ایک وقت تھا دو اڑھائی لاکھ میں شادی ہو جاتی تھی 😂😂
اب ڈیڈھ لاکھ میں صرف دولہن تیار ہوتی ہے 😜😂
اور صبح دولہا پریشان گھوم رہا ہوتا ہے
راتی ہور سی ہن ہور اے 😂😂
لڑکی: ”میری سالگرہ کا تحفہ کدھر ہے؟“
لڑکا: ”وہ سامنے سرخ رنگ کی گاڑی دیکھ رہی ہو؟“
لڑکی خوش ہوتے ہوئے: ”واہ جی واہ۔“
لڑکا: ”اس رنگ کی نیل پالش لایا ہوں تمہارے لیے۔“
😂😅🤭🤭🤭🤭🤣😆😅😄😃😅
ایک نامعلوم نمبر سے کال آئی کہ؛ شادی شدہ ہو ؟
میں نے کہا نہیں اور آپ؟
بولی گھر آؤ پھر بتاتی ہوں..
😉😜😜
لڑکا : جانو اپنے پاؤں کی تصویر بھیجنا
لڑکی : ویسے ہی کہہ دو *Breakup* کرنا ہے
😂😜🤣😂
طاقت کی ضرورت تب ہی ہوتی ہے جب کچھ برا کرنا ہو ورنہ دنیا میں کچھ بھی حاصل کرنے کے لیے پیار ہی کافی ہے🌹
Gd Morning 💕
Smart💕
محبت یہ ہے۔۔۔ کہ تم اپنے محبوب کی ہر رگ سے واقف ہو جاؤ۔۔۔۔۔ اس کے پیار میں چھپی ناراضگی سے۔۔ اس کے غصے میں میں چھپے پیار سے۔۔۔ اس کی اکتاہٹ میں چھپے ڈر سے۔۔۔ اس کے ڈر میں چھپی آس سے۔۔۔ اس کی ضد میں چھپے #حق سے۔۔۔۔ اور اس کی مسکراہٹ میں چھپے درد سے۔۔۔۔ یہاں تک کہ اس کی چلتی سانسوں کے پیچھے چھپی وجہ سے جو آپکی ذات ہوتی ہے....!!
💖 Gd Morning Pakistan ❤
#Smart💕
*عورت ہر روپ میں صرف اور صرف اپنے آپ کو ہی مظلوم تصور کرتی ہے ... خواہ وہ بیوی ہو ... بہو ہو ... نند ہو ... یا پھر ساس ہو ... جس بھی عورت سے پوچھ لیں ... وہی اپنے آپ کو مظلوم ثابت کرنے کی بھرپور کوشش کرے گی ........!!!*💞💞
Gd Morning ❤
#Smart
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain