں🤝*
*کیا کہا زہر خریدنے نکلے ھیــــں - یہ دکانوں پہ نہیں زبانوں میں اصلی ملتا ہے....!!!*💞💞💞
ھم زندگی میں ضرور کامیاب ہونگے.:::::
بس عمل ان نصیحتوں پر کریں جو ھم دوسروں کو کرتے ہیں،،،
🍅🍒۔۔۔
تمھارا ہی حق ہے مجھ پہ
تمھارا ہی رہے گا
محبت عید نہیں
جو ہر کسی کے گلے لگے
❤️
میرے نام کے ساتھ_____تمھارے نام کا سہارا چاہیے❤❤.....
سمجھ گۓ نا تم_____یا کوٸ اور اشارہ چاہیے❤❤
بہت خیال رکھا کرو اپنا..!!جناب
❤
میری عام سی زندگی میں بہت خاص ہو تم..!!
سچی محبت وعدوں سے نہیں❤
عزت دینے سے حاصل ہوتی ہے😍
💖💖💖
کاش کوئى مجھے بھی کہتا.😍😍😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے..😂😂
-هائے.... !!
میرے نکے نکے سپنے.....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain