Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

پاکستان میں دودھ کے ریٹ.😂
دودھ 80 روپے لیٹر
خالص دودھ 95 روپے لیٹر
واقعی خالص دودھ 110 روپے لیٹر
خدا کی قسم خالص دودھ 120 روپے لیٹر😁

Smart-Larka-11
 

ایک شدید #کنوارہ رات کو جنگل سے گزر رہا تھا 😂😂
اس کو عجیب آوازیں آئیں
#کنوارے نے پوچھا کون ؟ اُس نے کہا: ڈائن 😂😂😂
#کنوارہ: فیر چمبڑدی کیوں نہیں 😂😂😳

Smart-Larka-11
 

ایک نامعلوم نمبر سے کال آئی کہ؛ شادی شدہ ہو ؟
میں نے کہا نہیں اور آپ؟
بولی گھر آؤ پھر بتاتی ہوں..
😉😜😜

Smart-Larka-11
 

مانا کہ تم لاکھوں میں ایک ہو 😍🙈 🙈 🙈 🙈
لیکن میں بائیس کروڑ میں ایک ہوں 😜😂😂😂

Smart-Larka-11
 

میں کہتا ہوں 😊پیسہ آئے تو کچھ کروں 😇😊
اور پیسہ کہتا ہے 😑 پتر تو کچھ کر تو میں آؤں😂😁😀😂
#

Smart-Larka-11
 

پہلے " صبر " کا پھل " میٹھا " ہوتا تھا 😊😌😒
لکین اج کل " صبر کرو تو " پھل " کی کہی اور شادی " ہوجاتی 😨😱😳👋😃😂😂

Smart-Larka-11
 

سب لڑکیاں دل کی بری
نہیں ہوتیں
🤔🤔🤔
کچھ کا دماغ بھی خراب ہوتا ہے
🤪🤣🤪🤣🤪

Smart-Larka-11
 

تم دل کی بات کرتے ہو🙂😜😜🤭🤭🥴
ہم تمهیں برف تک نہ دیں😛😉😜😜

Smart-Larka-11
 

سنا ہے پیار کا آغاز *لڑائ* سے ہوتا ہے..😳😱
یہی سوچ کر میں نے اس کے سر میں *اینٹ* دے ماری
تاکہ آغاز ہی بھرپور طریقے سے ہوں ..😂😂

Smart-Larka-11
 

لڑکا : جانو اپنے پاؤں کی تصویر بھیجنا
لڑکی : ویسے ہی کہہ دو *Breakup* کرنا ہے
😂😜🤣😂

Smart-Larka-11
 

يہ جو لوگ شروع ميں بہت #شرميلے ہوتے ہيں 😂🙈😎
ان سے #دوستی كرنے كے بعد پتہ چلتا ہے ان سے بڑا #كمينہ كوی نہيں 😂😂😉

Smart-Larka-11
 

لڑکا: پیار ایک وائرس ہے....
امی: اور میری چپل اینٹی وائرس😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Smart-Larka-11
 

ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﺮﻭﮞ😆😆
ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻓﺮﯾﺞ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺟﻮﺱ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ😒
😜😛😛😛😛

Smart-Larka-11
 

سوچتا ھوں۔۔۔۔۔
سب سے ناراض ہو جاٶ😐😐
پھر خیال آتا ھے
کرتوت ایسے ھیں کہ سب نے شکر کرنا ھے😂😂🙈
😂😂

S  : Ghar pe apne bhai ko husband ko ya Dad ko deti ho inko Gulami lagti.. Cheap - 
Smart-Larka-11
 

میں ایک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں
آپ پرکھیں گے ، جانیں گے ، اکتا جائیں گے ، چھوڑ جائیں گے :) 💯🔥
Gd Morning❤
#Smart💕

Smart-Larka-11
 

میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں 🥀
مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے 💔

Smart-Larka-11
 

لہجہ دھیما کیجیٸے جناب
مُجھے اُونچی آواز میں صرف اذان پسند ہے

Smart-Larka-11
 

وہ عشق کر بیٹھی ہے مجھ سے
اسے بتاؤ کتنا سر پھرا ہوں میں😏

Smart-Larka-11
 

من کو سمجھایا تھا میں نے.. اس عشق وشق سے دور رہو,,
پر یہ من.. من ہی من میں اپنی منمانی کر بیٹھا.