Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

رانا صاحب پہلے ہی
مونچھیں کٹوا دیتے
تو قلندرز کو اتنی
ذلت نہ اٹھانی پڑتی😹

Smart-Larka-11
 

میں کوئی رسک نہیں لیتا 😏😊
جب بھی مہمان آجائیں 😊😊
ان کے ساتھ بیٹھ کر ہی کھا پی لیتا ہوں 😝😜
بعد میں بچے نہ بچے 😛😝😂

Smart-Larka-11
 

مسکرائیے 😃😃
کل صبح بینک کی لائن میں کھڑا ہوا تھا کہ ایک شخص ماسک پہن کر بینک میں داخل ہوا۔ سب لوگ ڈر کے مارے چیخنے لگے........
اچانک ماسک والا بولا: بھائی میں کرونا وائرس کا مریض نہیں بلکہ ڈاکو ہوں۔ تب جا کر لوگوں کو سکون آیا ۔۔۔😊
#کروناوائرس

Smart-Larka-11
 

بلاک لسٹ وہ واحد جگہ ہے ☺💘جہاں میرے سارے رشتے دار اکٹھے رہتے ہیں 😁😂😂😂😍

Smart-Larka-11
 

ڈینٹسٹ کی بیوی
دانت توڑ کر
ہاتھ میں دے دوں گی
🥰😍🤣

Smart-Larka-11
 

طالبان کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کے لیے ٹرمپ نے 29 فروری کا دن اس لیے چنا تاکہ ہر سال یہ ذلت آمیز دن امریکی عوام کو نہ دیکھنا پڑے بلکہ کم ازکم تین سال کے وقفے سے آئے
😅😅😂🤣👊

Smart-Larka-11
 

سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے
سوائے وقت اور عزت کے🔥🔥

Smart-Larka-11
 

کچھ مرد عورتوں کو اپنے اخلاق سے یہ سکھاتے ہیں
کہ ہر مرد بھی ایک جیسا نہیں ہوتا❤🍂
*#Gd Morning...*💯
#Smart

S  : زندگی جبر ہے۔۔۔۔۔اور جبر کے آثار نہیں ہائے اس قید کو زنجیر بھی درکار نہیں  - 
Smart-Larka-11
 

😒اور بھی بہت غم ہے زندگی مے #محبت کے سوا

Smart-Larka-11
 

کیا بتاؤں کہ زندگی کیا تھی
خواب تھا جاگنے کی حالت کا

Smart-Larka-11
 

ایک چھوٹا سا گاؤں
جس میں پیپل کی چھائوں
.... گائوں میں آشیاں تھا،
ایک چھوٹا مکاں تھا،
چھوڑ کر گائوں کو، اس گھنی چھائوں کو،
شہر کے ہوگئے ہیں... بھیڑ میں کھوگئے ہیں.

Smart-Larka-11
 

#بد لحاظ سا #لڑکا ہوں
#بہت کم لوگوں کو #راس آتا ہوں🔥

Smart-Larka-11
 

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮔﺰﺍﺭﯼ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺎﭨﻨﯽ ﭘﮍﮮ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﻃﻮﯾﻞ ﮨﮯ💔💔
#
Smart

Smart-Larka-11
 

تخیل سارے جھوٹے ہیں
محبت ماں کا بوسہ ہے ❤

Smart-Larka-11
 

👈میں اک بلند حوصلے والا ضدی سا لڑکا ھوں ۔❣️⁩
👈جب تیری یاد سے لڑتا ہوں تو رو پڑتا ہوں۔❣️⁩
❣️#Smart#❣️

Smart-Larka-11
 

شاعری کیجئے تو کمال کی کیجئے❤️
ایک شعر ہمارے لیے بھی لکھ دیجئے😒

Smart-Larka-11
 

یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے
لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی

Smart-Larka-11
 

کبھی کبھی
زندگی کی حقیقتوں کو
قبول کرنے کے لیے
مضبوط نہیں
بےحس ہونا پڑتا ہے

Smart-Larka-11
 

ﮐﻮﻥ ﻣﻌﺸﻮﻕ ، ﮐﯿﺎ ﻋﺸﻖ ﯾﮧ ﺳﻮﺩﺍ ﮐﯿﺎﮨﮯ..؟
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻓﮑﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﻢ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ یہ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯿﺎﮨﮯ..