Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

لاک ڈاؤن ڈے
کیا آپ کو پتہ ہے؟ پنکھا بند کرنے کے بعد 1منٹ44 سکنڈز بعد رکتا ہے

Smart-Larka-11
 

اوکاڑہ میں پوری بارات گرفتار"
ایک لاکھ روپے جرمانہ"
کرونا تیرا بیڑہ غرق"ساری زندگی دے چاہ وچے ای رہ گئے"😁😁

Smart-Larka-11
 

تمام شادی شدہ افراد کی بیویوں سے اپیل؟
یہ جو آپ کے شوہر گھروں میں پڑے ہیں ان کا خاص خیال رکھیں،
کیونکہ اسلام میں قیدیوں سے حسن سلوک کا حکم ہے،
😀🤣😂😅😜😆😄😝

Smart-Larka-11
 

بیوی کے ساتھ
اچھی طرح پیش آئیں
ہوٹل بند ہیں😄 🙈

ميں نے هر بار نئ آنکھ سے ديکھا تجھ کو😉❤

مجھ کو هر بار نيا عشق هوا هے تجھ سے..😍❤Smart
S  : ميں نے هر بار نئ آنکھ سے ديکھا تجھ کو😉❤ مجھ کو هر بار نيا عشق هوا هے تجھ - 
دے کر نام تجھ کو چائے کا 😍
 جی کرتا ہے اپنے اندر اتار لوں تم کو__!!❤Smart
S  : دے کر نام تجھ کو چائے کا 😍 جی کرتا ہے اپنے اندر اتار لوں تم کو__!!❤Smart - 
سنت بھی ادا ہوگی فرض بھی ادا ہوگا 😌
واللہ کیا سما ہوگا 😍 جب ہم دونوں کا نکاح ہوگا
Smart❤
S  : سنت بھی ادا ہوگی فرض بھی ادا ہوگا 😌 واللہ کیا سما ہوگا 😍 جب ہم دونوں کا - 
❤سانسوں کی مہک ہو یا چہرے کا نور❤

❤چاہت ہے آپ سے اس میں میرا کیا قصور❤Smart
S  : ❤سانسوں کی مہک ہو یا چہرے کا نور❤ ❤چاہت ہے آپ سے اس میں میرا کیا - 
❣❣ان کی گہری نیند کا منظر بھی کتنا حسین ہوتا ہوگا۔۔۔۔❣❣
*❣تکیہ کہیں، ذلف کہیں، اور وہ خود کہیں۔۔۔۔❣*

Smart💕
S  : ❣❣ان کی گہری نیند کا منظر بھی کتنا حسین ہوتا ہوگا۔۔۔۔❣❣ *❣تکیہ کہیں، ذلف - 
Smart-Larka-11
 

*💕انسان زندگی میں میسر ہر شے کی کمی کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ کر سکتا ہے مگر دینے والا اگر محبت یا عزت میں ذرا سی بھی کمی کر دے تو وہ ناقابلِ برداشت ہوتی ہے💕*
❤ Gd Morning ❤
#Smart💕

پہلو میں سلا کر مجھے بالوں میں پھیرے ہاتھ 😍🙈
میسر کبھی تو ایسی حسیں رات ہو
❤ Smart💕
S  : پہلو میں سلا کر مجھے بالوں میں پھیرے ہاتھ 😍🙈 میسر کبھی تو ایسی حسیں رات ہو  - 
میں 😇
 تم ❤
 اور ہمارے اتنے سارے بچے🙈 کیا خیال ہے اب تمھارا؟؟؟
Smart ❤
S  : میں 😇 تم ❤ اور ہمارے اتنے سارے بچے🙈 کیا خیال ہے اب تمھارا؟؟؟ Smart ❤ - 
❤تیرے دیدار پہ جو میرا اختیار ہوتا.
یہی روز روز ہوتا ہہی بار بار ہوتا۔❤
Smart💕
S  : ❤تیرے دیدار پہ جو میرا اختیار ہوتا. یہی روز روز ہوتا ہہی بار بار ہوتا۔❤  - 
Smart-Larka-11
 

*ایک شخص بن کر نہ جیو بلکہ ایک شخصیت بن کر جیو، کیونکہ شخص تو مر جاتا ہے کیلن شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ہے*

Smart-Larka-11
 

*اپنے الفاظ بولنے سے پہلے چٌن لیں - اور اس انتخاب کو مناسب وقت دیں - الفاظ پھلوں کی مانند ہوتے ھیــــں - جو پکنے میں بہت وقت لیتے ھیــــں ......!!!*💞💞

Smart-Larka-11
 

*کہتے ہیں کچھ حقیقتوں، سچائیوں اور تلخیوں کو اپنے اندر ہی قید کر لینے میں ہی بھلائی ہوتی ہے اپنی بھی اور شاید دوسروں کی بھی*💞💞💞

Smart-Larka-11
 

جب آنکھیں دیکھنے کے باوجود اندھی ہو جائیں اور دل ہونے کے باوجود پتھر ہو جائیں تب سچ جھوٹ نظر آتا ہے اور جھوٹ سچ نظر آتا ہے، ایسی کیفیات نفاق سے تعلق رکھتی ہیں

Smart-Larka-11
 

*آزمائش کے وقت مسلمان اور کافر کے طرز عمل میں فرق ہوتا ہے ... ہمارے ہاں سراسیمگی و بدحواسی اور افواہیں پھیلانے میں سب نے اپنا کردار ادا کیا ... سواۓ باخدا علماء کرام اور چند روشن ضمیر ڈاکٹرز کے .........!!!*💞💞💞

Smart-Larka-11
 

(* *خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھاانسان ہی رہتا ہے....!!!*

Smart-Larka-11
 

*📍🔖لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زنـــدگی میں مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں، جنہیں ہمارے ایمـــان اور آخـــرت کی فکر ہو خیال رکھئے گا، ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیـــں💯*