Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

تلخ حقیقت سے ہو میں آشنا اے زندگی
ہنسی خوشی تجھے گزارنے سے اب رہا میں

Smart-Larka-11
 

کانپ اٹھو گی محترمہ
میرے ساتھ کوئی حادثہ تو ہونے دیں ..🙏

Smart-Larka-11
 

*محبت کو آگ لگائی جاۓ*
*اور پھر اُس آگ پر چاۓ بنائی جاۓ*💔🔥

Smart-Larka-11
 

اب تو اتنے مان ٹوٹ چکے ہیں کہ اپنوں پر بھی اعتبار نہیں کرتا میں کیونکہ اس زندگی میں جو تھوڑی خوشیاں بچی ہیں میں انہیں ختم نہیں کرنا چاہتا 🥀

Smart-Larka-11
 

آدھی رات اور گہرے سائے
خالی کرسی، میں اور چائے
꧁ Smart ꧂
+═❁+❁═+

Smart-Larka-11
 

کتابوں کے صفحوں کو پلٹ کر سوچتا ہوں🔥
یوں پلٹ جاۓ زندگی تو کیا بات ہے🙂

Smart-Larka-11
 

ﮐﻮﻥ ﺭﻭﺋﮯ ﮔﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ
ﮨﺎﺍﺍﺍﺍﺋﮯ ﮐﻮﻥ ﮐﮩﮯ ﮔﺎ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ
ﺗﮭﺎ

Smart-Larka-11
 

جب سناٹا روح میں اتر جائے
تو رونقیں اثر نہیں کرتی 🥀*_🥀🌿🥀🥀🌿🥀

Smart-Larka-11
 

اب تو حال چال بھی نہیں پوچھتے.
لگتا ہے غرور آج کل عروج پر ہے. !!..

Smart-Larka-11
 

جب تم کو لگےکہ تم میرے ہو______!!
پهر دیر نہ کرنا آنے میں_______!!

Smart-Larka-11
 

: کمال _ کی _ محــــــبـــت _ کی تـــــم _ نے ''''
جـــــان _ جـــــان _ کہتے _ کہتے _ انجــــــان _ بنا _ ديــــــــــا ❤

Smart-Larka-11
 

میں ایک معمولی سا خیال ہوں ۔۔!
کبھی آؤں تو بس، مسکرا دینا...

Smart-Larka-11
 

کچھ خواب تھے میرے
سپرد خاک کر دئیے میں نے
💯〽Smart

Smart-Larka-11
 

*بتاؤ نا ! ہم لگتے تھے کیسے ؟*
*تُمہیں تو یاد ہے نا ہنسنا ہمارا*

Smart-Larka-11
 

بہت مشکل ہوتا ہے _____
ہنس کے درد برداشت کرنا _____

Smart-Larka-11
 

شاید وہ بہتر کی تلاش میں تھا۔۔🥀
اور ہم تو اَچُھوں میں بھی شمار نہی۔🙃

Smart-Larka-11
 

یہ دیکھنے کو جاتا ہوں اس شہر بار بار
کس کس کو میری نقل مکانی کا دکھ ہوا !!

Smart-Larka-11
 

تیرے بغیر سب کچھ ہوتا ہے
""ظالما ""
بس گزارا نہیں ہوتا

Smart-Larka-11
 

یونیورسٹی میں ایک لڑکی بہت پسند آئی بات کرنے کی ہمت نہیں ہوئی ،😔😔
پھر دوست نے کہا !: 100 کے نوٹ پر نمبر لکھ کے دے دو
میں نے نوٹ پر نمبر لکھ کے اسکو دیا اور کہا کے اپکا گرا ہے
اس نے چپ کر کے پکڑ لیا ،،،اور کینٹین سے انڈے والا برگر کھا لیا کیچپ ڈال کے 😡😏
اب برگر والا مجھے میسج کر کے روز پوچھتا ہے 😃😃
""برگر کیسا تھا پھر کب آوُ گی کھانے 😡😏😀😂😂😂""

S  : Pakistan zindabad 💞💞💞💞❤❤ -