Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

کیا آپکو بھی یہ مسٸلہ ہوتا ہے؟🙄🙄😒
ہینڈ فری لگاٶ تو لگتا ہے کہ سارے گھر والے مجھے ہی آوازیں دے رہے ہیں 😂😂😂

Smart-Larka-11
 

کل مجھےشادی پرنہیں بلایا😋ہمسایوں نے..میں نےبھی رولاڈال دیا😋..یہ انیٹیں نکالودیگ کےنیچےسے😏..یہ ہماری ہیں😹😹😹😹😹

Smart-Larka-11
 

لڑکی ۔میں نے پل میں لوگوں کو بدلتے دیکھا😲😲😲
لڑکا۔اور میں نے پارلر میں😂😂😂

Smart-Larka-11
 

آج بھی تیرے #خیالوں میں #گم ہو کر 😕😔
#چائے پی لی ۔۔۔۔ تے ۔ ۔۔۔بسکٹ رہ گئے😉😉
👉❣️👈

Smart-Larka-11
 

سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اسلئے میں چھت پر جاکر سوچتا ہوں 😋😋😋🙈🙈😂😂😂

Smart-Larka-11
 

شدید دھند کی وجہ سے
اس سال بھی میرا رشتہ نظر آنے کے
دور دور تک کوئی امکان نہیں ہے
😂😂😂😂😂😝😝😝😝😝

Smart-Larka-11
 

بابا جی کہتے ہیں کہ .
ہم پاکستانی آسانی سے کسی پہ بھروسہ
نہیں کرتے😎
سوتے ہوئے سے بھی ایک بار پوچھ لیتے ہیں
سو رہے ہو کیا.؟؟😅
😝😛😎😂😂

Smart-Larka-11
 

بابا جی کہتے ہیں ..👈🎅
عشق حرام نہیں... 😊
آج کل کے عاشق حرامی ہیں.. 😜😜😝😝😂😂

Smart-Larka-11
 

لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄۔۔''لَو یو جانو❤۔۔مِس یو جانو🙈۔۔
اک مجھے میسج آتے ہیں۔۔۔اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو عذاب آۓ گا😒😒😒

Smart-Larka-11
 

#ہمارے__معیار_میں_کمی_لا_نہ_سکے 👊👊
#دشمن_جتنے_بھی_نِکلے_بیکار_ھی_نِکلے👎👎🔥🔥
Smart❤

S  : طلب __بوسہ__ پر جھنجھلا کے یہ ان کا کہنا "کیوں مرے جاتے ہو ٹھہرو تو - 
Smart-Larka-11
 

Karachi mukama lock Down h...Quidabad se Gulshan-e-Hadeed tak sb kuch band h yahan Tak k ander shah lateef Town Quazafi town vi...or Malir Gulshan iqbal sadar ye sb vi band...😒😒😒😒😒

S  : میں تنہائى پسند ہوں 😍 خاص کر تب ،،،،،، جب میرے پاس کوئی کھانے کى چیز ہو - 
Smart-Larka-11
 

✨محبت_صرف_اللہ_سے💛
انسان کے ظرف کا پیالہ جس قدر وسیع ہوتا جاے گا اسکے دماغ کی الجھنیں اور زندگی کی تلخیاں دم۔توڑتی جائیں گی اور ایک وقت آتا کہ آپ صبر کی اس سٹیج پر آ جاتے ہیں جہاں مشکلات اور دکھ کوئی خاص اہمیت نہی رکھتے انسان مسکرا کر رب کی رضا میں راضی رہنا سیکھ جاتا ھے♥
Subha Bakhair⚜
Smart⚜

S  : "میں کسی ریاست کا شہزادہ ہوتا تو جب جب آپ ہنستی میں غلام آزاد کرتا♥️😘  - 
Smart-Larka-11
 

#دنیا سے اپنی تو__ #بنتی نہیں جناب ❤👉
کیونکہ یہاں #طلبگار نہیں #فنکار ہیں❤👉

Smart-Larka-11
 

*محبت صرف محبت چاھتی ھے ... ھمدردی یا مہربانی نہیـں🔥💯 .....!!!*

Smart-Larka-11
 

👈زمانہ ہمارے خِلاف بھی ہو تو کیا فرق پڑتا ہے
👈ہم تو زندگی آج بھی اپنے انداز میں جیتے ہے

Smart-Larka-11
 

دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے
اگر ہم مر گئے تو آپ کا شکریہ۔۔۔💔
🔥

Smart-Larka-11
 

♥ہو جاؤ گے مجبور تم بھی __ کچھ اس طرح...!!!
ھیر کی محبت میں رانجھا تھاجس طرح...!!!!!♥