محبت کے بعد محبت ممکن ہے فرازؔ
پرٹوٹ کے چاہناصرف ایک بارہوتاہے۔❤
🔥
محبت_صرف_اللہ_سے❤
کچھ راز صرف الله اور بندے کے بیچ میں ہوتے ہیں ،ہماری کچھ غلطیوں کو صرف الله ہی جانتا ہے،الله سے چپکے چپکے کہتے رہیں کہ آپ اس پر شرمندہ ہیں...وہ کرم کر دے گا،الله تو وہ بھی جانتا ہے جو انسان نہیں جانتا🍁
💗صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ❤
Subha Bakhair ☘
Smart☘
اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے😍 ۔۔ٹائپ کریں🙈
اپنا نام)😚(محبوبہ کا نام)😘
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😉😁🙊🙆
میں نے جب خود کو آئینے میں دیکھا🙈
تو پتہ چلا😍
معصوم لوگ آج بھی زندہ ہے 😋😋😋😋
نجومی: تمہارے ہاتھ میں شادی کی لکیر نہیں ہے
میں : بابا جی پاؤں میں دیکھ لیں کہیں وہاں نا ہو
😊😛😂😂😔
سردارنی: بیس سال تک میری کوئی اولاد نہیں ہوئی.... 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
دوسری سردارنی: نی فیر تو کیتا....؟🙄🙄🙄🙄🙄🙄
پہلی سردارنی: فیر میں اکیس سال دی ہوئی تے ابے نے میرا ویا کر دیتا تے فیر میری اولاد ہوئی......😁😆😆😅😄😃😀🤣😂😅😅🥵
سوال : لڑکیاں معافی کیسے مانگتی ہیں -😋😉
جواب :
میں بہت بری ہوں ناں ، دعا کرو میں مر جاوں 😝😂😜
پوچھنا یہ تھا کیا شادی شدہ لوگ
بھی اپنی چھت پر آزادی کا جھنڈا لگا سکتے ہیں
🤪😜😝😛
سب لڑکیاں دل کی بری
نہیں ہوتیں
🤔🤔🤔
کچھ کا دماغ بھی خراب ہوتا ہے
🤪🤣🤪🤣🤪
باباجی فرماتے ہیں
کچھ لوگ فون آتے ہی ایسے اٹھ کر چلنے لگ پڑتے ہیں جیسے اگلے بندے تک پہنچ ہی جائیں گے😂
😜😜
جب گھر والے ہی ایک درجن انڈے منگوا کر گننے لگ جائیں تو
کوئی لڑکی👸 مجھ پر خاک بھروسہ کرے گی؟؟😩😂😂😂😜 😞😞
بیوی: صبح سامنے والے حاجی صاحب آفس جانے سے پہلے اپنی بیوی کو پیار کرتے ہیں...
کیا آپ کا دل نہیں کرتا...؟🤣🤣🤣🤣
شوہر کرتا تو ہے لکین اس کے شوہر سے ڈرتا ہوں....
😁😄🤔
نیلی نیلی روشنی کمرے میں بند ہے
میں کیوں بتاؤں مجھے کون پسند ہے ؟؟؟؟؟🙈🙈😂😂😂
جن لوگوں کا کہیں بھی جی نہیں_ لگتا 😐😥
وہ میرے نام کے آگے جی لگا سکتے__ ہیں 😍😝😂🙈
انسان اتنی جلدی بخار ہونے پر دوائی نہیں ڈھونڈتا
——————————-
جتنی جلدی فون کی بیٹری ختم ہونے پر چارجر ڈھونڈتا ہے😂
*میں نے ایک بابا سے پوچھا آپ نیچے کیوں بیٹھے ہوئے ہیں؟* ☺
*بابا نے بہت اچھا جواب دیا، 😊*
*پتر تینوں کی تکلیف اے؟*😂🤣
ہنسی آتی ھے
جب کوئ لڑکی کہتی ھے🙄🙄میرے والا سب سے الگ ہے🙆
بندہ پوچھے او انڈے دیندا اے 😅🤣🤣🤣😂
ذرا سا ٹکڑا کر گیا تو وہ بولی؛
دیکھ کر چل نہیں سکتا کیا۔۔؟؟
میں نے بھی بول دیا، تو کوئی " کٹرینہ " ہے جو تجھے دیکھ کر چلوں۔۔
پتہ نہیں کیوں بھڑک گئی ۔۔!!😜😍😂😂🤣🤣
تمہیں اپنا فین بنانا چاہتا ہوں.
😍
یعنی چھت سے لٹکانا چاہتا ہوں😆🙆
😎😎😎😂😂😂😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain