Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔

Smart-Larka-11
 

*ہم نے چُپ چاپ کھو دیا ہے تمہیں...*
*یہ ہے بچھڑنے کی انتہا جاناں...*
*Smart........ ❣❣*

Smart-Larka-11
 

خود اپنے ہی پاؤں پکڑ کر میں نے!!
اپنے کیے کی مانگی ہیں معافیاں!!

Smart-Larka-11
 

بس۔۔۔۔۔۔!! تمہیں نا سوچوں تو بچ سکتا ہوں....
طبیب نے یہ آخری دوا، ہاتھ جوڑ کر بتائی ہے.....

Smart-Larka-11
 

خوشی کے پل کہاں ڈھونڈوں
بے نشاں سا وقت بھی یہاں ہے.... 🍂

Smart-Larka-11
 

اک ماسک سے کیا ھوگا,..
تمھارے تو کئ چہرے ہیں👌 ._🔥

Smart-Larka-11
 

میرے دل کا حال دیکھ لیتی تو
میری ماں تجھے بددعا دیتی🔥

Smart-Larka-11
 

*گلے سے لگاؤ گے توآجاتا ہوں*
*بس آنکھ ملانے نہیں آؤں گا میں*

Smart-Larka-11
 

اب کہاں ہو‼ کہ میں بے جان ہُوا جاتا ہوں🙃😕
اے محبت سے مجھے جان بُلانے والے🔥💯💔

Smart-Larka-11
 

💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔

Smart-Larka-11
 

❤ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،💓
❤❤جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو،❤

Smart-Larka-11
 

اس کے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
اس کی گفتگو مجھے شفاء دیتی ہے 
*_#_❣️🥀 _Smart_ 😊💯✍️*_

Smart-Larka-11
 

آج کھا قسم اپنی خوبصورت آنکھوں کی
کیا تجھے ذرا بھی عشق نہیں ہے ہم سے؟ 
*_#_❣️🥀 _Smart_ 😊💯✍️*_

Smart-Larka-11
 

بڑی بھیانک ہوتی ہیں عشق کی سزائیں
بندہ پل پل مرتا ہے مگر موت نہیں آتی
 
*_#_❣️🥀 _Smart_ 😊💯✍️*_

Smart-Larka-11
 

قصہ عشق آگے ہی نہ بڑھ سکا
ہم ان کا احترام ہی کرتے رہ گئے 
*_#_❣️🥀 _Smart_ 😊💯✍️*_

Smart-Larka-11
 

کچھ پل کے لیے مجھے اپنی باہوں میں سلا لینا
اگر آنکھ کھلی تو اٹھا دینا اور اگر نہ کھلی تو دفنا دینا
 
*_#_❣️🥀 _Smart 😊💯✍️*_

Smart-Larka-11
 

میں اس کے خیال میں اس کے پاس سے گزر گیا
اب وہ کہہ رہی ہے میں اسے دیکھتا بھی نہیں 
*_#_❣️🥀 _Smart_ 😊💯✍️*_

Smart-Larka-11
 

جب بھی ملتا ہے وہ انداز جدا ہوتا ہے
چاند سو بار بھی نکلے تو نیا ہوتا ہے  
*_#Smart

Smart-Larka-11
 

ہر انسان کسی نہ کسی غم میں مبتلا ہی رہتا ہے یہ اللہ کی طرف سےعذاب بھی ہوسکتا ہے اور آزمائش بھی ۔۔۔۔۔! اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ ہمارے اوپر آنے والے مصائب کیا ہیں 🌹

Smart-Larka-11
 

ھممممممم۔۔!!!
یہ لفظ ہماری زندگیوں میں بہت اہمیت رکھتا ہے۔
کبھی کبھی اس لفظ ھھھھمممم کے پیچھے احساسات کے طوفان چھپے ہوتے ہیں۔۔۔!!
اور کبھی کبھی اس ھھھممممم کے پیچھے بیزاری۔۔۔!!!
اور کبھی کبھی انسان سوچوں کی اتھاہ گہراٸیوں میں ڈوبا ہوتا ہے۔۔۔بے شمار لفظوں میں سے جب کچھ منتخب نہیں کر پاتا تو صرف ھھھممممم کام آتا ہے۔۔۔اور پڑھنے والے اپنے ذہن کے مطابق مطلب اخذ کر لیتے ہیں۔۔۔۔