Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

Im listening Paksitani national songs...
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Itni naslo ki Qurbaniyo se mila🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Aye Watan Tu hamari wafa ka sila 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

S  : 23 March pakistan Day 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 - 
Smart-Larka-11
 

23 March paksitan Day ❤❤
اہلِ وطن کو پاکستان ڈے بہت مبارک ہو۔۔
اللّہ تعالٰی مملکت خداداد پاکستان اور تمام دنیا کی عوام کو اس موذی وبا سے نجات عطا فرمائے اور ہم سب کی حفاظت فرمائے۔
آمین

Smart-Larka-11
 

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺗﮑﻤﯿﻞ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ....!!!!!
ﺟﺐ ﺩﻭ ﻟﻮﮒ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﯿﮟ،....🥀🖤
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽﺗﮑﻤﯿﻞ ﺗﻮ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ....•••
ﺟﺐ ﺍﯾﮏ ﻧﻈﺮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮐﺮﮮ ﺍﻭﺭ
ﺩﻭﺳﺮﺍ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺍُﺳﮯ ﭼﺎﮨﮯ ﺟﺎﺋﮯ-....
ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ آخری سانس تک.... ツ🥀
❤ Gd Morning ❤
#Smart💞

Smart-Larka-11
 

❤آداب پسند اگر هوں میں ___تو بےادب بھی هوں😍
💕جو اگر چاهتے هو ادب___ تو باادب ملا کرو😍
Smart💕

Smart-Larka-11
 

ﻧﻔﺮﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺯﺍﺭ میں جینے ﮐﺎ الگ ﮨﯽ ﻣﺰﮦ ﮨﮯ😑😑
ﻟﻮﮒ کمنٹ نہیں کرتے 😞
ﺍﻭﺭ ہم پوسٹ کرنا نہیں چھوڑتے. 😊😊😍🔥🙏🏻😝✌🏻

Smart-Larka-11
 

شادی والے دن دولہا وہ شخص ہوتا ہے
جو اپنے ارد گرد خوبصورت لڑکیاں دیکھ دیکھ کر پریشان ہورہا ہوتا ہے کہ
آج سے پہلے یہ سب کہاں تھیں ؟ 😜😝😂🤣

Smart-Larka-11
 

😆😉😂ہچکیاں آرہی ہیں
ضرور کوئی Photo پر ہاتھ پھیر رہی ہوگی
😜😂😂
ہائے میں لٹیا گیا😂😂

Smart-Larka-11
 

ہر کسی کو صفائی نا دیں کیونکہ😆😆
آپ انسان ہو سرف ایکسل نہیں 😪😪
😂😂

Smart-Larka-11
 

کل اک لڑکی نے مجھے انباکس میں کہا آپ بہت خوبصورت ہو 😘🙈
میں نے جا کر شیشہ دیکها 😒😒
اور سمجھ گیا اے کڑی لوڈ دے چکر وچ اے...😏😂

Smart-Larka-11
 

مجھے کہتی ہے ہزاروں مرتے ہیں مجھ پر😎😌
میں نے بھی بول دیا پگلی 😏😏
سستی چیزوں کے گاہک ویسے بھی زیادہ ہوتے ہیں😜😜😂😂😂🙊

Smart-Larka-11
 

ایک عورت اداس بیٹھی تھی ؛؛ سہیلی نے وجہ پوچھی۔۔۔۔
کہنے لگی ؛؛ رات خواب دیکھا کہ میرا شوہر ایک لڑکی کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے باغ جناح میں گھوم رہا ہے۔۔۔
سہیلی نے کہا ؛؛ یہ تو خواب ہے اس میں فکر کی کیا بات ہے۔۔۔
بیوی بولی ؛؛ جو مرد اپنی بیوی کے خواب میں یہ کر سکتا ہے ؛؛ وہ اپنے خواب میں کیا بےغیرتیاں کرتا ہو گا۔۔۔
😀😀😀😀 *#نورخانیات* 😂😂

Smart-Larka-11
 

لڑکا : تم اتنی موٹی کیوں ہو؟
لڑکی : ہمارا فریزر خراب ہے
لڑکا : تو؟
لڑکی : تو سب کچھ کھانا پڑتا ہے . 😂😂😂😜😜👆👆👆👆😜😜😜

Smart-Larka-11
 

یااللہ کوئی شرارتی سی لڑکی دے جو🙈🙊😋
شغل لگاتی ہو
کریم نہیں😂😂

Smart-Larka-11
 

میں تو تالاب کے پاس کب سے یونہی جھانک رہا تھا🧐🧐
اتنے میں ایک مچھلی باہر نکلی اور بولی تمہارے گھر میں ماں بہن نہیں ہے کیا
😡😡😡😡😜😜😎😎😎

Smart-Larka-11
 

"بابا جی کہتے ہیں" کہ
جسے میں چھوڑ دیتا ہوں
اسے میں بھول جاتا ہوں
بات فخر کی نہیں میرا حافظہ کمزور ہے😂😒

Smart-Larka-11
 

میں نے بہت تعلیم حاصل کی
پھر میں نے آدھی تعلیم واپس کر دی
کہیں چوری نا ہو جائے 😣🤣🤣

Smart-Larka-11
 

لڑکیاں کہتی ہیں لڑکے سچا پیار نہیں کرتے
یار کوئی مجھے بھی تو آزما کر دیکھے😂😜🙈

Smart-Larka-11
 

انسان کو فضول پوسٹ کی بجائے ایسی
پوسٹ کرنی چاہیے جس میں دوسروں کیلیے
سبق ہو میری آج کی پوسٹ میں آپ کیلیے
سبق ہے
ا۔انار۔۔ ب۔بکری ۔۔ ت۔تربوز ۔۔ ٹ۔ٹماٹر
ث۔ثمر
😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣😜

Smart-Larka-11
 

مولوی صاحب نے دوران بیان مجمع کو بتایا کہ جہاں "عزت" نہ ہو وہاں رکنا نہیں چاہئیے۔
مجمع میں سے ایک صاحب بولے:
تواڈا مطلب کہ "بندہ ہن گھر وی نہ جاوے؟
😂😂😂😂