Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

یــــــقین کیجیئے #صــــاحب❤
#عزت دو گے تو #عزت پائو گے 🔥

Smart-Larka-11
 

اطمیناں رکھے✌
وقت سب کی اوقات دکھادے گا 🔥

Smart-Larka-11
 

احساس محبّت مِیں ہم__، اتنا ہی کہتے ہیں.❤
تیرے بغیر بھی ہم___، تیرے ہی رہتے ہیں..!❤

Smart-Larka-11
 

بات اُنہی کی ہوتی ہے ,
جن میں کوئی بات ہوتی ہے..❤

Smart-Larka-11
 

. ذرا سنبھل کر💖 عشق فرمائے حضور!!!
اگر ہم دل میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے😍

Smart-Larka-11
 

"پیار سے اچھا بھی ایک رشتہ ہوتا ہے😊
اور وہ ہوتا ہے دوستی کا ♥
کیونکہ دوستی میں بے وفائی نہیں ہوتی"

Smart-Larka-11
 

اپنی زندگی کا میں خود بادشاہ ہو _
مجھے نہیں ضرورت دو پل کے سہاروں کی 🖕💪

Smart-Larka-11
 

پوری دنیا اسوقت امن کا گہوارہ بن چکی ہے- نا مسلمانوں پر فضائی حملے اور نا ہی بم بلاسٹ-قتل,ریپ, ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں بھی محدود- ظلم و ستم میں کافی کمی -پرندے اور جانور صاف تازہ ہوا میں گہری گہری سانسیں لے رہے- فضائیں رقصاں اور دریا و ندی نالے جھوم رہے ہیں-انسان کے سوا سب خوش ہیں- فضاؤں میں عجب سی روحانیت اور سرور ہے- بابا جی کہہ رہے تھے کہ مسجد نبوی بھی آباد ہے نیز کعبہ کا طواف بھی جاری ہے اور پوری آب و تاب سے جاری ہے بس انسان کو روک دیا گیا ہے -
بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے مشکل وقت میں بہت سی مثبت چیزیں بھی تو ہو رہی ہیں اللہ پاک ہمیں ہماری آزمائشوں کو پورا کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین ❤

Smart-Larka-11
 

اُس محبت کو سلام جس کے آخری الفاظ
میری اُمت میری اُمت 💫💖
*#Gd Morning...*🔥❤💯
#Smart💞

Smart-Larka-11
 

ایک شام لندن کے نواحی علاقے میں ایک ارب پتی اپنے کتے کے ہمراہ چہل قدمی کر رہا تھا کہ اچانک ایک پاکستانی جھاڑیوں سے برآمد ہوا اور پورے تین فائر کرکے کتے کو مار ڈالا۔
تم نے ایسا کیوں کیا حیرت اور صدمے سے دوچار انگریز بولا۔
پاکستانی : تمھاری بیوی نے مجھے 5000 ڈالر دئیے تھے اور کہا تھا Kill this son of bitch
انگریز کی آنکھوں میں آنسو آ گئے پاکستانی کو گلے لگا کر
بولا : میں زندگی بھر تمھارے انگلش کے ٹیچر کا احسان نہیں بھولوں گا۔😂😂

Smart-Larka-11
 

مجھے سب زیادہ خوشی شادی ہال بند ہونے کی
ہوئی 😏😎😏
ساڈی نئ تے فیر کسے دی نئ😂😜😜😜😜

Smart-Larka-11
 

چپکے سے شادی کرنے کا اچھا وقت ھے
نہ ولیمہ نہ بارات بس جائیں دلہن لے آئیں ۔
کرونا😂

Smart-Larka-11
 

آجکل بچے سکول سے نکلتے ہی ہینڈ فری لگا لیتے ہیں
ایک ہم تھے کہ پتھر کو ٹھڈے مارتے مارتے گھر تک جاتے تھے😛

Smart-Larka-11
 

ایک سوال کھلاڑیوں کے ہاتھ ملانے پہ تو پابندی ہے لیکن گیارہ کھلاڑی مل کر ایک گیند کو جو بار بار تھوک لگا رہے ہیں اس سے کیا ہوگا 🤔

Smart-Larka-11
 

اگر حکومت نے بیوٹی پارلرز بھی بند کر دئیے تو کرونا وائرس سے بھی خطرناک چیزیں دیکھنے کو ملیں گی😂😂

Smart-Larka-11
 

فوجیوں کے پیچھے لڑکیاں لگانے میں سب سے بڑا ہاتھ 🍁جنت کے پتے🍁 اور نمراہ احمد کے ناول کا ہے😂😂😂😂

Smart-Larka-11
 

نیند بہت قیمتی ہوتی ہے😴
اس لیے اسے ،سونا“ کہتے ھیں
سوچا آپ کو بھی بتا دوں😜😂😂
شب بخیر

Smart-Larka-11
 

جس دن رات کو رکھی ہوئی آئیسکریم اگلے دن بھی فریج میں محفوظ ہوگی
اس دن سمجھونگا
ملک کرپشن اور چوری سے پاک ہوگیا😂😂😂😂😂😂

Smart-Larka-11
 

A perfect Leave Application
Dear HR
I am suffering from corona virus and request you to grant me paid leave for 20days. Otherwise I will come to office .........😂😂😂

Smart-Larka-11
 

اچھے بھلے موڈ کا فالودہ کرنا عورت کے بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی کے ناخن کا کام ہے
😏😏😏😏🤭