#کوئی_مہاجر ___جیسا_شیر_ملے_تو_بتانا🐆 🐆👉
#مہاجر __خود_آ_اے_گا_اسے_سلام_کرنے👋👉
#شوق__کریے__تے__خرچے
#ہوندے__نے
#بدمعاشی__کریے__تے__پرچے__ہوندے__نے...
🔫.🔫🔫میںں مہاجر ک 👊👊👉
#Smart
موڈ بناتی ہیں یہ لال پریاں حسنُ جمال دیکھاکر🙄
اور Smart اتنا گِرا ہوا نہیں کے ہر ایری گیری پے گرجائے😏
#Smart🔥
لڑکیاں بھی اگر لڑکوں کی طرح غنڈے ہوتیں تو اُن کے نام کیا ہوتے۔۔۔۔ مانو ڈکیٹ😠 انعم سپاری😨 غنی بہن👰 گبر آپا👧ثمینہ ڈون 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😉
ڈاکٹر مریض سے: تمہارے ’گردے فیل ہو گئے ہیں۔🤣🤣🤣
مریض: ہا ہا ہا۔۔۔کیا مذاق کرتے ہیں آپ۔۔میرے گردے تو کبھی اسکول گئے ہی نہیں۔🤣🤣🤣🤣
ٹھنڈ ہو گئی ہے
اپنا خیال رکھیں😉
لوگ آنسو پوچھ دیتے ہیں ناک نہیں😁😀
😂😂😂
آپ کا دل بہت قیمتی ہے❤😊
کوشش کریں اسے میرے حوالے کر دیں😁😀
یہ بارش کا موسم یہ سرد ہوائیں اور اوپر سے تیری یاد
قسم سے اگر ہم دور نہ ہوتے تو
مل کے......😛
سموسے پکوڑے کھاتے وہ بھی تمہارے پیسوں سے ۔😛😛🤣✌🏻
ٹیچر سٹوڈنٹ سے
کلاس میں شور کون کر رہا تھا؟ 😠
سٹوڈنٹ مجھے کیا پتا میں تو اپنی باتوں میں لگا ہوا تھا
😏😁
پہلے " صبر " کا پھل " میٹھا " ہوتا تھا 😊😌😒
لکین اج کل " صبر کرو تو " پھل " کی کہی اور شادی " ہوجاتی 😨😱😳👋😃😂😂
میری گردن میں درد تھا
ڈاکٹر نے نُسخہ لکھ دیا
جب اسٹور پہ جا کر
پرچی کھولی تَو لکھا تھا
لمبی تار والا چارجر لےلو...!! 😨😱🤪🤣😀😃🤣😂
مریض (ڈاکٹر سے)مجھے آواز آتی ہے لیکن آدمی دکھائی نہیں دیتا۔
ڈاکٹر:یہ کس وقت ہو تا ہے۔؟
مریض :جب میں مو بائل پے بات کرتا ہوں۔
🤣😂😂
لڑکا بغیر شادی کیے چاچا بن سکتا ہے۔۔۔لیکن لڑکی بغیر شادی کیے چاچی نہیں بن سکتی۔۔نئی تحقیق😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
گولی مارو کرکٹ کو بس اللہ اس کیمرہ مین کو خوش رکھے😂 جو میچ کے دوران خوبصورت لڑکیوں پرکیمرہ زوم کرتا ہیے😂😂😂😂😂
سنو لڑکیو. !👶👦👴
تم پیدائشی بے وفا ہو یا
بعد میں کورس کرتی ہو 😂😉😅😂😝😜
بڑی بڑی کمپنیاں میری منتیں کر رہی ہیں🙏🙏
پلیز ریچارج یور اکاؤنٹ مگر میں کسی کی ایک نہیں سنتا..💁
😂😂😂
افریقہ میں ایک کالے شوہر نے اپنی کالی بیوی کو کالی رات میں کالے سمندر کے پاس بڑے پیار سے پوچھا :
ڈارلنگ.! بیٹھی ہو یا چلی گئی😂😂😂
*💕وفا کا تعلق عورت یا مرد سے منسلک نہیں، اسکا تعلق طبعیت، نیت اور تربیت سے ہے...!!!!*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔ ۔💕*
Gd Morning❤
#Smart😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain