#یہ_جو_بات_کرتے_ہیں_ہمارے_راستے_میں_آنے_کی
#ان_سے_پوچھو_ان_کی_اوقات_ہے_آنکھ_سے_آنکھ_ملانے_کی۔ 💪💪
کماکے دولت میں ماں کواتنی نہ دے پایا
جتنے پیسوں سے وہ میرا صدقہ اتاراکرتی تھی۔
#جگر والوں کا ڈر سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا ❤
☝
#ہم وہاں بھی قدم رکھتے ہے جہاں راستہ نہیں ہوتا
حُسن والوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے❤
ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کے دل جیتنے کے لیے ❤
میری شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں
میرا خلوص ہی کافی ہے میری پہچان کے لیے
جنہیں ہم زہر لگتے ہےنا؟🍾🥃
وہ ہمیں کونسا گلاب جامن لگتے ہیں🍔😤
کل غصے میں بادام کا پورا پیکٹ کھا لیا😊
کمبخت نرسری کا پیار بھی یاد آگیا 😂😉
میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤
دنیا کی باتوں سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
میری ماں کہتی ہے کہ میں بہت اچھا ہوں*
💯
وہ میری سوچوں میں گم لڑکی
🤔 🤔 🤔
آج اپنی امی کو " جانو " کہہ بیٹھی
#Smart
ہمارے جیسے شوق نہ پالو، میاں...!!👌💙
ہماری ادائیں، ہم پر ہی جچتی ہیں...!!💯
کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊
کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے _____کُن فیکُون❤
بات مناسب ہے🔥
دُنیا منافق ہے‼
🔥🔥🔥
ایک وہی تو رنگ پسند ہے,..
جو مجھے دیکھ کے اُڑتا ہے آپکا........🖤🔥
ہم بھی بادشاہوں کے بادشاہ ہیں صاحب...!!!
باتوں سے ذات اور حرکت سے اوقات پہچان لیتے ہیں...!!!
❤✌❤
اپنی ذات کی صفائیاں نہیں دیا کرتا 😎
جس نے جیسا سوچ لیا میں ویسا ہی ہوں...❤😊
☺☺😉
میں وقت___ اور حالات _کے ساتھ _
اپنے شوق بدلتا ہوں _____
دوست 👭 اور محبت ❤ نہیں _____!!!
#😘??😘
زمانا روے گا برسوں ھم کو بھی یاد کر کے
گنے گے سب ھماری خوبیاں جب ھم نھی ھونگے ✌✌
میں نے ایک افواہ سنی ہے لوگوں سے!
تم میری تصویر سے باتیں کرتی ہو 🔥
مُسکرا کے خطاب کرتے ہو
عادتیں کیوں خراب کرتے ہو😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain