🔥زمانے کی سازشوں سے فکرمند نھیں ھوں میں👐✌
میری❤ ماں ❤کی دعاءیں👉 مجھے گرنے نھیں دیتیں💕
*صدقہ اُتارو اپنا.🔥😊*
*میرا دل آگیا تُم پے. ❤*
*خامیاں ہی ڈھونڈ سکتے ہیں سب✌*
*برابری کرنے کی اوقات جو نہیں.🔥*
*اُسکی ساری عادتیں_______ایک طرف،*
*مگر ہاۓ!! وہ اُسکا ہنستے ہوۓ چاۓ پینا ❤😍*
لوگ ! منتظر ھی رھے ھمارے زوال کے ۔۔!!💕💕
مگر ھمیں بھی خدا نے حوصلے دیئے کمال کے👌👌👌
جتنا صبر میں شادی کےلئے کر رہا ھوں...
مجھے پھل نھیں فروٹ چاٹ ملنی چاہیے...
😕







ہم پارسا اوروں کہ موافق نہ ہوئے.....
ہم گنہگار تو ہوئے منافق نہ ہوئے....
آج کچھ بھی کہنے کا من نہیں !
یوں کیجئے سمجھ لیجئے😑
*میں ہوں کہ تلخ مزاج مگر ہائے وہ لڑکی*
*بات کرتے ہوئے جس سے گھبراتا ہوں میں🔥*
تکلیف ایسی کہ چینخ کر رونا چاہوں
ضبط ایسا کہ لب سے آہ بھی نا نکلے 💔🔥
*🍁بہت لاڈلی ہیں یادیں تیری 🥀*
*ساتھ سوتی ہیں ساتھ اٹھتی ہیں💔*
*رفتہ رفتہ ہوئی دوریاں*
*اُنہیں کوئی اور اچھا لگ گیا*💔🥀
*میں تم سے عشق کر بیٹھا ہوں ۔*
*آدم ذات ہوں،بھول کر بیٹھا ہوں…*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain