Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

لوگ فیسبک پہ چکر پہ چکر چلا رہے ہیں😔🤨
اور
میں آپ سب کے لیے پوسٹ پہ پوسٹ لگا رہی ہوں🙈😍😁😂
اینوں کہندے نیں خدمت خلق😂🤣😛😝🙈

Smart-Larka-11
 

ذائقہ الگ ہے میرے لفظوں کا
نہیں یقین تو سکرین چاٹ کے دیکھ لوں😆😂🤣🤣

Smart-Larka-11
 

کل میں نے لڑکی کی ڈی پی پر کمنٹ کیا
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
انبکس میں میسج آیا
بهائی آفتاب ہی ہوں پر تم نے پہچانا کیسے😂😜😜
😜😀😀😜😀

Smart-Larka-11
 

چل چلیے اے دنیا دی اس نکڑے...🙈🙈
جتھے اماں دی چپل نوں راہ نہ ملے😜😂

Smart-Larka-11
 

میں وہ کتاب ہوں جسے پڑھنے کے بعد لوگ،،،
ترجمے کے لیے تیری طرف دیکھیں گے۔۔

Smart-Larka-11
 

میرا نام ہی کافی ہے تیری محفل میں💞💞
ھم خود آ گئے تو دیوانے ھو جاؤگے تم💞

Smart-Larka-11
 

💓تمہارے سوا محبت نہیں کسی سے⁦
پر یہ تم سے کہہ نہیں سکتے❤

Smart-Larka-11
 

💫 *ہمیشہ ان لوگوں کا چناؤ کریں جن کو عزت دینے پہ وہ خود سے بَڑھ کر آپ کو عزت دیں اور یہی بہترین لوگوں کی نشانی ہے۔*
Gd Morning❤
#Smart💕

Smart-Larka-11
 

*آپ کرتی ہوں گی مرتبے کا خیال،،،*
*میں بات کرتے وقت فقط بات کرتا ہوں،،،*
*Smart❤💯🍬🍬*

Smart-Larka-11
 

زندگی حادثوں کی دنیا میں راہ بھولی ہوئی حسینہ ہے 😒

Smart-Larka-11
 

*مرض ... محبت ... اور موت ... نہ ھوتی تو حضرت انسان نے کہاں قابو آنا تھا ؟؟؟.......!!!*💞💞💞

Smart-Larka-11
 

تمہیں پتا ہے میں تمہارے بغیر رہ نہیں سکتا مگر پھر بھی میں اب یہ سوچنے لگا ہوں کہ میں تمہاری خوشی کے لیے تم سے دور ہوجاؤں
تم جب جب مجھے نظرانداز کرتی ہو میں تب تب خود کو کہنے لگتا ہوں کہ میں نے اب تمہارے قریب نہیں آنا
مگر مجھے تم سے اتنی محبت ہے کہ تمہارے اک بار آواز دینے سے ہی تمہارے پاس لوٹ آتا ہوں کہ کہیں تمہیں کوئی پریشانی تو نہیں تم اداس تو نہیں
سنو تم سمجھو ناں کہ مجھے تم سے بہت محبت ہے اور تم سے دور ہونا میرا خود کو اذیت پہنچانا ہے اور دیکھو تمہارے لیے میں خود کو اذیت پہنچانے کا سوچنے لگا ہوں 😢💔
*Smart...* 💔🔥💯

Smart-Larka-11
 

*ایک تم اور ایک محــــــبت تمہــــــاری..❤*
*بس ان دونوں لفظــــــوں میں ہے دنیــــــا ہمــــــاری..!!*
Smart

Smart-Larka-11
 

روح سے محسوس کریں،لفظوں میں تمہارے کھو جائیں یہ عشق کا موسم ہے،کہو تو آپ کے ہو جائیں ♥
#Smart😘

Smart-Larka-11
 

#بچپن میں ایک بار #غلطی سے #سرف
ایکسل کھالیا تھا😢😢
تب سے #دل _صاف ہے😂😂😂💞

Smart-Larka-11
 

انائیں جھلکتی ہیں______میری عادتوں سے
میں خود حیران ہوں مجھے"عشق" ہوا ..
کیسے

Smart-Larka-11
 

سب #کہتے ہیں اپنا وقت #آے گا🔥
وقت آتا #نہیں وقت لاناپڑتا ہے💯✔

Smart-Larka-11
 

#ہم_وہ_نہیں_جو_دنیا_پہ_مریں_😘💯👌
#ہم_وہ_ہیں_جن_پہ_دنیا_مرتی_ہے_😇❤😍

Smart-Larka-11
 

👈❤ دل تو سب کے پاس ہوتا ہے.😙
👈❤مگر سب دل والے نہیں ہوتے......

Smart-Larka-11
 

شہروں کو چھوڑ کر گاؤں کی طرف جاتے ہیں
لال جب تھک جائیں تو ماؤں کی طرف جاتے ہیں