Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

*پٹھان موٹر سائیکل🏍 روک کر ہیلمٹ پر خارش کرنے لگا پاس کھڑا آدمی بولنے لگا خان ہیلمٹ اتار کر خارش کرو🤭پٹھان۔۔۔ تم کو ٹانگ پے خارش ہو گا تو تم شلوار اتار کے خارش کرے گا😁😁 بات کرتا ہے جاہل کا بچا*😜😜

Smart-Larka-11
 

لاہور کو پانچ سال میں پہلی دفعہ تیسرے نمبر آنے کی مبارک دیتے ہیں🤣🤣

Smart-Larka-11
 

وہ لوگ سامنے آئیں جو یہ کہتے تھے لاہور قلندر سے جیت کی امید رکھنا ایسے ہے جیسے میہک ملک سے اولاد کی 🤔🤔😂😂😂

Smart-Larka-11
 

اس بار گنجے نے فراڈ کیا.... نقلی بال لگا کے آیا تھا. وہاب ریاض کا روتے ہوئے بیان 😆😆😆😆😆😆😬😉

Smart-Larka-11
 

لاہور قلندر کی ميچ کے جيت می ايک گنجا ضرور اچھا کيھلتا ہے ۔۔layn ۔۔۔۔۔مبارک ہو قلندر best wishes

Smart-Larka-11
 

تلخ حقیقت
عورت جوانی میں بیوی بن کر علیحدہ ہونے پر زور دیتی ہے
اور بڑھاپے میں ساس بن کر اکٹھے رہنے پر دلیلیں دیتی ہے ایسا کیوں🤔
?

S  : ایک چاۓ کا ہی تو سہارا ہے ♥️ ورنہ کون ہمارا ہے؟۔۔🥀 Smart💕 - 
Smart-Larka-11
 

*🔖ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ🔖*
*📍🥀بہت زیادہ رنگین خواب دیکھنے سے بہتر ھے کہ انسان اپنی زندگی کی بلیک اینڈ وائٹ حقیقتوں کو تسلیم کر لے💯*

Smart-Larka-11
 

جب ایک دروازہ بند ہو تو دوسرا کھل جاتا ہے دوسرا بند ہو تو تیسرا اور جب سارے دروازے بند ہو جاتے ہیں تو '' اللہ کے فضل '' کا دروازہ کھلتا ہے جو کبھی بند نہیں ہوتا...!!!

Smart-Larka-11
 

*_🌷🌷❣
آپ جس کے ساتھ جتنا بھی مخلص ہوں گے ،وہ آپ کو اتنا ہی زوردار تھپڑ مارے گا کہ آپ کی مخلصی بھی حیران رہ جائے گی.....!!!

Smart-Larka-11
 

جو آپکا نہیں تھا ، اسے کھو دینے کی تکلیف تو سمجھ میں آتی ہے! لیکن جب کوٸی آپکا ہونے کے بعد اچانک آپ سے چھین لیا گیا ہو، اسے کھونے کی تکلیف ، سوچ سمجھ کے سارے داٸروں سے بالا تر ہوجاتی ہے پا کر کھوۓ ہوۓ انسانوں کے خسارے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں....!!!!
*_🌷🌷❣📚

Smart-Larka-11
 

*_🌷
روپے میں بڑی طاقت ہوتی ہے۔یہ وہ ساز ہے جو بجنا شروع ہو تو ہر شخص کو ناچنے پر مجبور کر دیتا ہے پھر یہ لوگوں کی ساری اخلاقیات کو اور اصولوں کو بدل کر رکھ دیتا ہے معاشرہ اس سانپ کی طرح ہوتا ہے جو اس ساز کی دھن پر نہ صرف جھومنے لگتا ہے بلکہ یہ اس کا سارا زہر بھی مار کر رکھ دیتا ہے...!!!
*_🌷🌷❣

Smart-Larka-11
 

پیار چاہے اک طرفہ ہو یا دو طرف درد دونو میں ہوتا ہے اور عشق تو مانگتا ہے فقیری ساری زندگی راہ دیکھتے رہے کے وہ آئینگے اسکی طلبِ تڑپ میں کبھی مرتے کبھی جیتے....!!!!

Smart-Larka-11
 

تنہائی آس پاس لوگوں کی غیر موجودگی کا نام نہیں، ہمارے آس پاس موجود انسانوں میں ہماری غیر دلچسپی ہمیں تنہا کرتی ہے....!!!

Smart-Larka-11
 

ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہےمگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا جیسے اجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے، مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا.....!!!!

Smart-Larka-11
 

الفاظ چابیوں کی مانند ہیں ان کا صحیح استعمال کرکے لوگوں کے منہ بند یا دل کھولے جاسکتے ہیں......!!!!

Smart-Larka-11
 

وقت اور دولت دو ایسی چیزیں ہیں جو انسان کے اختیار میں نہیں وقت انسان کو مجبور اور دولت مغرور بنا دیتی ہے....!!!!

S  : Kapde dhone ka Aalmi din😂😂😂 - 
Smart-Larka-11
 

جب دنیا تمھیں ٹھکرادے تو میں حاضر ہوں👫
اک محبت کا ہی گناہ کیا ہے کیا میں کافر ہوں 😒
بیوفائ کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا😎
میرا شجراءنسب دیکھ میں مہاجر❤ ہوں
Gd Morning Pakistan😇
Smart💕

S  : جانتا ہوں محبتیں لاحاصل بھی ہوتیں ہیں پھر بھی تمھیں میں چاہتا ہوں چاہنے -