*خوبصورت کردار کے لوگ نصیحت بہت کم کرتے ہیں کیونکہ ان کا عمل اور کردار ہی نصیحت ہوتی ہے.....!!!!*🍂
✍🏻 *اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔*
💫
*✍🏻سب سےبڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے...لوگوں كےدِل آپ صاف نہیں کرسکتے، مگراپنا دِل صاف رکھنا آپ كےاختیارمیں ہے*
*༆Smart
💫
*✍🏻پیسہ آجانا یا مشہور ہو جانا کامیابی نہیں ہوتی پانچ وقت کی نماز پڑھنا اور اپنے رب کے قریب ہو جانا کامیابی ہوتی💯*
*༆Smart
*عورت ہر روپ میں صرف اور صرف اپنے آپ کو ہی مظلوم تصور کرتی ہے ... خواہ وہ بیوی ہو ... بہو ہو ... نند ہو ... یا پھر ساس ہو ... جس بھی عورت سے پوچھ لیں ... وہی اپنے آپ کو مظلوم ثابت کرنے کی بھرپور کوشش کرے گی ........!!!*💞💞
*عجیب لوگ ہیــــں ہم بھی ... کہیں کوئی پہاڑ اٹھا کر مار دے تو بھی درد نہیـں ہوتا ... اور کہیں گلاب کی پتی لگنے پر بھی چیخ اٹھتا ہے ... جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں چوٹ درد نہیـں دیتی ... بلکہ درد یہ بات دیتی ہے کہ چوٹ ملی کس سے ہے .......!!!*💞💞
*محبت جب بھیک کی صورت مانگی جائے تو بھیک ہی ملتی ہے ... کوئی ہمارے جذبوں کی صداقت نہیـں دیکھتا ... کچھ لوگوں کے سینے میں دل کی جگہ کیلکولیٹر ہوتا ہے ... ہاتھ ملانے سے پہلے حساب لگا لیتے ہیں اس بندے سے مجھے کتنا فائدہ ہونے والا ہے .......!!!*💞💞
محبت_صرف_اللہ_سے💞
بات محبت کی ھو تو فرض، سنت، نفل سبھی دل سے ادا ھوتے ھیں...اگر نہ رھے تو بات صرف فرضوں پر آجاتی ھے اور پھر کبھی کبھی تو وہ بھی بوجھ لگنے لگتے ھیں محبت کے بغیر تو سبھی کچھ خسارہ میں ھے🌹
Subha Bakhair☘
Smart☘
ضروری اعلان 🎤
جانو والی سیٹ خالی ھے اپنی اپنی سی وی جمع کروا دیں 😂😝😝
🙈🙈🙈😝
سنو لڑکیو. !👶👦👴
تم پیدائشی بے وفا ہو یا
بعد میں کورس کرتی ہو 😂😉😅😂😝😜
وارننگ 🤐
کبھی بھی کسی کے گھر جا کر الائچی والی چائے نہیں پینا😂
اکثر لڑکیاں الائچی منہ سے چبا کر چائے میں ڈالتی ہیں .🙄😂👻
😅😝😝
#
اگر بیوی خوش ہو تو شوہر بھی خوش ہوتا ہے
لیکن اگر
شوہر خوش ہو تو بیوی سوچتی ہے ضرور دال میں کچھ کالا ہے
😃😃😍😍😃😍
دنیا میں وہی لڑکیاں آگے جاتی ہیں جو جھاڑو دیتی ہیں"!!
پوچا لگانے والی تو ہمیشہ پیچھے کو آتی ہیں😆😆😂😂
پانی میں بیٹھی بھینس اور
ڈرامہ دیکھنے بیٹھی عورت جلدی نہیں اٹھتی
🤣🤓🤣
سردی سے لڑکیوں کی
ناک بند ہو سکتی ہے
زبان نہیں۔۔😜😝😝😝😂😂
*محکمہ موسمیات☻*
اگر ساری پاکستانی لڑکیاں ایک ماہ تک
کریم استعمال نہ کریں تو کالا باغ ڈیم بن سکتا ہے 😂😂😷
Agree?
لوگوں نے مجے شادی پر بلانا چھوڑ دیا😢
کہتے ہیں کہ یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے🤣😂😂😂
عورتوں کو خوش کرنا بڑا مشکل کام ہے
مردوں کا کیا ہے؟؟😪
وہ تو عورتيں دیکھ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں😂😂😂🙈🙈🙈😜😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain