Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

ﺳُﻨﺎ ھﮯ ﺍِﺱ ﻣُﺤﺒّﺖ ﻣﯿﮟ ۔۔۔
ﺑُﮩﺖ ﻧﻘﺼﺎﻥ ھﻮﺗﺎ ھﮯ ۔۔۔
ﻣﮩﮑﺘﺎ ﺟُﮭﻮﻣﺘﺎ ﺟﯿﻮﻥ ۔۔۔
ﻏﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ھﻮﺗﺎ ھﮯ ۔۔۔
ﺳُﻨﺎ ھﮯ ﺍﺱ ﻣُﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ۔۔۔
ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺩِﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ ۔۔۔
ﺑِﻨﺎ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﻧﮕﺎھﻮﮞ ﻣﯿﮟ ۔۔۔
ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻮﺳﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﭽﺘﺎ ۔۔۔
ﺧﻔﺎ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣُﺤﺒّﺖ ھﻮ ۔۔۔
ﻭﮦ ﺟﯿﻮﻥ ﺑﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ھﻨﺴﺘﺎ ۔۔۔
ﺑُﮩﺖ ﺍﻧﻤﻮﻝ ھﮯ ﯾﮧ ﺩِﻝ ۔۔۔
ﺍُﺟﮍ ﮐﺮ ﭘﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺴﺘﺎ ۔۔۔
ﺳُﻨﺎ ھﮯ ﺍِس محبت ﻣﯿﮟ ۔۔۔
ﺑُﮩﺖ ﻧﻘﺼﺎﻥ ھﻮﺗﺎ ھﮯ ۔۔۔…

Smart-Larka-11
 

*جو سچے ھوتے ھیــــں ... وہ تہذیب کے دائرے کا لحاظ کرنا بھی جانتے ھیــــں ... اور صبر کا گھونٹ پینا بھی جانتے ھیــــں Smart👉💔💔......!!!

Smart-Larka-11
 

مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہیں دنیا کے سہارے🖤🥀✨
*Smart👉💔💔💔

Funny joke
S  : وہ میرے علاوہ کسی اور کو دیکھے🙄 ویکھی جائے سانو کی انوں ہی گناہ ہوۓ گا  - 
دو کپ ٹی ماہیا 
اک کپ میرا 
دوجا تو پی ماہیا ❤❤
Smart💕
S  : دو کپ ٹی ماہیا اک کپ میرا دوجا تو پی ماہیا ❤❤ Smart💕 - 
Smart-Larka-11
 

عزت، پیار، محبت، شفقت، احساس اور خلوص ایسے اُدھار ہیں جو واپس ضرور ملتے ہیں۔۔⁦❤️
❤❤ Gd Morning Pakistan ❤❤
#Smart💕⁩

Funny joke
S  : M vi sochun larkiyo ne ye style seekha kahan se 😉😉😉...khair hame kya😂😂😅😅 - 
Stay home
S  : LockDown....stay at Home👉😇😇😌😌 - 
تم نے رکھی ہی نہیں مجھ سے بنا کر ورنہ
چائے ایسی بنا کر پلاتا کہ تمہیں مزا آ جاتا.. 😋😋
Smart❤
S  : تم نے رکھی ہی نہیں مجھ سے بنا کر ورنہ چائے ایسی بنا کر پلاتا کہ تمہیں مزا آ - 
💚💕لا شعوری طور پر مجھ کو محبت ہو گئی❤💑
     💚💕رفتہ رفتہ ایک لڑکی میری زندگی ہو گئی❤️💑 Smart💕
S  : 💚💕لا شعوری طور پر مجھ کو محبت ہو گئی❤💑 💚💕رفتہ رفتہ ایک لڑکی میری زندگی - 
Smart-Larka-11
 

جیسے ہر لڑکی پیسوں پر نہیں مرتی
ویسے ہر لڑکا جسم پر نہیں مرتا 💯😇
❤❤ Gd Morning ❤❤
#Smart💕

Smart-Larka-11
 

میری انگلیاں سانس لینا چاہتی ہیں
میرا ہاتھ پکڑو ذرا !!

Smart-Larka-11
 

مجھے نیند آئی ہے بہت نیند میرا دل کر رہا ہے کوئی مجھے کال کرے۔۔۔ اور لمبی لمبی کہانیاں سنائے اور میں سنتے سنتے سو جاؤں😴
پتہ نہیں آج کیوں بولنے کو نہیں سننے کو جی چاہ رہا ہے😶
Smart 💔🔥

دلکشی تھی انسیت تھی یا محبت یا جنون
سب مراحل تجھ سے جو منسوب تھے اچھے لگے💖

Smart💕
S  : دلکشی تھی انسیت تھی یا محبت یا جنون سب مراحل تجھ سے جو منسوب تھے اچھے لگے💖  - 
باتوں سے تو تمہیں ہر کوئی اپنی دنیا کہہ سکتا ہے مگر پوری دنیا کے سامنے تمہیں اپنا تسلیم کرنے والا صرف کوئی ایک ہوتا ہے جو آپ سے نکاح کرتا ہے___!!😍💖
Smart💕
S  : باتوں سے تو تمہیں ہر کوئی اپنی دنیا کہہ سکتا ہے مگر پوری دنیا کے سامنے تمہیں - 
Smart-Larka-11
 

جو عورتیں مرد کے دیکھنے پہ چلاّ کہ کہتی ہیں کیوں گھور کے دیکھ رہے ہو تمھارے گھر پہ ماں بہن نہیں ہے تو جب وہ ہمیں گھور
؟؟؟ کے دیکھتی ہیں تو انہیں کیا جواب دیا جاےُ

Smart-Larka-11
 

مرد کو گالی دینے والی ہوس کا پجاری اور اس سے آزادی مانگنے والی عورتیں بھول جاتی ہیں کہ انکا وجود اک مرد کے بغیر نا مکمل ہے....
سمارٹ لڑکا 11

_تھوڑا  غصیلہ ضدی تو ہوں میں  
  لیکن تا قیامت نبھانے والا ہوں ❤️
Smart💕
S  : _تھوڑا غصیلہ ضدی تو ہوں میں لیکن تا قیامت نبھانے والا ہوں ❤️ Smart💕 - 
وہ تو چائے آگئی کام میرے___!!🙂
ورنہ تمھیں یاد کر کر کے سر پھٹا جا رہا تھا___!!😑😞😒
Smart💕
S  : وہ تو چائے آگئی کام میرے___!!🙂 ورنہ تمھیں یاد کر کر کے سر پھٹا جا رہا - 
Jumma mubarak
S  : ❤❤❤ Jumma Mubarak ❤❤❤ -