*عجیب لوگ ہیــــں ہم بھی ... کہیں کوئی پہاڑ اٹھا کر مار دے تو بھی درد نہیـں ہوتا ... اور کہیں گلاب کی پتی لگنے پر بھی چیخ اٹھتا ہے ... جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں چوٹ درد نہیـں دیتی ... بلکہ درد یہ بات دیتی ہے کہ چوٹ ملی کس سے ہے ...Smart....!!!*
. . . زندگی میں ایک بات سیکھی ھے کہ جب تک اپ ایک پہیلی بنے رہیں گے اپ لوگوں کے لیے اہم رہیں گے۔ جہاں اپ نے کسی کو اپنا سمجھ کے اپنا اپ اس کے اگے کھول دیا وہیں اپ ایک فالتو اور غیر اہم انسان بن کے رہ جايیں گے، سو اپنا بھرم کبھی کسی کے اگے مت کھولیے کیونکہ بہت کم لوگ اس اپنايیت کو، اس کی اہمیت کو سمجھتے...
کسی سے روز بات کرنا اور پھر اچانک یہ سلسلہ رک جانا۔ اپنے آپ میں ہی ایک بہت بڑی اذیت ہوتی ہے۔ بندا اس سے بات کرنا بھی چاہتا ہے لیکن جب پتہ ہوتا ہے کہ اگلے بندے نے آپ کو اس طرح سے رسپانس نہیں دینا جس طرح سے پہلے دیتا تھا تو آپ چاہ کر بھی بات نہیں کر سکتے۔ اچھے رویے جب اچانک انجان رویوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں تو اس اذیت سے نا انسان نکل سکتا ہے اور نا ہی کھل کر سانس لے پاتا ہے *Smart