شیخ کے بیٹے کا ایکسیڈینٹ ھو گیا ! ڈاکٹر : آپ کے بیٹے کی دونوں ٹانگیں کاٹنی پڑے گی😢😢 شیخ سر پکڑ کر بیٹھ گیا - ڈاکٹر : حوصلہ رکھیں شیخ صاحب ! شیخ : کل ہی بیغرت کو نئی جوتی لے کے دی ہے ، پتہ نہیں دوکان دار واپس کرے گا بھی یا نہیں !!😂 😅
بچہ : ابو آپ کس سے پیار کرتے ہیں ؟ ابو : تمہاری امی سے بچہ : ابو بہت چالاک ہو گھر میں ہی چکر چلایا ہوا ہے .😂🤣
بابا جی کہتے ہیں کہ مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آیا کہ لڑکیاں جو اپنے نام کے ساتھ Doll لگاتی ہیں وہ لسی والا ڈول ہے یا دودھ والا 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
بےشک مسکرانا صدقہ ہے😍 لیکن لڑکیوں کو دیکھ کے مسکرانا ٹھرک کہلاتا ہے😂😁😁
ایک لڑکی نے مجھے کہا تم اپنی تصویر پروفائل پر مت لگایا کرو 😝😘😌🤚🏿 میں نے کہا ! کیوں ؟ 🤔😏😑😠 وہ بولی چوم چوم کر میرے موبائل کی اسکرین خراب ہو جاتی ہے 😘😳🙈😍😂😂✌
میں ابھی دُکھی شاعری کرنے ہی والا تھا 😂😉 پھرمجھے یاد آیا میری تو #صلح ہو گئی ہے😝😍😉😂😂😂
مولوی صاحب کی بیگم بولیں آج کوئی میٹھی سی بات میرے کان میں بولیں🙈 مولوی صاحب مسکرائے اور کان کے قریب جا کر بولے “حلوہ”😝😜😛
شادی سے پہلے انسان اپنی منگیتر کو بے پناہ چاہتا ہے😜 اور شادی کے بعد بس پناہ ہی چاہتا ہے😂😂😂😂🤔
بلاک لسٹ وہ واحد جگہ ہے ☺💘جہاں میرے سارے رشتے دار اکٹھے رہتے ہیں 😁😂😂😂😍
کچھ لوگوں کو ہماری قدر اس لیے نہیں ہوتی 😎 کیونکہ بندر کیا جانے ادرک کا سواد🙊😉😂
بہت خوبصورت ہو تم خود کو نظر بد سے بچایا کرو 😍🙈 صرف آنکھوں 👁میں کاجل ہی نہیں ______گلے میں لیموں مرچ 🌶اور چپل 👠بھی لٹکایا کرو😝😝😝😂
جب لڑکی دیکھنے جاؤ تو اس کی آواز ریڈیو سے زیادہ ہلکی ہوتی ہے، پھر پتہ نہیں شادی کے بعد کہاں سے بوفر لگ جاتے ہیں.🤪😂😂🤪
میں کیسے سناوں تمہیں اپنے دل کی داستاں 😥 میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں 🙄😊😂😜
#دوست کو تباہ کر دینے والا #جملہ یار قسمیں وہ تیری طرف دیکھ رہی تھی 😂😂😂😂😂😂
بوائز کو اگر کوئی لڑکی ہنس کر دیکھ لے تو لڑکی چھوڑ کر دوستوں کو بتانے چلے جاتے ہیں 😉😂😝😜😂😂