Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

ہمارا تو رتبہ👌 ہی الگ ہے "جناب"
ہم تعریف کے نہیں مثال کے قابل ہیں__ ❤

Smart-Larka-11
 

#ہم نہ بدلیں گے وقت کی رفتار کے ساتھ
جب بھی ملیں گےانداذ پرانا ہو گا#💪

S  : ﺩﻝ ﻟﮕﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﺗﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﮯ ﺗﻢ ♥!!!...ﮐﻮ ﻋﺸﻖ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﻧﺲ ﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﮯ ﮨﻮ  - 
Smart-Larka-11
 

*آپ کے وہ الفاظ بھی تحفہ ہیں جو دوسروں کو آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں*
Gd Morning❤
#Smart💕

S  : لبوں کو پڑ گئ عادت لبوں کی بہت مہنگا پڑا بوسہ تمہارا....!😘😍❤️❤️ 💕Smart❤ - 
Smart-Larka-11
 

انگریزوں کو جب بھوک لگتی ہے تو سینڈ وچ یا برگر کھاتے ہیں 👌👌😋😋
اورایک پاکستانی ہیں کہ ایک برگر اور دو سینڈ وچ کھا کر کہتے ہیں بس کرو فر روٹی نہیں کھائی جائے گی 😏😂😜😂😝😜😂😂

Smart-Larka-11
 

جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے😒😒😒
اللہ کر ے ان نظروں کو عینک لگ جائے😝😂😂

Smart-Larka-11
 

ناراض بیوی سے بحث کرنا
نانی کو آئ فون کے فنکشن سمجھانےکے مترادف ہے
😂😉😄😆

Smart-Larka-11
 

" ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺁﭖ ﮐﯽ ﮨﻮﮞ ﺟﺎﻥ"
ﺍﺱ ﺟﻤﻠﮯ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﻟﻮﮔﻮﮞ
ﮐﻮ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ😂😂😜😜😜

Smart-Larka-11
 

میں نے اک کلاس فیلو لڑکی سے بولا تمہیں یاد ہے ہم ساتھ پڑھا کرتے تھے😁
لڑکی..پڑھتی تو میں تھی تم تو بس مرغا بنا کرتے تھے🙄🤣🤣

Smart-Larka-11
 

ہمارےہاں گائے بھینسیں رکھنے والوں کو
ان پڑھ پینڈووغیرہ کہا جاتاہے اورکتابلی رکھنےوالوں کوماڈرن
😬🙉بوٹا گالاں نا کڈے تےکی کرے

Smart-Larka-11
 

ایک بات بتاؤں۔۔۔🤔
آپ کی جو 4 انگلیاں ہیں وہ آپ کے موبائل کے پیچھے ہیں۔۔۔😂😂

Smart-Larka-11
 

چاۓ میں "Lays" ڈبو کے کھائیں😋
مزہ نہ آۓ تو دوبارہ ایسی واحیات حرکت نہ کریں🙄🙄😂😂✍

Smart-Larka-11
 

😎😎😎Prime minister Imran khan keh raha h crona virus ki waja se hamara Qarza muaf kardo 😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Smart-Larka-11
 

🤔😛😄😁🤗🤭👇🏼ایک ذاتی تحقیق کےمطابق اگرFOOOOOOOکرکے پھونک ماریں
تو ہوا ٹھنڈی آتی ہے
اور HAAAAAAAA کرنے سے گرم آتی ہے..
بیشک چیک کرلیں 🙊🤣😂
فری بیٹھا تھا سوچا آپ لوگوں کو بھی کام پر لگا دوں ۔۔۔😒😎😆

Smart-Larka-11
 

تحقیق سے پتا چلا ھے😋
اکثر لڑکیاں برقعہ اس لیے بھی پہنتی ہے
کیونکہ انھیں کپڑے استری کرنے میں موت پڑتی ہے 😜😜😜😜😜😜😂😂😂😂😂

Smart-Larka-11
 

آج کل کے بچے کیا سمجھیں گے کہ ہم نے کتنی مشکلات میں پڑھائی کی ہے۔
کبھی کبھی تو ٹیچر صرف موڈ فریش کرنے کے لئے بھی ہماری پٹائی کر دیتے تھے۔
😂😂😆😆😝

Smart-Larka-11
 

ایک وقت تھا دو اڑھائی لاکھ میں شادی ہو جاتی تھی 😂😂
اب ڈیڈھ لاکھ میں صرف دولہن تیار ہوتی ہے 😜😂
اور صبح دولہا پریشان گھوم رہا ہوتا ہے
راتی ہور سی ہن ہور اے 😂😂

Smart-Larka-11
 

لڑکی: ”میری سالگرہ کا تحفہ کدھر ہے؟“
لڑکا: ”وہ سامنے سرخ رنگ کی گاڑی دیکھ رہی ہو؟“
لڑکی خوش ہوتے ہوئے: ”واہ جی واہ۔“
لڑکا: ”اس رنگ کی نیل پالش لایا ہوں تمہارے لیے۔“
😂😅🤭🤭🤭🤭🤣😆😅😄😃😅

Smart-Larka-11
 

شادی سے پہلے انسان اپنی منگیتر کو بے پناہ چاہتا ہے😜
اور شادی کے بعد بس پناہ ہی چاہتا ہے😂😂😂😂🤔