کل میں نے لڑکی کی ڈی پی پر کمنٹ کیا
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
انبکس میں میسج آیا
بهائی آفتاب ہی ہوں پر تم نے پہچانا کیسے😂😜😜
😜😀😀😜😀
🎗😆🤓😂🎗
گبر :- ارے اوؤ سانبھا ، یہ کون لوگ ہے جو دمادم پہ کچھ نہیں بھیجتے ؟
سانبھا :- سردار یہ وہ لوگ ہیں جو مِس کال کے بعد بھی بیلینس چیک کرتے ھیں😝😝🤣🤣🤣🤔🤕
شادی میں جوتوں کی جگہ دولہا کا موبائل چھپاؤ
😨پانچ ہزار کیا پچاس ہزار بھی دیگا 😃سوچ🤔 بدلو آمدنی بڑھاؤ 😉😉
بچہ : پاپا جیسے آپ مجھے مارتے ہو
دادا جی بھی آپ کو ایسے مارتے تھے
پاپا : ہاں بیٹا
بچہ : تو یہ خاندانی غنڈا گردی کب تک چلے گی
😆😆😆😆😅😅😅😅😂😂😂😜😜😜😜😜
*
وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی کونے میں 😃
جو مزہ ہے صبح اٹھ کر پھر سے سونے میں 😴😴😴😴 😂😂😂😂😂
اگر آپ کو ہر غلط بات پر غصہ جلدی آ جاتا ہے🤔
تو آپ شادی کرلیں ۔😂😂😂آپ کی یہ بیماری بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی😁🤗😉
امی تولیہ دھو رہی تھیں 😍😍
میں نے پوچھا امی تولیا دھو رہی ہیں؟؟😍😛
امی مجھے گھور کر بولیں 😱😱
"نہیں، تولیے کو پانی دے رہی ہوں، شاید بڑا ہو کر کمبل بن جائے" 😒😒😒
اب بندہ کچھ پوچھے بھی ناں 😛😛😂😂😂😂😂
: باباجی کہتےہیں
پتراگرکسی کا اخلاق دیکھناہو تو
اُس کا موبائل چارجنگ سے ہٹا کر اپنا لگا لو🤭🤭🤣🤣🤣🤣
#سُنو____ لوٹ آؤ اور کہہ دو کہ😔😣😉
تمہارا #ذہنی توازن خراب ہو گیا تھا😒 😂😂
بچہ : ابو اگر آپ کو پتا چلے کہ میں اول آیا ہوں تو آپ کیا کریں گے ؟
والد : میں تو خوشی سے پاگل ہو جاؤں گا😲
بچہ : بس اسی ڈر سے میں فیل ہوگیا😂😂✌🏻
ﮨﻢ ﺟﺘﻨﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﭘﮍﮪ ﻟﯿﮟ ﺍﭼﮭﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺳﻨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﮑﮭﯿﮟ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ، ﺍﺧﺒﺎﺭﺍﺕ، ﺭﺳﺎﺋﻞ، ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ، ﭨﯽ ﻭﯼ، ﻏﺮﺽ ﮐﮧ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﻣﺮﺿﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﻭ ﻣﺜﺒﺖ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﯾﮟ ﺳﺐ ﺑﮯ ﮐﺎﺭ ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺁﭖ ﺍﻥ ﭘﺮ " ﻋﻤﻞ " ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺭﻭﭨﯿﻦ ﻭ ﻋﺎﺩﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟﺟﺐ ﺗﮏ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﮈﺍﻟﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﺟﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﭘﮍﮬﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﮑﮭﯿﮟ، ﺍﺱ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﯾﮟ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﺍﭘﻨﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺑﺮﯼ ﻋﺎﺩﺕ ﭘﺮ ﻗﺎﺑﻮ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﭼﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺣﻖ ﺍﺩﺍ ﺻﺮﻑ ﭘﮍﮬﻨﮯ، ﺳﻨﻨﮯ، ﺳﻮﭼﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ"ﻋﻤﻞ"ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ تب ہی ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﯽ ﻭ ﺑﮩﺘﺮﯼ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ......!!!!
محبتیں جتلائی نہیں جاتی جو جتلا دی جائے پھر وہ محبت تو نہیں ہوتی احسان ہوا کرتا ہے اور احسانوں کے بدلے اتار دیے جائے تو پھر کوئ امید نہیں رکھنی چاہیے محبت جتنی گہری ہو اتنی خاموش ہوتی ہے دریا کی طرح ساتھ ساتھ بہتی ہے نہ کوئ شکوہ نہ شکایت نہ کوئی لب پر گلہ رکھتی ہے وہ محبت ہی کیا جو بارہا باور کرا دی جائے انگلیوں پر گنوا دی جائے محبتوں کو سنبھالے رکھنے کیلیے انا کو اپنے جذبات کو پس پشت ڈالنا ہی پڑتا ہے....!!!
*💕زندگی بڑی بے رحم ہے، جب تک یہ ہمارا بہت کچھ نہیں لے لیتی، اپنا کچھ نہیں دیتی۔ ہر اک چیز کی یہاں قیمت ہے، محبت کی بھی! مفاد پر دنیا کا اصل مدار ہے، سستا اور مفت یہاں کچھ نہیں۔ مشقت میں جینا ہی حقیقتِ زندگی ہے...💥💕*
*💕پانچ روپے والا ماسک پچاس روپے میں بیچنے والی قوم دو ہفتے پہلے چینی شہریوں کو حرام کھانے پر کوس رہی تھی...💥💕*
*سٌنی سٌنائی باتوں پہ فوراً یقین مت کیا کریں - جھوٹ ہمیشہ سچ سے زیادہ جلدی پھیلتا ھے ......!!!*💞💞💞
♥️🕯امید کی کرن🕯♥️
*چہرے کو صرف کالک ملنے والا پہلا ہاتھ میلا کرتا ہے*
*اس کے بعد لاکھ ہاتھ چہرے پہ کالک ملیں آدمی ان کو کبھی نہیں گنتا، صرف پہلا ہاتھ یاد رہتا ہے.....!!!*🖤
*🌸سنھرے حروف🌸*
*ریت کے ذروں کو ہوائیں اڑاتی پھرتی ہے مگر ریت کے ذرے جب مل کر پہاڑ بن جائیں تو کوئ طوفان بھی ان کو ہلانے میں کامیاب نہیں ہوتا*
*کیا فرشتے چلے گئے ہیں - کاندھوں سے - کہ اب لوگ ، لوگوں کا حساب کرتے ھیں.....!!!*💞💞
*_✍✒_ﺍﺱ ﺳﮯ ﺗﻮ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮧ ﮐﺮ ﭘﮭﺮ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﮩﻨﺎ*
*_آئیں اپنی اصلاح کریں_*
*اُن لوگوں کو رشتے بچانے سے کوئی مطلب نہیں ہوتا*
*جن لوگوں کو اپنے مطلب سے مطلب ہو*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain