*💕زندگی بڑی بے رحم ہے، جب تک یہ ہمارا بہت کچھ نہیں لے لیتی، اپنا کچھ نہیں دیتی۔ ہر اک چیز کی یہاں قیمت ہے، محبت کی بھی! مفاد پر دنیا کا اصل مدار ہے، سستا اور مفت یہاں کچھ نہیں۔ مشقت میں جینا ہی حقیقتِ زندگی ہے...💥💕*
❤ Gd Morning Pakistan ❤
#Smart💕
غریبی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
میرے موبائل میں ائروپلین✈️موڈ کی جگہ سائیکل موڈ آ رہا ہے😂😂😂
ابھی نندن کی زندگی بھی عجیب ھے !
ہر صبح بیوی کہتی ہوگی کہ *چائے تیار ھے،* ☕
*اور زخم تازہ ہوجاتے ہونگے !*
🤕🤒😅
ایسا کیوں ہوتا ہے۔۔۔
کہ جب کسی سے بحث ختم ہو جاۓ
تبھی اچھے اچھے جواب یاد آتے ہیں۔😐🤔😅
بچپن میں اک بار گرنے سے میرا بازو ٹوٹ گیا تھا🙄😐😐😐
تب واٹس ایپ, نہیں تھی سوچا اب بتا دوں😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣
🙈😂😂
#🤣🤣🤣😆😆😆😆😆
+
محبت😘 ❤پہلے اندھی🙈 تھی
لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
اب محبت😘 شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی
😜😁😛😊
جو کہتے کہ ہم پسند کی شادی کرینگے 😐🙁
یقین کرو ان کی پسند کا کھانا بھی گھر میں نہیں بنتا 😂😜🤣😋😹
موبائیل فون میں انگلش اوراردو کی بورڈ استعمال کرنابھی
👈 دو بیویاں سنبھالنے جیسا ہے😂😂
ہفتہ ہفتہ نہاتی نہیں😱
😝😝
نام ہے خوشبو😂😁
#بیڑا غرق😋
راتیں اتِنی لمبی ہوگئ ہیں کہ خواب بهی قِسطوں میں آتے ہیں
آج ایک خواب کاتیسراپارٹ آئیگا😂😁😁
😂😂😂😂😂fc😂😂😂😂😂
زندگی میں اتنے قابل بنو
کہ
جہاں چاہو وہاں رشتہ ہو جائے 🙈🙈😂😂
مجھ سے پنگا لینے سے پہلے دس بار سوچنا😎😌
تاکہ.....اتنی دیر میں میں بھاگ جاوں😂😂😂
پاگل: ڈاکٹر صاحب، میرے جسم کے ایک حصے پر آج تک پسینہ نہیں آیا۔ آپ اس کا علاج کریں۔
ڈاکٹر: کون سے حصے پر؟
پاگل: دانت پر!!!
🤣🤣😅😅😆😆
" ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺁﭖ ﮐﯽ ﮨﻮﮞ ﺟﺎﻥ"
ﺍﺱ ﺟﻤﻠﮯ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﻟﻮﮔﻮﮞ
ﮐﻮ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ😂😂😜😜😜
میں نے اک کلاس فیلو لڑکی سے بولا تمہیں یاد ہے ہم ساتھ پڑھا کرتے تھے😁
لڑکی..پڑھتی تو میں تھی تم تو بس مرغا بنا کرتے تھے🙄🤣🤣
ایک بات بتاؤں۔۔۔🤔
آپ کی جو 4 انگلیاں ہیں وہ آپ کے موبائل کے پیچھے ہیں۔۔۔😂😂
🤔😛😄😁🤗🤭👇🏼ایک ذاتی تحقیق کےمطابق اگرFOOOOOOOکرکے پھونک ماریں
تو ہوا ٹھنڈی آتی ہے
اور HAAAAAAAA کرنے سے گرم آتی ہے..
بیشک چیک کرلیں 🙊🤣😂
فری بیٹھا تھا سوچا آپ لوگوں کو بھی کام پر لگا دوں ۔۔۔😒😎😆
تحقیق سے پتا چلا ھے😋
اکثر لڑکیاں برقعہ اس لیے بھی پہنتی ہے
کیونکہ انھیں کپڑے استری کرنے میں موت پڑتی ہے 😜😜😜😜😜😜😂😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain