Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

*اچھی لگ رہی تھی وہ ماسک میں*
*اصلی چہرہ چھپ جو گیا تھا*
😷
S  : *اچھی لگ رہی تھی وہ ماسک میں* *اصلی چہرہ چھپ جو گیا تھا* 😷 - 
باہر وبا کا خوف ہے___گھر میں بلا کی بھوک
کس موت سے مروں میں__زرا راۓ دیجئے
یا اللہ غریبوں پہ رحم فرما
S  : باہر وبا کا خوف ہے___گھر میں بلا کی بھوک کس موت سے مروں میں__زرا راۓ دیجئے  - 
Smart-Larka-11
 

درخت پر اوقات سے زیادہ پھل لگ جائیں تو اس کی ڈالیاں ٹوٹنا شروع ہو جاتی ہیں اسی طرح انسان کو اوقات سے زیادہ مل جائے تو وہ رشتوں کو توڑنا شروع کر دیتا ہے انجام آہستہ آہستہ درخت اپنے پھل سے محروم ہو جاتا ہے۔_
❤❤ Gd Morning ❤❤
#Smart💕

ہوجاؤ میری اتنی محبت دونگا تجھے 😍 لوگ ترسیں گے تیرے جیسا نصیب پانے کے لیے😘
*
S  : ہوجاؤ میری اتنی محبت دونگا تجھے 😍 لوگ ترسیں گے تیرے جیسا نصیب پانے کے لیے😘  - 
میں دل سے تیرا دل چھو لوں😍😘
کبھی یوں بھی بن ہمراز پیا😍😘🙈
*➪Smart
S  : میں دل سے تیرا دل چھو لوں😍😘 کبھی یوں بھی بن ہمراز پیا😍😘🙈 *➪Smart - 
"کہو، اگر کسی دن میں تمہیں پکڑ لوں
اور پھر تمہارے پیر کی تلی کو چوموں
تو کیا تم کچھ دیر لنگڑا کر چلو گے
کہ کہیں میرے بوسے کو کچل نہ دو ۔۔۔۔
S  : "کہو، اگر کسی دن میں تمہیں پکڑ لوں اور پھر تمہارے پیر کی تلی کو چوموں تو - 
😌تـم چـائے کـــی طـرح محـــبت تـو کـرو
😍میـں بسکـٹ کـی طـرح ڈوب نا جاوں تـو کـہنا
Smart❤
S  : 😌تـم چـائے کـــی طـرح محـــبت تـو کـرو 😍میـں بسکـٹ کـی طـرح ڈوب نا جاوں تـو - 
جہاں بات ہوگـی پاکیـزہ جذبوں کـی وہاں
✌😇
محبت کـو پردہ اور عشــق کو سـجدہ لکھوں گا 
Smart❤
S  : جہاں بات ہوگـی پاکیـزہ جذبوں کـی وہاں ✌😇 محبت کـو پردہ اور عشــق کو سـجدہ - 
عشق رُوح سے رُوح کا ہو 
رنگوں کا کیا ہے؟؟ جسم تو خاک ہے،، 💕
Smart❤
S  : عشق رُوح سے رُوح کا ہو رنگوں کا کیا ہے؟؟ جسم تو خاک ہے،، 💕 Smart❤ - 
Smart-Larka-11
 

زمانہ سے فنکاریاں سیکھنے کی بعد مہربانی کرکے
ان لوگوں پر مت آزمایا کریں جو آپ سے سچی محبت کرتے ہیں
❤❤ Gd Morning Pakistan ❤❤
#Smart💕

لوگ مطلب پرست ہوتے ہیں... میں محبت پرست ہوں... اکیسویں صدی میں بھی تعلق صرف محبت کی بنیاد پر ہی بناتا ہوں...❤
❤11سمارٹ لڑکا❤
S  : لوگ مطلب پرست ہوتے ہیں... میں محبت پرست ہوں... اکیسویں صدی میں بھی تعلق صرف - 
ﺗﯿﻦ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﯿﮟ
😍ﺍﯾﮏ ﺗﻢ ﺗﻤﮩﺎﺭی ﺑﺎﺗﯿﮟ اﯾﮏ ﺗﻤﮩﺎﺭی ﻣﺤﺒﺖ
Smart💞
S  : ﺗﯿﻦ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﯿﮟ 😍ﺍﯾﮏ ﺗﻢ ﺗﻤﮩﺎﺭی ﺑﺎﺗﯿﮟ اﯾﮏ ﺗﻤﮩﺎﺭی ﻣﺤﺒﺖ Smart💞 - 
😘تیری انکھ میں ، اپنے لیے پیار دیکھوں 
❤ہے اک یہی خواب ، جو میں بار بار دیکھوں
Smart❤
S  : 😘تیری انکھ میں ، اپنے لیے پیار دیکھوں ❤ہے اک یہی خواب ، جو میں بار بار - 
مجھے وہ سکون چاہیے🤗
جو تیری باہوں میں ملتا ہے😍
...Smart❤
S  : مجھے وہ سکون چاہیے🤗 جو تیری باہوں میں ملتا ہے😍 ...Smart❤ - 
ھم نے نوابوں کے اوپر نوابی کرکے جینا سیکھا ھے ❤
  جناب
👇کل کے لونڈے اٹھ کر اپنے آپ کو سرکار بولتے ھیں
Smart❤
S  : ھم نے نوابوں کے اوپر نوابی کرکے جینا سیکھا ھے ❤ جناب 👇کل کے لونڈے اٹھ کر - 
ہاتھ چھوڑا نہیں وبا میں تیرا 
اور کیسے کہوں محبت ہے..
Smart❤
S  : ہاتھ چھوڑا نہیں وبا میں تیرا اور کیسے کہوں محبت ہے.. Smart❤ - 
مجھ_پر_میرے_رب_کی_خاص_مہربانی_ہو_تم
____کہانی_نہیں_میری_تو_زندگانی_ہو_تم
Smart❤
S  : مجھ_پر_میرے_رب_کی_خاص_مہربانی_ہو_تم ____کہانی_نہیں_میری_تو_زندگانی_ہو_تم  - 
تــم تـو فرقـہ پـرست ہـو_____ لڑکـــی
میں تـو شیعــہ سنــی' سبھـی کا ہـوں....
Smart❤
S  : تــم تـو فرقـہ پـرست ہـو_____ لڑکـــی میں تـو شیعــہ سنــی' سبھـی کا - 
چـائـے تـو ہمیں ویسـے بھـی پسند ہـے' 
مگـر ہـاۓ وہ تیــرے ہاتھ کـی چـائـے😍😋☕
S  : چـائـے تـو ہمیں ویسـے بھـی پسند ہـے' مگـر ہـاۓ وہ تیــرے ہاتھ کـی - 
Smart-Larka-11
 

زندگی کے کچھ مقامات پر لاپرواہ رہنا سیکھیں، کیونکہ جس طرح ہر بات کہنے والی نہیں ہوتی اسی طرح ہر بات سننے والی بھی نہیں ہوتی...
❤❤ Gd Morning Pakistan ❤❤
#Smart💕