Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

*اس نے ہمیں نظر انداز کیا*
*ہم نے انہیں نظر آنا ہی چھوڑ دیا🔥🖤🥀*

Smart-Larka-11
 

*محبت ملتوی کردو*
*محبت مستقل غم ہے،*

Smart-Larka-11
 

اسلیئے اور کسی شخص کو چاہا نہ گیا 😥
ہم تیرے بعد محبّت کو گناہ کہتے رہے💔

Smart-Larka-11
 

*زندگی میں سب کچھ حاصل نہیں ہوتا*
*کسی کا " کاش " اور کسی کا " اگر " رہ ہی جاتا ہے*

Smart-Larka-11
 

*دھڑکتا تھا کبھی...♥*
*اب کانپتا ہے دل...*🔥

Smart-Larka-11
 

*ویران سا لگتا ہے موبائل*
*تمھارے میسج کے بنا😒*

Smart-Larka-11
 

*اس نے رو کر پوچھا اجازت ہے..*.. *میں نے ہنس کر کہا* *"اللّہ_حافظ"💔*

Smart-Larka-11
 

زندگی جینے کے صرف دو راستے ہیں
بھول جاؤ انہیں جنہیں معاف نہی کر سکتے اور معاف کردو انہیں جنہیں بھول نہیں سکتے...
❤❤ Gd Morning ❤❤
#Smart💕

Smart-Larka-11
 

*مرنے کے بعد اگر میری یاد آئے* 🥀✨
*تم مغفرت کی دعا کرنا* 🙌🖤

Smart-Larka-11
 

لوگوں کو "آہ" لگتی ہے
تجھے میرا "صبر" لگے گا

Smart-Larka-11
 

کسی کی جان بچاتے ہوئے مروں گا میں
حلال راستہ ڈھونڈوں گا خودکشی کے لیے🔥

Smart-Larka-11
 

ہر عبادت کی قضا ھے لیکن !!!
انسان کا دل 💔 توڑنے کی قضا نہیں !

Smart-Larka-11
 

♥️*💯"حقیقت تو بن نہ سکے۔۔۔!!!💯*
*💯"چلو داستاں ھی سہی۔۔۔!!!💯💞*
*_#_❣️🥀 Smart😊💯✍️*_

Smart-Larka-11
 

مجھے معلوم تھا ناگن مجھے ڈس سکتی ہے
آنکھ پھڑکی تھی میری، پھڑکی بھی اچھی خاصی..
تھوڑا سا زہر چیونٹی میں بھی ہوتا ہے میاں
وہ تو پھر لڑکی تھی، اور لڑکی بھی اچھی خاصی..
♥️

Smart-Larka-11
 

اپنے گھر کا سب سے ضدی لڑکا
کسی اور سے توجہ کی بھیک مانگتا ہے

Smart-Larka-11
 

*مجھے دیکھ کر جو تیرا حال تھا مجھے یاد ہے*
*کبھی جل گئی تیری روٹیاں, کبھی ہاتھ تُو نے جلا دیا*

Smart-Larka-11
 

غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں

Smart-Larka-11
 

پڑھتا رہتا ہوں فضاٶں پہ میں...... دُعاۓ عدن
میں سانس لینے میں کرتا ہوں زندگی کی مدد

Smart-Larka-11
 

فیصلہ کرلیا ہے اب ہم نے !
وفا کو آگ میں جھونک کر__
اب ہم تسلی سے بے وفائی کریں گے..

Smart-Larka-11
 

ﻣﯿﺮﮮ ﻟﺌﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺍﺫﯾﺖ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﺗﮭﯽ
ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺣﺎﻝ ﺳﻨﺎﻧﺎ ﭘﮍﺍ ﻣﺠﮭﮯ