*تمہارے پاس ہی تو ہوں ذرا خیال کر کے دیکھو*
*آنکھوں کی جگہ دل کو استعمال کر کے دیکھو*
*سماعت گال ،سہلاتی رہیگی،،،*
*میرے لہجے کا تھپڑ پڑ گیا تو،،،*
Smart❤💯🍬🍬*
سمندر جیسی ہے اپنی پہچان✌
اوپر سے خاموش اندر سے طوفان💯
جو ذات يہاں تک لے آئى هے ✌
كچھ آگے بهى اس نے سوچا هوگا❤
#Smart
سنیں گڑیا....!
ان لڑکیوں میں سے بنیں
جو گهر سے نکلتے وقت میک اپ نہیں وضو کرکے نکلتی ہیں 🙂❤
*#Smartہ...*💔💯🔥
ہمارے معاشرے میں لڑکی محبت میں ناکامی پر سب سے بڑا بدلہ خود سے لیتی ہے ,والدین کی مرضی سے شادی کر لیتی ہے۔ 💔
*#Smart...*💔💯🔥
🔥ارادے صاف ہیں🔥
🔥تبھی تو لوگ خلاف ہیں🔥✌
عجب لہجے کا مالک ہوں_🔥
مجھے بس میں سمجھتا ہوں🤞
پوچھنا تھا کہ وہ کونسے سوالات تھے جن پر شاعر نے کہا کہہ؟؟؟
"اس نے شرما کے
میرے سوالات پہ
ایسے گردن جھکائی
مزہ آگیا😂😂😜✌🏻
*اسلام کے مطابق ہر عورت کا حسن اور زینت اس کے شوہر کے لئے ہے مگر پھر بھی زیادہ تر خواتین گھر سے نکلتے وقت تو خود کو سنوارتی ہیں، مگر گھر میں رہتے ہوئےخود کو نہیں سنوارتیں*
Gd morning❤❤❤❤❤
#Smart💕
میرا جسم میری مرضی والی عورتیں
پلے کارڈز پر اپنا موبائل نمبر بھی ضرور لکھیں🤭🤭🤭🤣
کنواروں کا مشترکہ الامیہ🤭
وہ لڑکی ہی کیا، جس کے سر میں جوئیں نہ ہوں😝😜وہ پوچھنا یہ تھا
کیا سر ہلانے سے جوؤں کو زلزلہ محسوس ہوتا ھو گا🤣🤣😎😝😝😝😝😜😜
سنو لڑکی !!!
محبت میں ہوس محسوس ہونے لگے تو
محبوب کی محبت اس کے منہ پہ مار دینا😊🔥
لڑکیوں کو مشین کا طعنہ دینے والو 🤐🤐
اگر بہنیں مشین نہیں لگائیں گی تو بھائی شہزادے کیسے لگیں گے 😊😊
ایک آدمی دوکان کے باہر اپنی سائیکل کهڑی کرتے ہوئے لڑکے کو بولا:
بهائی اس کا خیال رکهنا
فیصل آبادی لڑکا:
کیوں اے رو پیندی اے؟
😐😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain