"ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂
کالے پائوں والی لڑکیاں متوجہ ہو😝😛
اگر کوئی کالے پائوں کے طعنے دے😜😜
تو بول دیا کرو کے سفید گاڑی🙊🙊 کے ٹائر ہمشعہ کالےہی ہوتے ہے😻😉😂
😜😜😂😂😂
عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں...
پھر کہتی ہیں
ہم مردوں سے کم ہیں کیا.....؟🤣🤣🤣🤣🤣🤫
ہمارے جیسے شوق نہ پالو، میاں...!!👌😜
ہماری ادائیں، ہم پر ہی جچتی ہیں...!!💯✌
*ہم سب کہیں ادھورے ... کہیں پورے ... کہیں دُکھی ... اور کہیں سکھی ہیــــں ... اور یہی زندگی ہے .......!!!*💞💞💞
Gd Morning❤
#Smart💕
👈سادگی میں رہنا ہمارے #باپ #دادا کی نصیحت ہے ♥❣😍
ورنہ شوق تو آج بھی تیری اوقات سے اونچے ہے 🖕😁🔥💯Smart💕
آج میرا دل کر رہا ہے 👇
چوں چوں والے🤫
جوتے پہن کے😅
سارے دمادم کا🤔
چکر لگاؤں🤭🤫😂
بابا جی فرماتے ہیں
جب روتے ھیں تو کوئی حال بھی نہیں پوچھتا فراز...
ذرا سا ھنس لیں تو گھر والے بھی کہتے ھیں
کیہڑی ماں دا میسج آیا اى. 😜😜😜😆😆😆
میرا کوئی قصور نہیں..😔
لڑکیاں جان بوجھ کے مجھے اچھی لگتی ہیں.. 🙂😂🔥
😍Cute😘Smart💕
🥀👈میں نے کچھ لوگ لگا رکھے ہیں
اپنی پیٹھ پیچھے برائی کرنے کےلئے
تنخواہ بھی کوئی نہیں🙊😎
مگر کام بڑی ایمانداری سے کرتے ہیں😏😂
لڑکیاں کہتی ہیں
آج کل اچھا لڑکا نہیں ملتا🤕😕
کیسے ملے گا میں مصروف جو ہوں😜😉😉
یاد رکھیں ۔ ۔ محبت اندھی ہوتی ہے لیکن....
محلے والے نہیں لہزا احتیاط کیجئیے 😜😂😂
سنو جاناں،،،!!! تم مرو گے مجھ پہ،،،،،،،،
یا میں خود گلا گھونٹ کے ماروں،،،،،،،،،
💃💃😍
کنجوس وکیل: بیٹا میری دلی خواہش ہے کہ تم وکیل بنو...
بیٹا: وہ کیوں پاپا....؟
وکیل: تاکہ میرا کالا کوٹ تمہارے کام آ سکے.....😜😜😜😜
بیوی بچےکو پیٹ رہی تھی۔ باپ نے وجہ پوچھی-
بیوی بولی۔ اسے کہا خوب پڑھ،اچھی بیوی ملے گی۔“
کہتا ہے ابو کو پڑھ لکھ کے کیا ملا۔😂😫😩😜
ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺁﻧﭩﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﻧﺎ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺴﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﺗﯿﮟ😂😣😝
" ﺍِﺗﻨﯽ اچھی ﺑﭽﯽ ﮬﮯ ﮐﮧ ﻣﭩﺮ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﯿﻠﮯ تو ہر دانہ گول نکلتا ہے😯😂
پاکستان میں لوگ ٹریفک کے اشاروں🚥
کو سمجھنے سے قاصر ہیں...😐😐
لیکن آنکھوں کے اشارے سمجھنے میں پروفیسر ہیں.!!
😂😂😜
آج بڑے دنوں بعد بابا جی سے ملاقات ہوئی
سوچا کوئی انمول بات ہی پوچھ لی جائے
میں نے پوچھا
"باباجی موقع کسے کہتے ہیں " ؟
بابا جی پہلے تو مسکرائے
پھر ہنستے ہوئے بولے
"جب مچھر بیوی کی گال پر بیٹھا ہو"
😆😆😆😆😆
ہم پاکستانیوں کو اور کچھ آئے یا نہ آئے!🙊
بندے کو رج کے زلیل کرنا ضرور آتا ہے!🙊😂🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain