دوسرے ممالک میں جب پولیس گاڑی روکتی ھے تو گاڑی والہ سارے پیپر چک کرواتا ھے 🤣🤣🤣🤣🤣
۔۔۔۔ اور جب پاکستان میں کسی گاڑی کو روکتے ھے تو پاکستانی اے لو گل کرو
🤣😂🤣😂🤣🤣🤣🤣
جس کے دیدار کیلئے ہم نے روڈ بلاک کیا😞😒
وہ بےوفا ہڑتال سمجھ کر بائی پاس سے چلا گیا 😝😂
#Smart❤
مدّت بعد کل اپنا چاند دیکھا ساتھ گرہن بھی تھا😏
اور
تین چھوٹے موٹے تارے بھی😒😝😆😂🙈
بلاتی ہے۔تو۔شرافت۔سے ۔چلے جانے کا۔
ورنہ 😉😉
گھسیٹ کے۔بھی لے۔جاسکتی ہے۔۔بیوی 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
مچھلی 🎏 ساری عمر نہاتی رہتی ہے پھر بھی اس میں سے سمل نہیں جاتی
ہم بھی اگر سردیوں میں نہیں نہائیں گے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا 🙄
میرے نکمے دوستوں کی انوکھی لاجک🙉😂😜
موبائیل کو بھی لگتا ہے کرونا ہوگیا یے 😝
کہیں بھی فون لگاؤ تو پہلے کھانستا ہے 😀😀😀😀😂😂😂
🌳🌲🌳🌲🌴🌱🌿
*یار میرے Exams شروع ہو رہے ہیں*
*مجھے بھی یہ ڈنک ولی Bubble چاہیے 😕*
بہت جلد پاکستانی ٹی وی پر اشتہار دیکھایا جائے گا
بین ڈنک ببل گم کھاؤ
اور چھکے پہ چھکے لگاؤ😅😅😅😅
کرونا وائرس باہر سے اندر آتا ہے، لہذا آپ احتیاطا سانس اندر سے باہر کی طرف لیں ۔
ماہرین کرونا 😆😆😆😆
چھوڑو محبت کو ۔۔۔۔۔۔
بجلی کی تار پکڑو۔۔۔۔
قسمے آخری سانس تک نہیں چھوڑے گی۔۔۔😝😏😝😃🤣😂😛😜
دل نے یہ کہا ہے دل سے
ڈپریشن ہو رہا ہے پھر سے😆😆
اپنے سر میں ڈنڈا مارو👼🔨
اگر خون نکلا تو کوٸ آپ کو سچی محبت کرتا ہے😏😝😝😏😏
کبھی کبھی گانوں کی سمجھ نہیں آتی جیسے کہ🙄😒
( تھوڑا سا پیار ہوا ہے تھوڑا ہے باقی)
بندہ پوچھے پیار ہے یا مکان کی قسطیں😏😹😹
یا اللّٰہ مجھے Noor نصیب فرما Haya اور Emaan
اور Jannat بھی نصیب فرما آمین
😂😅😅
ملک بھر میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران مختلف ٹینکیوں سے لاہور قلندار کے مفرور سپوٹران برآمد ہو رہے_!
👊🤣 زرائع 🤷♂️😂
لاہور قلندر سٹارٹ سے برج خلیفہ ہوتے ہے
50 کے بعد میاء خلیفہ بن جاتے ہے😂
جو لڑکی شادی کے بعد جوائنٹ فیملی میں تین سال گزار دے وہ اس کے بعد ایمزون کے جنگلوں ,صحرا گوبی اور ماؤنٹ ایورسٹ جیسی مشکل جگہوں پر بھی رہ سکتی ہے 😎
"
اگر آپ یہ پڑھ رہے ہیں تو
مبارک ہو
آپ آن لائن ہیں "
🤣🤣😂😁😁🤣😄
لاھور قلندرز نے
ہر سیزن میں صرف
ایک ھی میچ جیتنا ھوتا ھے
اور پورے پاکستان کی
لُڈیاں ختم نہیں ھوتیں😹
*
پہلے میرا پڑھنے کا دل نہیں کرتا تھا پھر میں نے ٹاپرز کے ساتھ بیٹھنا شروع کر دیا😥
اب اُن کا بھی پڑھنے کا دل نہیں کرتا🤣🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain