Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

💫 *بہترین رشتہ وہ ہے جو اختلافات کے بعد بھی صرف ایک مسکراہٹ پر پہلے جیسا ہو جائے۔*

Smart-Larka-11
 

*کیا کہا؟ ساتھ نبھاۓ گا محبت میں میرا*
*دیکھ اس وقت تو جذبات میں آیا ہوا ہے*

Smart-Larka-11
 

*لوگ بھی عجیب ھوتے ھیــــں ... ڈرامے میں جعلی دکھ دیکھ کر رو پڑتے ھیــــں ... اور حقیقی زندگی میں دکھی شخص کو دیکھ کر ... ڈرامے نہ کرو ... کہتے ھوئے منہ موڑ لیتے ھیــــں .....!!!*
💚💚💚💚💚💚

Smart-Larka-11
 

کبھی مصروف کبھی بہانے کبھی اتنی مجبوریاں 💕
تم صاف لفظوں میں "خدا حافظ" کیوں نہیں کہتے👀

Smart-Larka-11
 

*زندگی کی حقیقت سے دور کہیں ... زندگی جینے کے لیے تھوڑا پاگل پن ضروری ہے ......!!!*💞💞💞

Smart-Larka-11
 

#خوش تو وہ رہتے ہیں جو #جسموں سے #محبت کرتے ہیں'!!!!!!💔
#روح سے #محبت کرنے والوں کو #اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے'!!!!!💔

Smart-Larka-11
 

شکستہ ھو گیا ھوں اے وقت تیرے ہاتھ میں♥
ساتھ میرا چھوڑ دے یا کھل کے میرا ساتھ دے🔥🔥

Smart-Larka-11
 

*چھوڑو صاحب وہ تو حور ہے*
*اور حوریں گناہ گاروں کو کہا ملتی ہیں*

Smart-Larka-11
 

لاکھ تُو کپڑے بدل، جوتے پہن، بال بنا
عشق کا روگ ہے آنکھوں سے نظر آتا ہے___🔥✌😇

Smart-Larka-11
 

عـزت کـرنـا سکھیـۓ جناب ❤
مـحبت کـا کیـا ہے مـحبت تـو ہـوتی رہے گی....🔥💯✌

Smart-Larka-11
 

بے رخی آپ کی سر آنکھوں پر
یوں زلیل کرنے کا سو بار شکریہ💔

Smart-Larka-11
 

ﻣﺒﺘﻼﺋﮯ ﻋﺸﻖ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻭﮦ محترمہ ﻋﻘﻞ ﺑﻮلی: 😏
ﻟﮕﺘﮯ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﮨو ﭘﺮ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ..!! 😐💔🔥

Smart-Larka-11
 

*اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤*
*' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.*
#

Smart-Larka-11
 

سنو۔۔ کبھی کسی کو چاہا ہے۔۔؟؟
ٹوٹ کر۔۔ ٹوٹ جانے تک؟؟؟؟ 🔥❤

Smart-Larka-11
 

*بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں*
*خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں* !!

Smart-Larka-11
 

میں اچھا ہوں فقط وقت گُزاری کے لئے
زندگی بھر تُو میرے ساتھ نہیں چل سکتا کوئی_🔥💔💯 "

Smart-Larka-11
 

بے جان سی ہے زندگی...
ہر سانس غم زدہ ہے...

Smart-Larka-11
 

*آپکے دٌکھ ... درد ... اور اداسی ... لوگوں کو نظر نہیـں آتے ... لیکن غلطیاں ضرور نظر آ جاتی ھیــــں .......!!!*💞💞💞

Smart-Larka-11
 

*دل آزاری کا ایک لمحہ اتنا طاقتور ہوتا ہے ... کہ دلداری کی ساری عمر نیست و نابود کر دیتا ہے .......!!!*💞💞💞

Smart-Larka-11
 

*خاموشیاں احساس ہوتی ہیــــں ... لیکن یہ ہر ایک کو محسوس نہیـں ہوتی ہیــــں .......!!!*💞💞💞