Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

⁧ *زندگی ⁩ بہت مختصر ہے*
*کسی کے خلاف سازشیں کر کے،،،*
*بغض رکھ کے،،،،*
*کسی سے نفرت کر کے،،،*
*مت ضائع کریں،،،*
*اپنی زندگی کو ایک مقصد دیں*
*اور کچھ ایسا مثبت تخلیقی کام کریں،،،*
*جو دنیا بھی یاد رکھے*
*آپ کی موجودگی میں،،،*
*اور آپکے اگلے سفر میں آپکا زاد راہ بھی ھو،،،*

Smart-Larka-11
 

باہمت تو وہ ہوتے ہیں جن کے اندر نہ جانے کتنے طوفان ہوں, مگر اوپر بلا کا سکون ہو -- مسکراتی آنکھیں ہوں --
اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ غمگین نہیں ہوتے --
وہ روتے نہیں -- وہ روتے ہیں !
آخر انسان ہیں !
لیکن جو غموں کو پہاڑ نہیں بناتے --
جو جینا نہیں چھوڑتے
جو جگہ جگہ غموں کا اشتہار نہیں لگاتے -- جن کو غموں سے نکلنا آتا ہو --
وہ ہی تو ہوتے ہیں جنہیں اس زندگی کی قدر ہوتی ہے.
*اداس مت ہوں... اللہ آپکی ساری مشکلات جانتا ہے... وہ آپکے ساتھ ہے*
ان اللہ مع الصابرین ---

Smart-Larka-11
 

✍🏻 *لوگ دُکھ بھول جاتے ہیں درد بھول جاتے ہیں لیکن دھوکہ کبھی نہیں بھولتے ذرا احتیاط کیجیئے اور صبر کیجیئے کیونکہ یہ واپس لوٹنے والوں میں سے ایک ہے۔*

Smart-Larka-11
 

*کچھ لوگ اپنے لئے تو جنت*
*کی دعائیں مانگتے ہیں...!!!*
*لیکن دوسروں کی زندگی*
*انہوں نےجہنم بنائی ہوئی*
*ہوتی ہے...!!!!*

Smart-Larka-11
 

جب بھی اس کی یاد آتی ہے، جب بھی اس سے بات کرنے کو دل چاہتا ہے، نگاہیں خود بخود اوپر اٹھ جاتی ہیں، کیونکہ وہ تو بلند تر ہے، عرش پر مستوی، الرحمٰن.!
اتنی بلندی پر ہوتے ہوئے بھی٬ کتنے قریب ہوتا ہے نا، شہہ رگ سے بھی قریب..🌸

Smart-Larka-11
 

🌹 *جس کے لیے اللّٰه تعالی کافی ہو جائے، اسے دوسرے سہاروں کی ضرورت نہیں رہتی۔*

Smart-Larka-11
 

جاہل صرف وہ نہیں ہوتا جو تعلیم یافتہ نہ ہو,جاہل وہ بھی ہوتا ہے جس نے ڈگریوں کے ڈھیر لگا رکھے ہو مگر اپنے ظرف میں وسعت,لہجے میں نرمی اور طبیعت میں انکساری نہ پیدا کر پایا ہو🍂

Smart-Larka-11
 

طنز کتنا ہی اچھا کیوں نہ ہو!
الفاظ کتنے ہی دلفریب کیوں نہ ہوں۔
مگر سُننے والے کو اندر تک چیر دیتے ہیں
اس لیے دل پہ جبر کر کے ان الفاظ کو منہ
کے اندر ہی روک لیں۔۔۔۔
ہو سکتا ہے اس پر آپ کو تنگی کا احساس ہو
ذہن میں کھنچاو محسوس ہو گا۔۔۔۔۔۔!!!!
آپ۔اپنے آپ کو تکلیف میں محسوس کریں گے
لیکن۔آپ کے طنز سے جس کا دل ٹوٹے گا!
وہ بچ جائے گا۔۔۔۔۔!!!!!!!
ایک لمحے کیلیے سوچیے۔۔!!!؛
کہ آپ کے طنز کے نشتر دوسروں کو کسی
حد تک چھلنی کر دیتے ھیں۔۔۔
طنزیہ ہنسی سے بھی۔اجتناب کریں۔
کیونکہ یہ شائستگی تہذیب اور
آپسی محبت کی دشمن ہے۔۔۔۔۔______

