Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

"""وه نظر اٹهاتے هیں نقاب میں تو پتهر بهی پگهل جاتے هیں.🔥🔥
"""کیا حالت هوگی اس آئینے کی جو انهیں هر روز بےنقاب دیکهتا هے..💔💔

Smart-Larka-11
 

زہر لہجوں میں آ گیا ،
سانپ جنگلوں میں جا بسے _!! 💯🔥

Smart-Larka-11
 

دنیا کی بھیڑ میں، میں تنھا سا ہوگیا ..
پاکر جو تجھ کو کھویا خود ہی میں کھوگیا ..!!
اکیلا 🖕🔥

Smart-Larka-11
 

موت کیا مارے گی ہم کو
ہمیں تو مار کے کھا گئی زندگی_

Smart-Larka-11
 

🤨۔
*محبت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔نظر بد کہو*
*جس کو لگتی ہے۔۔۔برباد کر دیتی ہے💔🔥*
😢۔

Smart-Larka-11
 

💫 *مجھے اتنا عجیب لگتا ہے کہ لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ پڑھ کے ہمارے بارے میں پوری کتاب خود ہی لکھ لیتے ہیں۔*
❤❤ Gd Morning ❤❤
#Smart💕

ممکن اگر ہوتا کسی کو اپنی عمر لگانا....
میں اپنی ہر سانس تیرے نام لکھ دیتا...💕💕Smart❤
S  : ممکن اگر ہوتا کسی کو اپنی عمر لگانا.... میں اپنی ہر سانس تیرے نام لکھ - 
⁦تحریریں لکھنا مجھے نہیں آتی
 ''جس کا ہاتھ پکڑوں گا شہزادی بنا دوں گا🌸🙈Smart❤
S  : ⁦تحریریں لکھنا مجھے نہیں آتی ''جس کا ہاتھ پکڑوں گا شہزادی بنا دوں - 
میں بتاؤں تمہیں وفادار لڑکے کی نشانی
وہ تمہیں اکیلے میں ملنے کا نہیں،
نکاح کی بات کریگا ❤
Smart❤
S  : میں بتاؤں تمہیں وفادار لڑکے کی نشانی وہ تمہیں اکیلے میں ملنے کا نہیں، نکاح - 
*"__مل گیا تو لپٹ جائیں گے اس کے ساتھ* 😘
 *ہم کرونا کا___ رونا نہیں روئیں گے❤️* ❤️
Smart❤
S  : *"__مل گیا تو لپٹ جائیں گے اس کے ساتھ* 😘 *ہم کرونا کا___ رونا نہیں روئیں - 
Smart-Larka-11
 

عزت کرنے پہ آؤں تو مجھ سا مؤدب نہیں کوئى
کسى بات پہ ڈٹ جاؤں تو بغاوت مشہور ہے میری
❤❤ Gd Morning ❤❤
#Smart💕

وحشت زدہ 
ہوں آجکل۔
مجھ سے
کنارہ کیجیئے۔🙏
Smart
S  : وحشت زدہ ہوں آجکل۔ مجھ سے کنارہ کیجیئے۔🙏 Smart - 
Smart-Larka-11
 

I Hide All My Problems Behind My Smile.. Behind My Smile Is A World Of Pain.. U Think U Know Me.. But, U Have No Idea..!
❤ Gd Evening ❤
#Smart💝

🌼 *مسکراہٹوں کا خریدار ہر کوئی نظر آتا ہے بے چینیوں کا مداوا کوئی نہیں بنتا.*☘️
Smart❤
S  : 🌼 *مسکراہٹوں کا خریدار ہر کوئی نظر آتا ہے بے چینیوں کا مداوا کوئی نہیں - 
Smart-Larka-11
 

_ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہےمگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا. جیسے اجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے، مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا.....!!!_
❤❤ Gd Morning ❤❤
#Smart💕

تمہیں یاد کرنا بھی ایک احساس ہے
ایسا لگتا ہے جیسے تو ہر پل میرے ساتھ ہے۔  👫
S  : تمہیں یاد کرنا بھی ایک احساس ہے ایسا لگتا ہے جیسے تو ہر پل میرے ساتھ ہے۔ 👫 - 
Smart-Larka-11
 

میں چاہتا ہوں کوئی راستہ سجھائی دے
میں چاہتا ہوں مجھے دوسری محبت ہو😎

Smart-Larka-11
 

اتنا سوچا نا کیجیئے مجھ کو! 💗
آپ کا مسئلہ نہیں ہوں میں...!!! 😘

Smart-Larka-11
 

تلخ حقیقت
مرد اگر جسم طلب کرے تو ہوس
اور عورت اگر طلب کرے تو محبت
❤شام بخیرُ
#Smart💕

😍دل تو عاشقوں کے پاس ہوتا ہے پیارے
ہم تو مہاجر ہیں جگر رکھتے ہیں 😎
S  : 😍دل تو عاشقوں کے پاس ہوتا ہے پیارے ہم تو مہاجر ہیں جگر رکھتے ہیں 😎 -