دادا :
میرا پوتا آپ کے اسکول میں پڑھتا ہے? میں اُس سے ملنے آیا ہوں😊
استاد :
جی ہاں آپ کا پوتا یہی پڑھتا ہے مگر ابھی ابھی وہ مجھ سے چھٹی لے کر گیا ہے آپ کے جنازے میں شرکت کرنے کے لیے🙄😜😐😂😂
ایک آدمی کار دھورہا تھا
تبھی پیچھے سے ایک عورت گزری
اور پوچھا🙂🙂
کار دھورہے ہو
آدمی : نہیں پانی دےرہاہوں شائد بڑی ہوکر بس بن جائے😠😠
😆🤣😄😄😅😅😃😄😆😁😀
عرض کیا ہے ✋✋✋!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کاش گھر کا کام ۔ عشق کی طرح ہوتا😊😍
کرنا نہیں پڑتا بس ہو جاتا 😂😂💓۔۔۔۔۔۔
😝😝😝😝
" پاگل " کتنا عجیب لفظ ہے نا 😜
لوگ کہیں تو برا لگتا ہے, لڑکی بولے تو اچھا لگتا ہے 😂😂✌🏻
🤔🤔🤔🤔
وہ کہتی ہے میں پھول جیسی ہوں
مجھے ڈر ہے کہیں اسے بکری نہ کھا جائے 😂😝😂😂😜
لڑکی ریسٹورینٹ پہ گئ اور کہا
مجھے ایک گوشت والی نمکین چاۓ لا دیں
ویٹر:- وہ سوپ ہوتا ہے وڈی آئ چاۓ دی عاشق😂😂😝
لڑکا:: جان تم اب بدل گئی ہو😞
لڑکی :: کیسے😳
لڑکا:: میں اب تمہارا ہاتھ پکڑتا ہو تو تم پہلے کی طرح شرماتی نہیں ہو 😌
لڑکی:: کمینے پچھلی مرتبہ شرما کے انکھیں بند کیں تو پرس سے تین سو غائب تھے۔ 😏
😂😂😂
لاہور قلندر کے پاس ایک ہی آپشن رہ گیا ہے
🏏
رانا صاحب بدل کے دیکھ لیں😂😂😂😂😂😂😂
💕❤جس دل💕 میں اترنا نا ممکن ہو ہمیشہ......😍
ہر اس دل پہ حکو مت👑 کا ہنر رکھتا ہوں😎😉
سمندر میں کشتیاں🚢
اور
غرور میں ہستیاں👎
اکثر ڈوب جایا کرتی ہیں✌
محبت کے سنہرے ساحلوں پر
تو میرا ______ آخری جزیرہ ہے
*عورت کی عزت کیا ہوتی ہے*
*یہ بیٹی کا باپ بن کر ہی پتہ چلتا ہے😊❤*
میری روح ترستی ہے تیری خوشبو کو
تُو کہیں اور جو مہکے تو، تکلیف ہوتی ہے 💔
#Smart😘
🌺😇"
مجھ سے بچھڑ کر بھی وہ لڑکی کتنی خوش خوش رہتی ہے...
اس لڑکی نے مجھ سے بچھڑ کر مر جانے کی ٹھانی تھی🖤
*#Smart💔*
مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہیں دنیا کے سہارے🖤🥀✨
*Smart*... 💔🔥💯
مجھے یقیں ہے کہ تم منفرد ہو اوروں سے
تمہیں گماں ہے کہ شاید میں اوروں جیسا ہوں❤️
بچپن کی سب سے بڑی غلط فہمی کے بڑے ہوتے ہی زندگی مزیدار ہو جاۓ گی
دلکشی تھی انسیت تھی یا محبت یا جنون
سب مراحل تجھ سے جو منسوب تھے اچھے لگے💖
*Smart...* 💔🔥💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain