Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں ❤❤❤
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی ❤❤

Smart-Larka-11
 

اے زندگی__جتنی مرضی تلخیاں بڑھا
تجھ سے وعدہ ہے ہنس کے گزاریں گے

Smart-Larka-11
 

چھوڑ جوگی عشق کے روگ!!!💯🔥
جھوٹی دنیا جھوٹے لوگ !!!.💪👌

Smart-Larka-11
 

صرف سوچے ہیں کرکے نہیں دیکھے
میرے سارے گـــــناہ، ادھــورــــے ہیں
*

Smart-Larka-11
 

بہت عجیب دنیا ہے_____صاحب
یہاں جھوٹ نہیں________سچ بولنے سے
رشتے ٹوٹ جاتے ہیں
❤ 🔥

"ایک پل کی یہ بات نہیں"
"دو پل کا یہ ساتھ نہیں"
"کہنے کو زندگی جنّت سے پیاری ہے"
"پر وہ ساتھ ہی کیا"💓 
"جس میں تیرا ہاتھ نہیں"
Smart❤
S  : "ایک پل کی یہ بات نہیں" "دو پل کا یہ ساتھ نہیں" "کہنے کو زندگی جنّت سے - 
💞سنو کسی کو "محسوس" ______ نہ 
ہونے دینا...!!

💕کہ تمہاری چاہتوں سے میری سانسیں 
چلتی ہیں...!!
💞💞💞Smart
S  : 💞سنو کسی کو "محسوس" ______ نہ ہونے دینا...!! 💕کہ تمہاری چاہتوں سے میری - 
💓 تم نے محبت ،محبت سے زیادہ کی ہے 💓
💓 ہم نے محبت ،تم سے بھی زیادہ کی ہے 💓

💓  تم کیا کرو گے محبت کی ا نتہا 💓
💓  ہم نے انتہا سے محبت کی ابتدا کی ہے 💓Smart
.
S  : 💓 تم نے محبت ،محبت سے زیادہ کی ہے 💓 💓 ہم نے محبت ،تم سے بھی زیادہ کی ہے 💓  - 
Smart-Larka-11
 

*اذیتیں ... محبتیں ... اور یادیں کبھی پرانی نہیـں ہوتیں ........!!!*💞💞💞

Smart-Larka-11
 

میٹھے لوگوں سے مل کر ہم نے یہ جانا
ہم کڑوے ہی اچھے ہیں کم ازکم ہے تو سچے ہیں۔۔

Smart-Larka-11
 

لوگ مطلب پرست ہوتے ہیں... میں محبت پرست ہوں... اکیسویں صدی میں بھی تعلق صرف محبت کی بنیاد پر ہی بناتی ہوں...❤

Smart-Larka-11
 

ذندگی کی تلخیاں________کیسے سمجھاؤں یار میں
ایک عرصے سے تجھ کو بھی نہیں سوچا گیا،اندازہ لگا🙂

میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی.!
Smart❤
S  : میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ - 
Smart-Larka-11
 

اپنی بےقدری کی حد کی تھی
ہم میسر تھے ایسے ویسوں کو..

Smart-Larka-11
 

جان لیوا ہے یہ-- ادھورا پن
آ گئے تھے تو ٹھیک سے آتے

Smart-Larka-11
 

جس قدر صبر کر چکا ہوں میں
اس قدر میٹھا پھل تو تو بھی نہیں
اے شگوفوں میں رنگ بھرتے شخص
اس اداسی کا حل تو تو بھی نہیں
جو تری جستجو میں چھوڑ دیا
اس کا نعم البدل تو تو بھی نہیں
تیرے ہوتے بھی سب خراب ہی تھا
اور پھر آج کل تو تو بھی نہیں 🖤
🥀♥

Smart-Larka-11
 

اب کون خود پرست ستائے گا آپ کو
کس بے وفا کے ناز اُٹھایا کریں گی آپ۔۔؟؟؟؟

Smart-Larka-11
 

تو برا نہیں مگر یہ لاپرواہیاں تیری
تجھ کو بدتر بناتی ہیں کیا کِیا جاۓ🙂

💗💦💗مُمکن ہـی نہــیں کـہ شـبِ الَـم کی سحــر نـہ ہو💗💦💗
💗💦💗  وہ تو کہــتا ھـے💗💦💗

 💗💦💗  "فَاِنَّ مَعَ العُسرِ یُسرَا"💗💦💗
 💗💦💗 بیشـک ہــر مُشـکل کـے ســاتھ آسـانی ھــے💗💦💗
Smart❤
S  : 💗💦💗مُمکن ہـی نہــیں کـہ شـبِ الَـم کی سحــر نـہ ہو💗💦💗 💗💦💗 وہ تو کہــتا - 
Smart-Larka-11
 

😍کراچی چلتا ہے
😎تو پاکستان پلتا ہے
😜😜اور جب یہ کہو تو بیوقوف جلتا ہے
Gd Morning ❤
#Smart❤❤