Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

جو اپنی قسمت میں ہمیں پائے گا🙈
وہ اپنی رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلائے گا😍😂😂🙊😝🙈

Smart-Larka-11
 

فساد کی جڑ کو اردو میں
لڑکی بھی کہتے ہیں۔😂😂😂😂😁😁😁😁

Smart-Larka-11
 

موٹا آدمی پتلے آدمی سے: تمھیں دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے دنیا میں قحط پڑ گیاہو..
پتلا آدمی: اور تمھیں دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے یہ قحط تمہاری وجہ سے پڑا ہے.....😝😝😝😝😝😝😝😝

Smart-Larka-11
 

بیوی: آپ کومیری خوبصورتی زیادہ اچھی لگتی ہے یا عقلمندی.؟
شوہر: مجھے تمہاری یہ مذاق والی عادت بہت اچھی لگتی ہے....
😜😜😜😜

Smart-Larka-11
 

لڑکیوں کا جب رشتہ آتا ہے
یہ شرمانے کا بہانہ کر کے اندر جا کر دھمال ڈالتی ہیں 😂😂
مولا خوش رکہے👏👏

Smart-Larka-11
 

سوال:گرلز #لمبے ناخن کیوں رکھتی؟؟ 😝😜
جواب:#جوویں نکال کے پٹک پٹک کرنے کے لیے 😱😂😂😄

Smart-Larka-11
 

لوگ پتا نہیں ProPoSe کیسے کر لیتے 😝
مجھے تو سموسے کے ساتھ چٹنی مانگتے ہوئے بھی شرم آتی ھے😂😕😜😅😅

Smart-Larka-11
 

بابا جی کہتے ہیں کہ لڑکی کو میک اپ کٹ گفٹ کرنا 😬😬
باندری ہتھ ماچس پھڑان والا حساب جے🤨🏃♂🏃♂🏃♂🙈🙈🙈😂😂

Smart-Larka-11
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ
اگر امیدوں پہ پانی پھر جائے تو اس پہ وائپر لگایاجاسکتا ھے.؟؟🤔🤔

Smart-Larka-11
 

پڑوس کی جس لڑکی کو میں پسند کرتا تھا🙉🙈🙈🙊🙊
اس نے بھی کل کہہ دیا😂😝😝
میں تم سے بڑی ہوں مجھے "باجی" کہا کرو😢😢😢😢😭😭😭😭

Smart-Larka-11
 

بابا جی کہتے ہیں کہ پہلے میں بہت خوش رہا کرتا تھا🤓😎
پھر ایک دن میری شادی ہو گئی🙁☹️☹️☹️

Smart-Larka-11
 

بابا جی کہتے ہیں.😔تنہا ئی میں اکثر بیٹھ کر بیلنس ہی چیک کر لیا کرتے تھے
😡ظالموں نے اُس پر بھی ٹیکس لگا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔😂😂😂😁

Smart-Larka-11
 

چائنا نے ٹچ والے فون بنائے , ٹچ والی گھڑی بنائی ٫ ٹچ والی ٹی وی بنائی , ٹچ والے کمپیوٹر , لاپ ٹاپ وغیرہ بنائے
یہ سب تو ٹھیک ہے
لیکن كمبختوں نے بیماری بھی ٹچ والی نکال دی ۔
😝😝😝😛😛🤪🤪🤣🤣

Smart-Larka-11
 

"- مجھے سمجھایا جاتا ہے... نصیحتیں بھی کی جاتی ہیں... لوگوں کے بارے میں اتنا نہ سوچا کروں...
میں سب کو اب کیا بتاؤں...
کہ... مجھے تو "احساس" اور "لحاظ" کی بیماری ہے..🖤🥀"
❤❤ Gd Morning ❤❤
#Smart💕

اس پر کالا سب کچھ جچتا تھا.
کالی انکھیں.
کالا تل.
کالی بندی.
کالا دل..🖤
 💖Smart❤
S  : اس پر کالا سب کچھ جچتا تھا. کالی انکھیں. کالا تل. کالی بندی. کالا دل..🖤  - 
Smart-Larka-11
 

-
- " فلک دیکھ کر مسکراتا ہوا لڑکا !
کسی روز کمرے سے مردہ ملے گا_🔥💯🍂 •
Smart💔

Smart-Larka-11
 

کون روئے گا میرے جنازے پہ
کون کہے گا میرا لاڈلا تها یہ
💔💔
#Smart

Smart-Larka-11
 

کسی سے کوئی خفا نہیں رہا اب تو
گلہ کرو کے گلہ بھی نہیں رہا اب تو

Smart-Larka-11
 

جسے عشق کی ہوا لگی
اُسے پھر نا دعا لگی نا دوا لگی۔۔
اداس 💔

Smart-Larka-11
 

ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ______ ﻣﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ
ﺣﺴﺎﺏ ﮐﺮﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﻮ ___ ﺑﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﮨﻮ ﺗﻢ.