محبت کے مزاروں تک چلیں گے ,,💖✈️ زرا پی لیں #چائے ستاروں تک چلیں گے ,,☕😋😍
#چھوڑ دیے وہ کام جن کے برے تھے #انجام
ورنہ ایسے تھے #بدنام کہ دشمن بھی کرتے تھے #سلام۔۔😎 👉✌
#___💪👈👈👈💞
آپ کرتے ہوں گے مرتبے کا خیال 🔥
میں بات کرتے ہوۓ فقط بات کرتا ہوں 💯✌
بے پناہ عشق.....♥
تم میرے شہر کو دو باتوں سے پہچان لینا کہ۔🍁 -
خوبصورتى بہت ہوگى اور لوگ اردو بولتے هونگے۔♥🥀"_
✌✌ عزتــ دئجیـے ہمیـں ...🖕..!!
بـدلے میـں ہـم آپکو محبتـــ دیں گـے...✌
*پاکیزگی تو صرف نفرت میں رہ گئی ہے*
*محبت میں تو لوگ کپڑے اتار دیتے ہیں*
آفت نہیں ہوں جو ٹل جاوں… گا
عادت ہوں" سائیں " لگ جاوں گا💯🔥❤
#ہم__أن__کو___کچھ___نہیں___سمجھتے✌💪😍
#جو___خود___کو__بہت___کچھ__سمجھتے_ہیں✌💪
عرض کیا ہے..
چائے میں شکر نہیں..
میرا کسی سے چکر نہیں..😂
جن لوگوں کو میں پسند نہیں😝
وہ مجھے بھی پہلے سے ہی زہر لگتے ہیں😬
😎
طاقت💪 تو ہم وقت آنے پر 👈تمہیں بتائیں گے
تم پورا شہر ✍خرید لو۰۰۰ مگر حکومت👉 ہم چلاۓگے🙃😉
👇
👉# Smart#
سلجها ہوا ضرور ہوں ....!!! 😊
#مگر...!!!
الجهنے سے گریز کیجئے
*تیرے سوا _____کسی کو ایک پل نہ دوں❤😘*
*دل تو بہت _______ دور کی بات ہے🤫*
#ميرے_ساتھ_ميرے_خُدا_کی_نُصرت_ھے.☝
#ميرے_مٹنے_کا_تُم_انتظار_مت_کرنا..❤💪
#لوگ_جس_چیز_کا_خوف_رکهتے_ہیں 🔥
#ہم_اس_چیز_کا_شوق_رکھتے_ہیں_🔥
یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر ❤
میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاؤں گا❤
♥️میں اس زمانے کا سب سے امیر♥️ لڑکا ہوں
میرا شمار جو ہوا ہےتمہارے اساسوں میں♥️
اتنے بھی محترم نہیں ہیں آپ
عاجزی میری تربیت میں ہے🖤