تلخ حقیقت
عورت جوانی میں بیوی بن کر علیحدہ ہونے پر زور دیتی ہے
اور بڑھاپے میں ساس بن کر اکٹھے رہنے پر دلیلیں دیتی ہے ایسا کیوں🤔
Smart?
میں اچھا ہوں فقط وقت گُزاری کے لئے
زندگی بھر تُو میرے ساتھ نہیں چل سکتا کوئی_🔥Smart💯 "
میں اپنی ذات کی صفائیاں نہیں دیتا...🙏
جس نے جیسا سوچ لیا میں ویسا ہی ہوں...♥
Smart✌✌
ھم اپنی ذات میں ایسا ---- كمال رکھتے ھیں.
کہ لوگ بے وجہ ہمارا ------ خیال رکھتے ھیں.😍 💕 👍👉
ﻣﯿﮟ_ﻗﺎﺑﻞ_ﺗﻌﺮﯾﻒ_ﮨﻮﮞ_____ﻧﮧ_ﻗﺎﺑﻞ_ﺗﺤﺴﯿﻦ ...!
ﺍﮎ_سلجھا_ﮨﻭا_ﻟﮍکا_ﮨﻮﮞ_ﺍﻟﺠﮭﮯ_ﻣﺰﺍﺝ_کا 🔥💔
👈سادگی میں رہنا ہمارے #باپ #دادا کی نصیحت ہے ♥❣😍
ورنہ شوق تو آج بھی تیری اوقات سے اونچے ہیں 🖕😁🔥💯
کیا کہا احساس کرتی ہو 💗
میری جان کیوں بکواس کرتی ہو 💗
❤ ہمیں ہرگز اچھا نا جانا جائے ❤
❤ ہم برے ہیں اور انتہا کے برے ہیں ❤😊
میری شرارتیں محفوظ کر لینا
میرے جانے کے بعد سناٹا ہوگا__❤
محبتوں میں کچھ ایسے بھی حال ھوتے ھیں
خفا ھوں جن سے، انہی کے خیال ھوتے ھیں
محسن نقوی🥀✍
"یہ کرونا وائرس اللہ کا عذاب ہے"
حاجی صاحب نے 20روپے والا ماسک 100روپے میں بیچتے ہوئے گاہک سے کہا اور گاہک نے کہا
"بے شک"
وہ کمینے کہاں گئے جو کہا کرتے تھے گھر بیٹھے 30 سے 35 ہزار کمائیں میں گهر ہی بیٹها ہوں🤣😂😂😂😂😂
ڈئیر حکومت
یہ کیسا لاک ڈاون ہے
پھوپھو کیسے آ گئیں آج 🙄😕