*اب کوئی خواب نیا دل میں اترتا ہی نہیں*
*بہت ہی سخت پہرا ہے تمہاری چاہت کا*
*اس کی آواز سن کے مجھے پہلی بار اندازہ ہوا تھا*
*کہ بعض آوازیں بھی جسم میں جان ڈال دیتی ہیں*
اندر کوئی جهانکے تو ٹکڑوں میں ملوں گا
ہنستا هوا چہرا تو زمانے کے لئے هے,,,,!!🥀
مجھ سے ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻣﻠﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ سمجھ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ
ﮐﯿﺴـﺎ ﮨـﻮﺗﺎ ﮨـﮯ کسی ﺷـﺨﺺ ﮐﺎ پتھر ﮨـﻮﻧـﺎ...🥀
نظر ان کی زبان ان کی تعجب ہے کہ اس پر بھی
نظر کچھ اور کہتی ہے زبان کچھ اور کہتی ہے....❣
مانگنے کو تو بہت کچھ مانگ لوں ____تم سے__!!
کیا دو گے مجھے اگر میں تم سے تم ہی کو مانگوں___!!!!
گلاس پروٹیکٹر ملے گا صاحب🖤
دل پر لگانا ہے ٹوٹتا بہت ہے
#شکل کی بات مت کیجئے😌#
میری ماں مرتی ہے مجھ پے❤#💜
*مجھ سے لوگ تو کیا*
*میری نیندیں بھی ناراض ہیں.*
"°·حال مت پوچھو_____💔______زندگی کا ہم سے·°"
"°·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا·💓
روٹھا ہوا ہے مجھ سے اِس بات پر زمانہ
شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانا
🔥🔥✌✌🔥🔥
میں صبر کا یہ معیار چاہتا ہوں کہ
وہ میرے سامنے سے گُزر جائے اور میرے دل کی دھڑکن تیز نہ ہو..!🔥❤️
کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں💔
اب عرصے سے اجنبی ہے ہم......🥀
اچھا۔۔۔ خاصا___ سُلجھا لڑکا.
پاگل کر کے___بھول گئی ھو*🔥🔥🔥*
*
اے عشق اور بوجھ نہ ڈال 'دِل' پے
یہ دل پہلے سے ہی 'دِل' کا مریض ہے
شرارتی سے لوگ ہیں صاحب۔۔؟ ✌
شغل لگاتے ہیں ۔۔ اب دل نہیں ۔۔۔۔!👉
#مجھ___کو___برا___کہتے___ہو.. .💔
#زمانہ__نہیں___دیکھا___تم___نے.. !!🤐
مذاق اب کس سے کریں صاحب
پرانے یار اب احترام مانگتے ہیں🙁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain