Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

*زندگی میں دو باتوں کا کہنا حقیقی طور پر مشکل ہے ... کسی اجنبی کو پہلی دفعہ مخاطب کرنا ... اور جس سے واقعی محبت ہو ... اسے خدا حافظ کہنا .......!!!*💞💞💞

Smart-Larka-11
 

*محبت کا متضاد نفرت نہیـں لا تعلقی ہے .......!!!*💞💞💞

Smart-Larka-11
 

*وقت تو وقت پر بدلتا ہے ... انسان تو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے ........!!!*💞💞💞

Smart-Larka-11
 

*محبت کرنے والے انا کو توڑنے کی کوشش نہیـں کرتے ... وہ مان رکھتے ہیــــں ... وہ مان جاتے ہیــــں .......!!!*💞💞💞

Smart-Larka-11
 

*مطلب پرست تو نہیں، جو مطلب کی کہوں،*
*مطلب ہو نہ ہو، مطلب کی کہتا ہُوں۔*
*

Smart-Larka-11
 

*ھر بچھڑنے والا رشتہ ھمارے جسم میں موجود ایک احساس کو مردہ کر جاتا ھے ... کچھ لوگ ھمارا یقین مار جاتے ھیــــں ... کچھ پیار ... کچھ اعتماد ... اور کچھ ھماری خوشیاں ......!!!*💞💞💞

Smart-Larka-11
 

ریزہ ریزہ کر کے بیکھیر دیتی ہے...
بے پرواہ لوگوں سے_____" بے پناہ محبت"...!!
💘💘💘

Smart-Larka-11
 

'🍁۔❤
اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥
بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔•|.......

Smart-Larka-11
 

بقول اُن کے وہ ہمیں بے پناہ چاہتے ہیں
بے رُخی دیکھ کر لگتا ہے صِرف پناہ چاہتے ہیں..

Smart-Larka-11
 

*سچے اور دل کے رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں، جو اپنی نشوو نما میں فقط توجہ اور دیکهہ بهال کے علاوہ کسی چیز کے طلبگار نہیں ہوتے......!!!*💞💞

Smart-Larka-11
 

بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو ❤
لوگوں کا کیا ہے ؟چھوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے ہیں 💯🔥

Smart-Larka-11
 

لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے
میں نے اکثر خود کو اداس پایا ہے

Smart-Larka-11
 

محبّت اور موت ..!
پورا انسان طلب کرتی ہے..!💔

Smart-Larka-11
 

سینے سے لگاؤ گی ۔۔۔۔ تو آ جاتا ہوں😊
بس آنکھ ملانے نہیں آوں گا میں😌

Smart-Larka-11
 

کتنا مشکل ہے منانا __اُس انسان کو
مہترم
جو روٹھا بھی نہ ہو ...اور بات بھی نہ کرے

Smart-Larka-11
 

تجھے کہاں سے ادھورا دکھائی دیتا ہوں۔۔؟؟
میں آئینے میں تو پورا دکھائی دیتا ہوں۔۔۔
🙂💔

Smart-Larka-11
 

ہار جاتا ہے وہ جب میری دلیلوں کے سبب
فو را ً چائے کے بہانے بات ٹال دیتا ہے

Smart-Larka-11
 

زندگی چین سے گزر جائے
تو اگر ذہن سے اتر جائے 💔

Smart-Larka-11
 

میری پاکیزہ سوچ میں خلل
ڈالتی ہے
تیری چند لمحوں کی جھوٹی محبت

Smart-Larka-11
 

تجھ سے عشق کر لیا اب خسارہ کیسا..
دریائے محبت میں جو اتر گئے اب کنارہ کیسا..!!
🔥