Smart-Larka-11
 

_*تمہاری خلــوت تمہیــں جس*_
_*طــرف مائل ڪرتی ہـے ....!!!*_
_*بس وہـی تمہاری اصــل*_
_*حقیقت ہے ........!!!!!*_

Smart-Larka-11
 

ڪبھــی ڪبھــی ہــم غلــط وقتـــ پــہ
غلــط لـــوگـوں ڪــے ســامنــے رو پــڑتــے ہیـں
لــوگـــ غلـط نہیـــں ہـوتے
وہ بــس ہمــارے حــق ميـں صیـح نہیـــں ہـوتــے!!
#Smart

Smart-Larka-11
 

دل کی منطقیں سمجھنا بھی آسان نہیں۔ غصے میں ہو تو ہزاروں دلیلوں سے جواز گھڑ لیتا ہے۔۔۔جو موم ہو تو بن کہے ہی مان جاتاہے۔ کبھی بڑی سے بڑی بات پہ بھی صبر کا دامن تھامے رکھتا ہے اور کبھی چھوٹی چھوٹی اور بے تکی باتوں پہ اداس ہو کر آنسو بہانا شروع کر دیتا ہے۔۔

Smart-Larka-11
 

🔸 ندامتــ اور توبہ کا ایکـــ آنسو
اٌس مقــام پر لے جاتـــا ہــے-
جہــاں پٌہنچنے کے لیــے
برسوں کی محنتـــ اور عبادتـــ درکار ہوتــی ہــے!!

Smart-Larka-11
 

کچھ فیصلے خود کشی کی ماند ہوتے ہیں ۔مشکل ،سفاک ،مایوس کن ،دل شکن لیکن کرنے پڑتے ہیں ۔
روشنی یونہی نہیں ملتی کچھ نا کچھ جلانا ضرور پڑتا ہے ۔

#___Smart______________

Smart-Larka-11
 

جب انسان اپنی وقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے.
وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی، ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی. الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے. ہاں ،خاموشی مزید
تذلیل سے بچالیتی ہے۔۔۔💯

Smart-Larka-11
 

شک کا پودا جڑ پکڑ جاۓ تو رفتہ رفتہ بڑا درخت بن کر اعتماد کی عظیم الشان عمارت کو تباہ کر دیتا ہے.

Smart-Larka-11
 

💫 *ہم کسی کے دل میں جھانک نہیں سکتے یہ جان نہیں سکتے کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیں۔*
❤❤ Gd Morning ❤❤
#Smart❤

*_محبت میں مبتلا شخص کے نزدیک دنیا کی آبادی صرف ایک شخص ہوتا ہے...!!!_*

*🍀Smart❤
S  : *_محبت میں مبتلا شخص کے نزدیک دنیا کی آبادی صرف ایک شخص ہوتا ہے...!!!_*  - 
ان دنوں کسی کی محبت کا اسیر ہوں میں
وہ میری رانی ہے اس کا وزیر ہوں میں۔
❤Smart❤
S  : ان دنوں کسی کی محبت کا اسیر ہوں میں وہ میری رانی ہے اس کا وزیر ہوں میں۔  - 
جو تیرے ہاتھ سے پینے کو ملے 
ہم ایسی چائے پہ جان وار دیں  🌹☕
❤Smart❤
S  : جو تیرے ہاتھ سے پینے کو ملے ہم ایسی چائے پہ جان وار دیں 🌹☕ ❤Smart❤ - 
Smart-Larka-11
 

*زندگی کسی کی خوش نہیـں ہوتی ... بس یہ اپنی اپنی اداکاری پر منحصر ہے ... کہ آپ کتنا اداکاری کر سکتے ہیــــں ......!!!*💞💞💞